
22 دسمبر 2011 46 : 21
ما سکو(مانیٹرنگ ڈیسک) رو سی وزیر اعظم ولا دی میر پیو ٹن نے اپنے اثا ثے ظا ہر کر دیے ہیں۔ ٹیو ٹن کی طر ف سے جا ری تفصیلا ت کے مطابق کے انکی سا لا نی آمد نی ایک لا کھ چا لیس ہزا ر ڈا لر ہے اس طر ح انکی چا ر سا ل کی کل آ مدنی5 لا کھ59 ہزا ر ایک سو ڈا لر رہی ہے۔پیو ٹن کے پا س ایک چھو ٹااپا ر ٹمنٹ ہے ۔
Last edited: