Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ہر حکمران اسلام کے نام پر اتا ہے لیکن اسلامی نظام نافظ کرنے والا کوئی حکمران نہیں آیا- پاکستان میں صرف عدالتی نظام اسلامی ہوجائے تو سارے مسلے حل ہوسکتے ہیں اگر ریاست جمہوری ہو تو بھی کوئی فرق نہیں پڑیگا- صرف عوام کو انصاف چاہئے سستہ اور فوری آج کل پاکستان میں مقدمے انسانوں کی عمر سے لمبے ہیں اور سارے فیصلے منافقت سے ہوتے ہیں- اگربغیر داندلی کے الیکشن کئیے جائیں صرف ایک بات پر کہ عوام (اسلامی نظام چاہتے ہیں یا انگریز کا نظام) تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجآئیگا پاکستان کی عوام کی رائے سب پر ظاہر ہوجائیگی لیکن یہ لوگ ایسا کرنے نہیں دیتے کیونکہ منافق ہیں سب-آج کل عمران خان بھی سوشل اسلامی نظام کا کہ رہا ہے لیکن دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے