آپ کا کتنے ٹکے کا ہے جو سمجھ نہیں آ رہی ، میں عمران خان سے نہیں پوچھ رہا ، قران اور سنّت کی بات کی ہے آگاہی کیلئے اور اس کو عمران خان کے دو ٹکے کے دماغ میں دال دیں تا کہ اس کو بھی دین کا پتہ چلے ، حد ہو گئی ہے آپ لوگوں کی چاپلوسی کی ، ہر بات میں غلط کام کا بھی دفاع
یار کمال ہے
جس بات سے قرآن نے منع کیا ہے وہی کرتے جا رہے ہو
جب وہ کہہ رہا ہے کہ میں نے غلط کام نہیں کیا سجدہ نہیں کیا تو پھر آپ کس منہ سے اسے غلط کہہ رہے ہو؟
آپ کیوں فرض کر رہے ہیں کہ اس نے سجدہ کیا ہے؟ خاص طور پہ جب آپ نے اسکے منہ سے سن لیا ہے کہ میں نے سجدہ نہیں کیا
جو کام کیا ہی نہیں اس پہ مفت کا لیکچر تھوپ رہے ہو