Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
صرف پاک آرمی ہی واحد ادارہ رہ گیا ہے جس پر ہم فخر کر سکتے ہیں
صرف پاک آرمی ہی واحد ادارہ رہ گیا ہے جس پر ہم فخر کر سکتے ہیں
دل کو بھلانے کو خیال اچھا ہے غالب ،سچ پوچھیں تو ملک کو اس حالت میں پںچانے میں آرمی کا سب سے بڑا کردار ہے،فلاپ فوج فلاپ انٹیلی جنس کی مہربانی سے ہم لوگ تین جنگیں تو ہار چکے ہیں پہلے بھی اور اگے بھی الله ہی اس ملک کی حفا ظت کرے،پیچلھے پندرہ سالوں سے ملک تباہی کے دہانوں تک پونچ گیا اور سپہ سالار صاحب پلاٹ بڑھانے کے چکروں میں پڑے رہے ،الله زندگی کرے راحیل شریف اور اس کی ٹیم کی جن سے کچھ امیدیں وابستہ ہیں ،ورنہ پہلے سب تو کچھیں ہی مارتے رہے پوری دنیا سے لوگ پاکستان آنے دے ڈرتے ہیں اور کھلم کھلا داشت گرد پھیرتے رہے اور ہماری انٹیلی جنس ٹیمیں ستو پی کر سوتی رہی،مشرف اپنی ذاتی آنا پر لال مسجد اور بگہتی کو تو مار سکتا تھا مگر جہاں کالا باغ ڈیم سے ملک کو فائدہ پنچھنا تھا ورنہ اس کے کپوروں کا پانی خشک ہو جاتا تھا ،ایم کیو ایم ان کے ناک کے نیچے دشمنوں سے مل کر کراچی کے حا لا ت خراب کرتی رہی اور ہما ری آرمی عسکری بینک ،فیکٹری اور ہاؤسنگ سکیموں میں پیسے بنانے میں لگے رہے ،بہر حال شائد اب سدھر گے ہوں ،اور ملک کے لئے کچھ کر دیں تو ان کی عین نوازش ہو گیی .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|