Sajda is only for Allah, I just kissed Baba Fareed's doorstep out of Respect - Imran Khan

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا کتنے ٹکے کا ہے جو سمجھ نہیں آ رہی ، میں عمران خان سے نہیں پوچھ رہا ، قران اور سنّت کی بات کی ہے آگاہی کیلئے اور اس کو عمران خان کے دو ٹکے کے دماغ میں دال دیں تا کہ اس کو بھی دین کا پتہ چلے ، حد ہو گئی ہے آپ لوگوں کی چاپلوسی کی ، ہر بات میں غلط کام کا بھی دفاع

یار کمال ہے
جس بات سے قرآن نے منع کیا ہے وہی کرتے جا رہے ہو
جب وہ کہہ رہا ہے کہ میں نے غلط کام نہیں کیا سجدہ نہیں کیا تو پھر آپ کس منہ سے اسے غلط کہہ رہے ہو؟
آپ کیوں فرض کر رہے ہیں کہ اس نے سجدہ کیا ہے؟ خاص طور پہ جب آپ نے اسکے منہ سے سن لیا ہے کہ میں نے سجدہ نہیں کیا
جو کام کیا ہی نہیں اس پہ مفت کا لیکچر تھوپ رہے ہو
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)

وعلیکم سلام ،
یہ لوگوں کا پرپیگنڈا لگتا ہے کے خان نے سجدہ کیا مجھے سجدہ نہیں لگا ایک دو اور ویڈیو دیکھی ہیں وہ پیروں کے بل بیٹھ کر چوم کر آگے بڑھ گۓ ہیں
لیکن ایک بات خان کو سمجھ لینا چاہئیے کے یہ سیاست کانٹوں کی سیج ہے انھیں محتاط رہنا چاہئیے

میں آپکو نوٹیفکیشن نہ ملنے کا ایشو وسیم صاحب کو جلد رپورٹ کردوں گی ،
شکریہ بہن
یہ جو پاکستانی مولوی ہیں انہوں قائداعظم کو کافر کہا تھا .
ان خبیثوں نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کو بدنام کیا
آپ اور ہم مغربی معاشرے میں رهتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں یہاں پر ہم جیسی لاکھوں خواتین جو رات کو اکیلے سفر کر سکتی ہیں .ہم یہ سمجھتے ہیں کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا .اچھے لوگ سدھر جاتے ہیں لیکن کئی بوڑھے ہو جاتے ہیں لیکن پھر بھی برے کاموں سے باز نہیں آتے
. اگر عمران خان اپنے غلطی سے سیکھ کر روحانیت کی طرف راغب ہے تو اس میں برائی کیا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سلام عینی بہن
مذھب انسان کا ذاتی فعل ہے یہ عمران خان اور اس کے خدا کے درمیان ہے . عمران خان نے کلئیر کر دیا کامران شاہد کے پروگرام میں اس نے کہا میں نے کوئی سجدہ نہیں کیا بلکہ عاجزی میں بوسہ دیا ہے یہ ان کی عقیدت ہے . اس میں کوئی برائی نہیں .
میں عمران خان کے پرسنل چیزوں کو اگنور کرتی ہوں .ایک بات تو صاف ہے اس نے کبھی کسی کا حق تو نہیں مارا کبھی پاکستانی قوم کا سرمایا اپنی جیب میں تو نہیں ڈالا
عمران خان ایک ایماندار انسان ہے جس کی پاکستان کو ضرورت ہے .عمران کے سوا آپ کو سب ڈاکو حرم خور نظر آئیں گے .

( ایک بات عینی بہن اب اگر کوئی مجھے ریپلی کرتا ہے نوٹیفکیشن نہیں ملتا .کیا آپ اس کو فکس کر سکتی ہیں شکریہ)

Bhutto kay mazar pe chalay jaain.. log aulaad maang rahay hain wahan pe.. LOL...

Bhutto ne openly kaha tha.. " main sharab peeta hoon.. ghareebon ka khoon naheen peeta.. "
 
jaypakistan

Minister (2k+ posts)
U can never satisfy all , some are deobandi ,others are barelvi . Rest are shia .. aik kam se aik khush hoga toh dusra naraz...
 
Annie

Moderator
شکریہ بہن

آپ کیلئے میسج ہے کے آپ اپنی سیٹنگ آپشن چیک کریں کہیں وہاں سے تو آپ نے کلک کر کے نوٹیفیکشن ڈس ایبل تو نہیں کردئیے ، ذرا چیک کریں
سیٹنگ میں جائیں اور وہاں
Preference
......چیک کریں کلک ہیں یا ڈس ایبل ہیں ؟

First click your name then find your account then click preference. Check all notifications are on or not
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

خان صاحب جسکو مرضی مجازی خدا بنائیں سانوں کی ؟
نہیں رولا کوئی نہیں بات اتنی ہے خان کا سفر دہکتے کوئلوں پر ہے احتیاط لازم ہے ایسا کوئی ایکشن انکو متنازع بنا سکتا ہے
میں آپ سے اختلاف کروں گا، خان کو اگر اپنی پیرنی میں اپنا رب دکھتا ہے تو انہیں اپنا سر سجدے میں جھکائے رکھنا چاہیے، کیونکہ یہ پیرنی ہی تو ہے جس کی بدولت وہ وزیراعظم بننے کی امید سے ہیں، پیرنی کے لڑ لگنے سے پہلے تو دور دور تک ایسا کوئی امکان نہ تھا، جیسے ہی پیرنی پرانے سارے بندھن توڑ کر خان کی زندگی میں گھسی، خان کی ساری مشکلات دور ہوتی گئیں، سارے راستے صاف ہوتے گئے۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے خیال میں خان بریلویوں کو ایٹریکٹ کرنے کی کو شش کر رہا ہے۔

ہر چیز کے منیرز ہوتے ہیں
سب کو پہلے ہی پتہ ہے پیرنی صاحبہ سے شادی کی ہوئی ہے
یہ تو نہی کہ ایک کو اٹریکٹ کرے تو دوسرے کو دور کرے
اور غلط چیز غلط ہے
ہم تو اپنوں کی غلطیوں سے چشم پوشی کرنے کے عادی ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کیلئے میسج ہے کے آپ اپنی سیٹنگ آپشن چیک کریں کہیں وہاں سے تو آپ نے کلک کر کے نوٹیفیکشن ڈس ایبل تو نہیں کردئیے ، ذرا چیک کریں
سیٹنگ میں جائیں اور وہاں
Preference
......چیک کریں کلک ہیں یا ڈس ایبل ہیں ؟

First click your name then find your account then click preference. Check all notifications are on or not
میں بھی حیران تھا کہ اس نے مجھے مسکراہٹ بھری گالیاں کیوں نہی دیں ابھی تک
;):cautious:لیکن آپ بہت ماہر ہیں ، سب ٹھیک کر دیا ، طبعیت سمیت
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhutto kay mazar pe chalay jaain.. log aulaad maang rahay hain wahan pe.. LOL...

Bhutto ne openly kaha tha.. " main sharab peeta hoon.. ghareebon ka khoon naheen peeta.. "
شاہ جی ، کم از کم عام اور جاہل لوگوں اور ایک پڑھے لکھے لیڈر میں فرق کرنا سیکھ لیں ، باقی سب ٹھیک ہے

بھٹو خود مزاروں پر جاتا تھا لیکن ایسے کوئی نہی کرتا تھا
کبھی علی ہجویری عرف داتا صاحب کے مزار پر جائیں تو بھٹو کا لگوایا ہوا سونے کا بہت بڑا دروازہ موجود ہے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
ہر چیز کے منیرز ہوتے ہیں
سب کو پہلے ہی پتہ ہے پیرنی صاحبہ سے شادی کی ہوئی ہے
یہ تو نہی کہ ایک کو اٹریکٹ کرے تو دوسرے کو دور کرے
اور غلط چیز غلط ہے
ہم تو اپنوں کی غلطیوں سے چشم پوشی کرنے کے عادی ہیں

بھایی صاحب ھمارے معاشرے میں ہی دیکھ لیں تقریباأ سبھی بریلوی اور اس کی ملی جلی شاخوں سے ہیں۔ حقیقت تو یہی ہے کہ کویی فرقہ بندی نہیں ہونی چاہیے۔ مگر کون اپنا سر پڑوایے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھایی صاحب ھمارے معاشرے میں ہی دیکھ لیں تقریباأ سبھی بریلوی اور اس کی ملی جلی شاخوں سے ہیں۔ حقیقت تو یہی ہے کہ کویی فرقہ بندی نہیں ہونی چاہیے۔ مگر کون اپنا سر پڑوایے۔
یار کوئی بریلوی بھی اس طرح جھک کر سجدہ یا بوسہ نہی دیتا صرف جاہل لوگ کرتے ہیں
یہی تو چیزیں ہیں جن سے روکا گیا ہے اسلام میں
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی ، کم از کم عام اور جاہل لوگوں اور ایک پڑھے لکھے لیڈر میں فرق کرنا سیکھ لیں ، باقی سب ٹھیک ہے

بھٹو خود مزاروں پر جاتا تھا لیکن ایسے کوئی نہی کرتا تھا
کبھی علی ہجویری عرف داتا صاحب کے مزار پر جائیں تو بھٹو کا لگوایا ہوا سونے کا بہت بڑا دروازہ موجود ہے

aray raaz bhai.. main to khud condemn kar raha hoon.. ghalat keeya hai IK ne.. Its absolutely wrong thing to do.

lekin iss ghalti ki waja se main kisi chorr ya mazhabi munafiq ko vote naheen de sakta..
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ایک نان اشو کو اشو مت بناؤ، ہر بات کو پکڑ کے بیٹھ ہی جاتے ہو، لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے حوالے سے عمران خان نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ بابا فرید شکر گنج کے مزار پر سجدہ نہیں کیا بلکہ ان کی عقیدت کی وجہ سے بوسہ دیا ۔ عمران خان نے یہ بھی دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سجدہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہوتا ہے، عقیدت سے بوسہ دینے پرکوئی کافر نہیں ہو جاتا جاہلو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aray raaz bhai.. main to khud condemn kar raha hoon.. ghalat keeya hai IK ne.. Its absolutely wrong thing to do.

lekin iss ghalti ki waja se main kisi chorr ya mazhabi munafiq ko vote naheen de sakta..
agreed .....sorry for my misunderstanding ...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک نان اشو کو اشو مت بناؤ، ہر بات کو پکڑ کے بیٹھ ہی جاتے ہو، لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے حوالے سے عمران خان نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ بابا فرید شکر گنج کے مزار پر سجدہ نہیں کیا بلکہ ان کی عقیدت کی وجہ سے بوسہ دیا ۔ عمران خان نے یہ بھی دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سجدہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہوتا ہے، عقیدت سے بوسہ دینے پرکوئی کافر نہیں ہو جاتا جاھلو
یار جب خان صاحب نے مدینہ شریف میں ننگے پاؤں کا مظاہرہ کیا تو ساری پی ٹی آئی نے شادیانے بجاۓ تھے
اس وقت بھی یہی کہنا تھا کہ نان ایشو کو ایشو بنا دیتے ہو

یہ ایشو ہے
اس طریقے سے ملک میں اسلام نہی جہالت بڑھے گی
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
یار جب خان صاحب نے مدینہ شریف میں ننگے پاؤں کا مظاہرہ کیا تو ساری پی ٹی آئی نے شادیانے بجاۓ تھے
اس وقت بھی یہی کہنا تھا کہ نان ایشو کو ایشو بنا دیتے ہو

یہ ایشو ہے
اس طریقے سے ملک میں اسلام نہی جہالت بڑھے گی

سجدہ اور بوسہ میں فرق نہ معلوم ہو تو اس طرح کی کنفیوزن ہو جاتی ہے ، نعوذباا للہ عمران کسی غیر الله کو کیوں سجدہ کرنے لگا جب کہ عمران خود بھی اس بات کو دوٹوک طور پر میڈیا پر آ کر کہہ چکا ہے، جو بھی شخص کلمہ گوہے وہ کبھی شرک نہیں کر سکتا ، جب آپ کلمہ طیبہ میں کہتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو کسی اور کو خدا ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، کوئی بھی شخص اللہ اور آخری نبیؐکو مانے بغیر مسلمان نہیں ہو سکتا۔۔ خان نے پہلے ہی وضاحت کر دی ہے کہ اس نے بابا فرید گنج شکر کے مزار پر جا کر انہیں عزت دی اور عاجزی کا اظہار کیا،عمران نے وہاں سجدہ نہیں کیا بلکہ ان کی چوکھٹ پر بوسہ دیا۔ لیکن ہم پاکستانی ایسی قوم ہیں کہ کسی مسلمان پر کفر کا فتوہ لگانے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے ، اور خود کبھی اپنے گریبان تک میں نہیں جھانکتے کہ ہمارا اپنا کیا حشر ہو گا اور ہم خود کس کھیت کی مولی ہیں

15db2op.png
 
Last edited:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
یار جب خان صاحب نے مدینہ شریف میں ننگے پاؤں کا مظاہرہ کیا تو ساری پی ٹی آئی نے شادیانے بجاۓ تھے
اس وقت بھی یہی کہنا تھا کہ نان ایشو کو ایشو بنا دیتے ہو

یہ ایشو ہے
اس طریقے سے ملک میں اسلام نہی جہالت بڑھے گی

uss ki bhi koi zaroorat naheen thi. . Huzoor se aqeedat ka izhar hai.. durood o salam.. aur unn ki sunnat pe aamal.. especially woh sunnatain jo muaamlaat se mutalliq hain.. khaas to parr maali muamlaat.. this is my point of view.. which may not be agreed by others..
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

آج ایک عزیز دوست نے عمران خان کی وہ ویڈیو بھیجی جس میں وہ کسی مزار میں داخل ہونے سے پہلے سجدہ کر رہا ہے یا شاید در چوم رہا ہے، جو بھی کر رہا ہے. مقصد تھا کے میں اپنی راے کا اظہار کروں.

تو یہ ہے میری راے:
کوئی بھی مذہبی عمل کسی بھی انسان کا ذاتی معاملا ہے، ہم اگر اعتراض کرتے ہیں تو پالیسیز پر، وہ پالیسیز جو ہمارے ملک اور ہماری عوام پر اثرانداز ہوتی ہوں، یا وہ فیصلے جو ملک کو کسی طور متاثر کر سکتے ہیں. اپنی ذاتی زندگی میں کوئی اپنے خدا سے کیسا رابطہ استوار رکھتا ہے وہ معاملا خدا اور اس بندے کے بیچ کا ہے. عمران کا جھکنا نہ ہمارے ملک پر اثرانداز ہوتا ہے اور نہ عوام پر.
کون خدا کے نزدیک غلط ہے اور کون ٹھیک، کون مشرک اور کون جنتی، یہ کام خدا کا ہے اور ہم اس میں کوئی حیثیت نہیں رکھتے.

تنقید کرینگے تو پالیسیز پر، کاموں پر اور اختلاف ہوگا صرف سیاسی (نا کے ذاتی).
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سجدہ اور بوسہ میں فرق نہ معلوم ہو تو اس طرح کی کنفیوزن ہو جاتی ہے ، نعوذباا للہ عمران کسی غیر الله کو کیوں سجدہ کرنے لگا جب کہ عمران خود بھی اس بات کو دوٹوک طور پر میڈیا پر آ کر کہہ چکا ہے، جو بھی شخص کلمہ گوہے وہ کبھی شرک نہیں کر سکتا ، جب آپ کلمہ طیبہ میں کہتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو کسی اور کو خدا ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، کوئی بھی شخص اللہ اور آخری نبیؐکو مانے بغیر مسلمان نہیں ہو سکتا۔۔ خان نے پہلے ہی وضاحت کر دی ہے کہ اس نے بابا فرید گنج شکر کے مزار پر جا کر انہیں عزت دی اور عاجزی کا اظہار کیا،عمران نے وہاں سجدہ نہیں کیا بلکہ ان کی چوکھٹ پر بوسہ دیا۔ لیکن ہم پاکستانی ایسی قوم ہیں کہ کسی مسلمان پر کفر کا فتوہ لگانے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے ، اور خود کبھی اپنے گریبان تک میں نہیں جھانکتے کہ ہمارا اپنا کیا حشر ہو گا اور ہم خود کس کھیت کی مولی ہیں
ہر چیز کا طریقه ہوتا ہے
یہ بوسے کا کوئی طریقه نہی ہے
یہ بھی غلط ہے
خان صاحب الله کی عبادت کریں ، چوکھٹوں کو الٹے ہو کر بوسے دینے سے کچھ نہی ہو گا
غلط چیز غلط ہوتی ہے
 
Back
Top