Secular State - Radio Pakistan requested to India Radio for Quaid-e-Azam Speech

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

b570abb5f017e70d3e85010d5de5cf26.gif

528.gif

Last edited by a moderator:

indigo

Siasat.pk - Blogger

تو کیا پاکستان اِسلامی ریاست ہے؟

Ji han aap constituency ya takreer jo marzi bna le, lekin komae me zahoor uski skafat ka hi hota hai... aap Pakistan ko secular state bnalae ya koi aasmani state bna le, lekin akhir me yeh apnae haas me ek Islami riyasat hi banae gi....
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

آیا پاکستان اِسلامی جمہوری مملکت ہے؟
اگر
پاکستان اِسلامی مُلک ہے تو سعودی عریبیہ کیا ہے ؟
اور
واقعی پاکستان اِسلامی بھی ہے اور جمہوری بھی؟
تو
اِسلام میں جہہور کی رائے یکساں ہو سکتی ہے؟
گویا اِمامِ کعبہ کا ووٹ بھی ’’ایک‘‘ اور نتھو دھوبی کا ووٹ بھی ’’ایک‘‘ ہی شُمار ہوگا جِس بیچارے کو کلمہ بھی ڈھنگ سے پڑھنا نہیں آتا؟

کیا رائے شُماری بیعت کی متبادل ہو سکتی ہے؟

Last edited:

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)

تو کیا پاکستان اِسلامی ریاست ہے؟
Th

In human history, it is 2nd country created in the name of Islam by the efforts of Mohammad Ali . First was state of Madina established by Prophet Mohammad (Sallah ho Alihay Wasslam).
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)

آیا پاکستان اِسلامی جمہوری مملکت ہے؟
اگر
پاکستان اِسلامی مُلک ہے تو سعودی عریبیہ کیا ہے ؟
اور
واقعی پاکستان اِسلامی بھی ہے اور جمہوری بھی؟
تو
اِسلام میں جہہور کی رائے یکساں ہو سکتی ہے؟
گویا اِمامِ کعبہ کا ووٹ بھی ایک اور نتھو دھوبی کا ووٹ بھی ایک ہی شُمار ہوگا جِس بیچارے کو کلمہ بھی ڈھنگ سے پڑھنا نہیں آتا؟

کیا رائے شُماری بیعت کی متبادل ہو سکتی ہے؟

Pakistan is a unique democratic parliamentary federal republic with Islam as the state religion. The Constitution of Pakistan is the only constitution which says Allah is the supreme ruler and all other rulers are sub-ordinent to Allah and are bound to follow His commandments.

_pakistan

Minister (2k+ posts)
اگر پڑا لکھا شوکت عزیز اور ایک دھوبی بھی مشرف کو ووٹ دیتا ہے تو دونوں میں کیا فرق ہے ؟کلمہ تو شاید پڑے لکھے رحمان ملک کو بھی نہ اتا ہو -

آیا پاکستان اِسلامی جمہوری مملکت ہے؟
اگر
پاکستان اِسلامی مُلک ہے تو سعودی عریبیہ کیا ہے ؟
اور
واقعی پاکستان اِسلامی بھی ہے اور جمہوری بھی؟
تو
اِسلام میں جہہور کی رائے یکساں ہو سکتی ہے؟
گویا اِمامِ کعبہ کا ووٹ بھی ’’ایک‘‘ اور نتھو دھوبی کا ووٹ بھی ’’ایک‘‘ ہی شُمار ہوگا جِس بیچارے کو کلمہ بھی ڈھنگ سے پڑھنا نہیں آتا؟

کیا رائے شُماری بیعت کی متبادل ہو سکتی ہے؟

indigo

Siasat.pk - Blogger
Democracy ko education develop krti hai, basic education... UK US me bhi democracy hai na akhir kaar... dekh lo unka kiya haal hai bilmukabal saudiya ya phir madina sani Pakistan :)

BuTurabi
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی مقتدرہ سے زیادہ بڑی بے غیرت اور بے حیا حرام زادی آج تک دیکھنے میں نہیں آئ. کسی سستی طوائف کی مانند، جو درجنوں یاروں کو بیک وقت خوش کرنے میں مہارت رکھتی ہو، اسکا اپنا کوئی دین ایمان نہیں. ڈالر، ریال ، یورو، ین سمیت ہر کرنسی کی تھاپ پر تھرکنے کی صلاحیت سے مالامال یہ بائی اپنے ہی ناجائز بچے کھانے میں مہارت رکھتی ہے. بمثل "میں کملی اپنڑے یار دی"، یہ پرانا مذھب تیاگنے اور اپنے نیے یار کا مذھب قبول کرنے میں ذرا دیر نہیں لگاتی

طوائفوں کے بھی پرائیویٹ لائف اور اپنی فیملی کی پرائیویسی کے متعلق کوئی اصول و ضوابط ہوتے ہونگے. مگر یہ قبیح رنڈی ان سب ضوابط سے عاری ہے. اسی اور نوے کی دہائی میں امریکہ اور سعودیہ سے ناجائز تعلقات میں اس نے پوری قوم کو اپنا دلّا بنا کر مادہ خرگوش کی طرح کروڑوں ناجائز بچے پیدا کیے(ساری مملکتیں افئیر چلاتی ہیں مگر اسکو خفیہ رکھتی ہیں اور ساری قوم کو دلا نہیں بناتی). اب پچھلے بارہ سال میں اپنے اسی پرانے یار کے نیے نظریے پر ایمان لا کر گھر میں نیے مذھب کا پرچار شروع کر دیا. اور اپنے پرانے ناجائز و نافرمان بچوں کو عاق کر کے انکو کھانا شروع کر دیا اور ان ناراض ناجائز بچوں نے گھر میں خون کے دریا بہا دیے. جن فرمانبردار ناجائز بچوں نے نیے یار کو ابو کہنا شروع کر دیا، وہ دست شفقت تلے محفوظ رہے

المختصر، یہ رنڈی ہے رنڈی! اسکی توبہ پر نا جاؤ. اسلامزم، خلافت، سیکولرزم، جہاد، سمیت اسکے سارے دہائی بہ دہائی بدلتے مذاہب کا کارن کوئی اصلاح و تصحیح یا پرانے گناہوں پر توبہ نہیں بلکہ نظریہ ضرورت کے تحت ڈالر و ریال کے بہاؤ کا رخ ہے. تم اسی پرانے مذھب پر کاربند رہ جاؤ گے جبکہ رنڈی کسی دوسرے یار کو ڈھونڈ کر نیا مذھب قبول کر لے گی اور اسکے بعد پرانے بچوں کی شامت. اسلئیے ان وقتی چیزوں کو رنڈی کی طرح؛ دل پر لینے کی بجاۓ ذرا "لائٹلی" لو. اسی میں جان کی امان ہے

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)

آیا پاکستان اِسلامی جمہوری مملکت ہے؟
اگر
پاکستان اِسلامی مُلک ہے تو سعودی عریبیہ کیا ہے ؟
اور
واقعی پاکستان اِسلامی بھی ہے اور جمہوری بھی؟
تو
اِسلام میں جہہور کی رائے یکساں ہو سکتی ہے؟
گویا اِمامِ کعبہ کا ووٹ بھی ایک اور نتھو دھوبی کا ووٹ بھی ایک ہی شُمار ہوگا جِس بیچارے کو کلمہ بھی ڈھنگ سے پڑھنا نہیں آتا؟

کیا رائے شُماری بیعت کی متبادل ہو سکتی ہے؟

Waisay aik bat mein apko bata doon...ager tu All India Radio nay aisi koi taqreer nikal ker bhej dee tu hamaray bhai log pehlay tu usko India ke saazish kahain gay aur speech ko jhoota sabit kerain gay aur ager inko maana per bhe gya tu koi ba'eed nahi keh guzray zamanay ke tarah maudoodi kay mardood Quaid-e-Azam ko aik bar phir say kaafir-e-azam kehna shuru ker dein.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Waisay aik bat mein apko bata doon...ager tu All India Radio nay aisi koi taqreer nikal ker bhej dee tu hamaray bhai log pehlay tu usko India ke saazish kahain gay aur speech ko jhoota sabit kerain gay aur ager inko maana per bhe gya tu koi ba'eed nahi keh guzray zamanay ke tarah maudoodi kay mardood Quaid-e-Azam ko aik bar phir say [HI]kaafir-e-azam[/HI] kehna shuru ker dein.

میرا ایک چینی دوست کہتا ہے، ’’چائنا اِز ناٹ آ کنٹری اینی مور، اِٹ اِز
آ بگ فیکٹری‘‘۔
میرا پاکستان کے بارے بھی کُچھ مِلتا جُلتا خیال ہے، جو کافر بنانے کی بہت بڑی فیکٹری میں بدل چُکا ہے۔
قائدِ اعظم سے لے کر نیچے تک جِس میں ہر سائز اور فِرقے کے قائد اور ’”زیرِ قائد‘‘ سبھی شامل ہیں۔

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)

میرا ایک چینی دوست کہتا ہے، ’’چائنا اِز ناٹ آ کنٹری اینی مور، اِٹ اِز
آ بگ فیکٹری‘‘۔
میرا پاکستان کے بارے بھی کُچھ مِلتا جُلتا خیال ہے، جو کافر بنانے کی بہت بڑی فیکٹری میں بدل چُکا ہے۔
قائدِ اعظم سے لے کر نیچے تک جِس میں ہر سائز اور فِرقے کے قائد اور ’”زیرِ قائد‘‘ سبھی شامل ہیں۔

Waisay meray khyal mein ager Pakistanio ke zaati rai ko gauge kertay huay mulk mein kaafiron ke tadaad ka andaza lagaya jai tu shaid he koi momin niklay.
Her koi kisi na kisi waja say kufr kay fatway ke zadd mein aa he jata hay!

All the more reason to declare us a secular country. Koi Muslim bach-ta he nahi! :D
 
میری تو بہت پہلے سے یہ رائے کہ پاکستان اِسلام کا ایسا قلعہ ہے جِس کے اندر ساری ’’فوج‘‘ کافر ہو چُکی ہے اور ہر طرح کا تیر تفنگ لئے ایک دوسرے کی ایسی تیسی پھیرنے پر کمر بستہ ہے بلکہ اب تو دوسری نسل نے گِرنے سے ذرا پہلے یہ جھنڈا اُٹھا لیا ہے۔

تقریباً ہر کوئی دوسر
ے کی پُشت پر کُفر کا پوسٹر چپکا رہا ہے اور پیچھے سے کوئی تیسرا اُسکی پُشت پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی مقتدرہ سے زیادہ بڑی بے غیرت اور بے حیا حرام زادی آج تک دیکھنے میں نہیں آئ. کسی [HI]سستی طوائف[/HI] کی مانند، جو درجنوں یاروں کو بیک وقت خوش کرنے میں مہارت رکھتی ہو، اسکا اپنا کوئی دین ایمان نہیں. ڈالر، ریال ، یورو، ین سمیت ہر کرنسی کی تھاپ پر تھرکنے کی صلاحیت سے مالامال یہ بائی اپنے ہی ناجائز بچے کھانے میں مہارت رکھتی ہے. بمثل "میں کملی اپنڑے یار دی"، یہ پرانا مذھب تیاگنے اور اپنے نیے یار کا مذھب قبول کرنے میں ذرا دیر نہیں لگاتی

طوائفوں کے بھی پرائیویٹ لائف اور اپنی فیملی کی پرائیویسی کے متعلق کوئی اصول و ضوابط ہوتے ہونگے. مگر یہ قبیح [HI]رنڈی[/HI] ان سب ضوابط سے عاری ہے. اسی اور نوے کی دہائی میں امریکہ اور سعودیہ سے ناجائز تعلقات میں اس نے پوری قوم کو اپنا دلّا بنا کر مادہ خرگوش کی طرح کروڑوں ناجائز بچے پیدا کیے(ساری مملکتیں افئیر چلاتی ہیں مگر اسکو خفیہ رکھتی ہیں اور ساری قوم کو دلا نہیں بناتی). اب پچھلے بارہ سال میں اپنے اسی پرانے یار کے نیے نظریے پر ایمان لا کر گھر میں نیے مذھب کا پرچار شروع کر دیا. اور اپنے پرانے ناجائز و نافرمان بچوں کو عاق کر کے انکو کھانا شروع کر دیا اور ان ناراض ناجائز بچوں نے گھر میں خون کے دریا بہا دیے. جن فرمانبردار ناجائز بچوں نے نیے یار کو ابو کہنا شروع کر دیا، وہ دست شفقت تلے محفوظ رہے

المختصر، یہ [HI]رنڈی ہے رنڈی[/HI]! اسکی توبہ پر نا جاؤ. اسلامزم، خلافت، سیکولرزم، جہاد، سمیت اسکے سارے دہائی بہ دہائی بدلتے مذاہب کا کارن کوئی اصلاح و تصحیح یا پرانے گناہوں پر توبہ نہیں بلکہ نظریہ ضرورت کے تحت ڈالر و ریال کے بہاؤ کا رخ ہے. تم اسی پرانے مذھب پر کاربند رہ جاؤ گے جبکہ [HI]رنڈی[/HI] کسی دوسرے یار کو ڈھونڈ کر نیا مذھب قبول کر لے گی اور اسکے بعد پرانے بچوں کی شامت. اسلئیے ان وقتی چیزوں کو رنڈی کی طرح؛ دل پر لینے کی بجاۓ ذرا "لائٹلی" لو. اسی میں جان کی امان ہے

بہت اعلیٰ!۔
۔ڈاکٹر صاحب!۔

لگتا ہے آج سعادت حسن منٹو گھُس آیا ہے آپ میں ;) !!۔