See how MQM's Qamar Mansoor is Brought in ATC Court

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Qamar Mansoor remanded into Rangers custody for 90 days , Look at his acting when he was being produced by Rangers

اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ لوگوں نے فقط اور فقط اپنے تعصب کی وجہ سے ایک منصفانہ آپریشن کو ریاستی دہشتگرد آپریشن بنا دیا ہے۔

یہ ججز اور یہ رینجرز قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جرائم روکنے کے لیے لگائے گئے تھے، بلکہ متحدہ نے خود اس آپریشن کی ڈیمانڈ کی تھی۔

بالکل، آپ مجرم سے کوئی نرمی نہ برتیں۔ مگر یہ سب کچھ قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس سے قبل آپ لوگوں اور آپکی مقدس گائے رینجرز نے بعینہ یہی سلوک عامر خان کے ساتھ بھی کیا تھا۔ انہوں نے بھی بغیر کسی مزاحمت کے گرفتاری دی تھی، مگر انہیں بھی رینجرز آنکھوں پر پٹی اور ہاتھوں میں ہتھکڑی لگا کر لائے تھے۔ اور پھر 90 روز تک تو رینجرز ان پر وحشیانہ تشدد کرتی رہی۔۔۔ مگر اس پر بھی تعصب کی آگ ٹھنڈی نہیں پڑی تو انہی الزامات کے نام پر انہیں کراچی پولیس کے حوالے کر دیا جو پھر اسی وحشیانہ تشدد کو دہراتی رہی۔

آج پھر قمر منصور بھائی کے ساتھ وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔


ہم بلکل تعصب نہیں رکھتے آپ کے خلاف جس نے آپ میں سے وہ وحشیانہ مظالم نہیں کئے ہم اس کو پکڑنے کے خلاف ہیں لیکن آپ خود ہی انصاف کریں جرم چھوٹا سا ہو یا برا سا ہو جو آپ کے نیچے کراچی میں ہوتا رہا کیا آپ نے وہ کسی قانون کے دائرے میں رہ کر کیا اگر آپ کو قانون کا دائرہ اتنا پسند تھا تو آپ خود قانون کے دائرے میں رہتے.
اگر اس بات کی خبر رینجرز کی طرف سے آئی جو آپ کراچی میں کرتے رہے تو ہم اسے تعصب مان لیتے لیکن جن لوگوں پر آپ نے دہشت قائم کی ہی تھی عملا کیا وہ جھوٹ بولتے ہیں؟
یہ الله کا بھی دنیا کا بھی قانون ہے کے جرم کی سزا ہوتی ہے جس جس نے کیا اسے بھگتنے دیں اور جس جس نے نہیں کیا وہ سیاست کرے کاروبار کرے ترقی کرے ہمارے سر آنکھوں پر ہمیں آپ سے نہ کسی اور پاکستان کے حصے میں رہنے والے پاکستانی سے کوئی تعصب ہے
.

آپ بس یہ ہی بتا دیجئے جس جرم پر قمر منصور کو گرفتار کیا گیا کیا اسے یا الطاف بھائی کو پتا نہیں تھا یہ قانون کے دائرے میں جرم ہے یا نہیں ؟کوئی مارشل لآ نہیں ہے پاکستان میں آپ ہی کی فرمایش پر آ پریشن ہو رہا تھا تو جب یہ سب دوسروں کے ساتھ ہو رہا تھا تب بھی آپ کو قانون یاد نہ آیا کیا فرمایش کا یہ مطلب تھا کے ہمارے مجرموں کو کچھ نہ کہنا دوسرے ہر مجرم کو ختم کر ڈالوہم یقین رکھتے ہیں آپ کے بے گناہ لوگوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا اور مجرموں کو چھوڑا نہیں جائے گا
.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
11709654_913655142008891_4489922463809163945_n.jpg


یا الله تو دیکھ رہا ہے
تیری لاٹھی بے آواز ہے
تو کب ان دھرتی کے ناسوروں پر اپنا قہر نازل کرے گا
جن لوگوں نے اس پاک دھرتی پر خون بہایا ہے
جن لوگوں نے ہمارے پیاروں کے جسموں میں ڈرل کیے ہیں
جن لوگوں نے ہمارے پیاروں کو بوریوں میں بند کیا ہے
جن لوگوں نے ہمارے پیاروں پر اذیت کے پہاڑ توڑے
یا الله تو دیکھ رہا ہے
ان ناسوروں کو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنا دے
 

Back
Top