Sawal Yeh Hai - 10th June 2011 - Imtiaz Shaikh, Zaid Hamid - Karachi Incident of Murder Frustration

chacha jee

MPA (400+ posts)
good r bad time i stand with pak army.i hope pak army hanged nawaz shrif ugly chief justic and mir shkeel ur rhmaan.owner of geo and jung group.
 
redaxe

Politcal Worker (100+ posts)
السلام و علیکم
پیارے ملک کے باسیو

یہ واقعہ کوئی نیا تو نہیں لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ اس دفعہ ویڈیو میں ریکارڈ ہو گیا اور اس پر ڈبیٹ شروع ہو گئی۔ اور یہ بات بہت خوش آئند کے اس پر بات ہونی چائیے کیونکہ یہی وہ موقعہ ہوتا ہے جب قومیں اپنے آپ کا جائزہ لیتیں ہیں اور اپنی غلطیوں کو درست کرتے ہوئے آگے کی طرف بڑھتی ہیں۔ میں جس نظر سے اس کو دیکھتا ہوں شاید ہر ایک عام شہری اُسی نظر سے دیکھتا ہو بہرحال مندرجہ ذیل کچھ نکات بیان کرنا چاہتا ہوں۔
  1. میرے خیال میں رینجرز کے ان جوانوں کا یہ عمل ان کے اپنے ذات کے لئے نہیں تھا شاید واقعاتی طور پر وہ جرائم کے خاتمے کے لئے اپنی سوچ کے مطابق اقدام کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن دوسری طرف کیا رینجرز کے کچھ جوان خود سے ایسا عمل کر سکتے ہیں کیونکہ میری نظر میں جس طرح سے سب کچھ کیا گیا اس طرح لگ رہا تھا جیسے یہ ان کا معمول کا کام ہو۔
  2. مجھے یہ لگتا ہے کہ ان جوانوں کو حکم اعلیٰ حکام سے اسلئے دیا گیا کیونکہ شاید ان اداروں کو عدالتی نظام پر اعتماد نہیں۔ تو کیا یہ عمل عدالتوں کو بھی ایک پیغام نہیں دیتا؟
  3. یہ ایک انفرادی واقعہ تو نہیں یہ تو ہمارے معاشرے کا ایک آئنہ ہے اور اس جگہ تک پہنچنے کے لئے بہت سے منازل طے کی گئیں ہیں۔ کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ ہم اپنے بنیادی تعلیم میں انسان کی جان کو جو مقام قرآن نے دیا اس کا پرچار کیا جائے؟ تو کیا یہ واقعہ ہما رے تعلیمی اداروں کو پیغام نہیں دیتا؟
  4. جب بھی معاشرے ناکام ہوتے ہیں تو ان کی ناکامی کی ذمہ داروں میں سرفہرست اُس معاشرے کے استاد ہوتے ہیں اور استادوں سے مرآد وہ تمام ادارے جو ایک شیر خوار بچے کو جوانی تک تعلیم دیتے ہیں یعنی والدین ،سکول و کالج اور مذہبی تعلیم کے ادارے ۔ میری نظر میں یہ تمام ادارے ہمارے معاشرے کو اس مقام تک لانے میں برابر کے شریک ہیں۔ اور یہی وہ ادارے ہیں جو اس غلطیوں کو درست کر سکتے ہیں
  5. اور آخر پر میں اپنے دوستوں کو یہ بھی کہوں گا کہ ہمارے دفاعی ادارے اگر واقعی وہی کام کر رہے ہیں جن کے لئے ان کی تشکیل دی گئی تو آج ملک میں نہ دہشت گردی ہوتی اور نہ ہی اسامہ کے ہمدرد یہاں پہ ہوتے اور نہ ہی اس ملک میں جو کے ایک فلاحی ریاست کے طور پر بنائی گئی ایک عام آدمی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی داستانیں سننین کو ملتیں اور دوست یہ بھی جان لیں کہ یہ فوج اس ملک کے عوام کی خادم ہے اور عوام کی خاطر ہی تشکیل دی گئی ہے اور جب تک اس پر تنقید نہیں کی جائے گی تب تک اس کی اصلاح ناممکن ہے۔ اس ملک میں کوئی شخص اور کوئی ادارہ آئین سے بالا تر نہیں۔

جزاکم اللہ و احسن الجزاء
والسلام​
 
klosedstreet

Councller (250+ posts)
Re: Sawal Yeh Hai - 10th June 2011 - Imtiaz Shaikh & Asadullah Bhutto - Karachi Incident of Murder Frustration or Conspiracy

should we not stand with our army. this act was not pak army act , it was just that idiot fouji who could not control his immotions. why to blame the whole institution?

جاوید ہاشمی کہتا ہے کہ 1971 میں ہمارے یہ جوان نہتے بنگالیوں کو مارتے تھے انکی انتڑیاں نکل لیتے تھے اور باتیں کرتے تھے کہ یار کی دن ہو گۓ ہیں کوئی بنگالی نہیں مارا
 
klosedstreet

Councller (250+ posts)
Re: Sawal Yeh Hai - 10th June 2011 - Imtiaz Shaikh & Asadullah Bhutto - Karachi Incident of Murder Frustration or Conspiracy

We very well understand who you are "klosedstreet" :) and We definitely need the army and IT IS HERE TO STAY FOREVER !..Ofcourse you being an indian or an american will like to die through bullets of your own people .. So please do ..you can easily go to kashmir or gujrat or afghanistan and get this dream of yours fulfilled. WE have reached this stage and the next stage is a Pakistani super Power which rules the Islamic World ....It will once again give people nightmares like the OTTOMON Empire :) ..We are here and we will show the World -- Pakistan Army Zindabad !

جاوید ہاشمی کہتا ہے کہ 1971 میں ہمارے یہ جوان نہتے بنگالیوں کو مارتے تھے انکی انتڑیاں نکل لیتے تھے اور باتیں کرتے تھے کہ یار کی دن ہو گۓ ہیں کوئی بنگالی نہیں مارا
 
sayeenwada

Councller (250+ posts)
Zaid Hamid is correct about the Judges etc...and don't blame Rangers as they reflect the savages within pakistan
 
sayeenwada

Councller (250+ posts)
Re: Sawal Yeh Hai - 10th June 2011 - Imtiaz Shaikh & Asadullah Bhutto - Karachi Incident of Murder Frustration or Conspiracy

I am glad someone is speaking out in favor of Army....
 
wahmed

Councller (250+ posts)
Re: Sawal Yeh Hai - 10th June 2011 - Imtiaz Shaikh & Asadullah Bhutto - Karachi Incident of Murder Frustration or Conspiracy

Yeah he speaks for the patriot army and the people.... thats why everyone who loves Pakistan likes him? Dont you?
 
mjzafar

MPA (400+ posts)
Re: Sawal Yeh Hai - 10th June 2011 - Imtiaz Shaikh & Asadullah Bhutto - Karachi Incident of Murder Frustration or Conspiracy

good r bad time i stand with pak army.i hope pak army hanged nawaz shrif ugly chief justic and mir shkeel ur rhmaan.owner of geo and jung group.

I am glad someone is speaking out in favor of Army....

Yeah he speaks for the patriot army and the people.... that’s why everyone who loves Pakistan likes him? Don’t you?

Tum jaison ki wajha say he Pakistan ka yeh haal hai coz u r unable to recognize your enemies. There is an enemy within.... and u guys worship that enemy. That enemy is the one selling Pakistan off to USA. Yes, USA is playing role of an enemy but remember all countries esp superpowers watch their own interests but our ARMY doesn't watch interests of Pakistan.... they just watch their bank balance......
 
Back
Top