good comment ....اس موضوع پر فلم بنانے کے پیچھے ایک نظریہ تھا
اپنے ملک کو دنیا کے سامنے بدنام کرنا
پھر دوسرے چاہتے بھی یہ ہی ہیں
کبھی کسی نے پاکستان کی کسی اچھی روایات یا کسی اور اچھی بات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے
کبھی ایسی کوئی فلم بنا کر دنیا کے سامنے ملک کا نام اونچا کرنے کی کوشش کی ہے
جب بھی پاکستان کا ذکر عالمی حلقوں میں آتا ہے تو کوئی برائی کے ساتھ آتا ہے
اور اپنی کمزوریوں اور برائیوں کو اجاگر کرنے میں ہم خود ہی سب سے آگے آگے ہیں
ہم اپنے گندے کپڑے دوسروں کے سامنے پھیلانے میں فخر محسوس کرتے ہیں
دھونے سے تو گند صاف ہوجاتی ہے اس لئے ہم دھونے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ اسے دوسروں کے سامنے پھیلاتے ہیں
Yes, but what is the crime of this woman (victim of acid)..why it is being written that "Na Khuda hee mila na wisal-e-sanam"?...It is a disgusting display of insensitivity....extremely inhuman :(
sharmeenochinoy on twitter The allegations are all lies, her family wants to extort money- i have no comment-
sharmeenochinoy on twitter the allegations are all lies, her family wants to extort money- i have no comment-
اس فلم میں ہمیں اپنا مکروہ چہرہ دکھا دیا اس نے۔ کیا ہم دنیا میں رسوا ہونے کے حقدار نہیں
what a "stupid" excuse by oskar winner!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|