You are right, we should respect every human, and we ask our forum member all the time to do so.
I already edited the word which (adnan_younus) used in his post, that’s why you can’t see the offensive word
This is our forum policy (Any slander against Noble scholars of Islam will not be tolerated)
Basic rules for Islamic corner
http://www.siasat.pk/forum/announcement.php?f=30
Chalo ji! Ek aur end times ki video dekho ab:(
dukaandaar apni apni dukaan le kar a jate hai . ek ne to 12.12.12 ka injaam bataya tha.
Sheikh Imran Hussain has some very controversial interpretations of ahadith.
we should not disrespect any human why only so called islamic scholars.Have you seen the worst condition of Muslim whole over the world? its due to so called islamic scholars and mullahs who are selling deen on tv and newspapers.
I respect Dr.Israr, and I think he is not disrespecting him, he is disagreeing with him, and he is talking the facts. These Islamic scholars should not behave like this, just to sell their own manjan, they start making people believe that they know the signs of last days of world, and its going to happen in next few weeks or years. They should tell people what quran and sunnah says. and they should not create stories out of nothing, like adana_younas said about UN tanks Kfor. I used to hear him as well.
Disagreement is there, but
We should not disrespect any scholar of Islam who has not corrupted his hands in this hard time of corruption of every kind.
????? ????? ?? '???? ?? ????' ???? ????? ??????? ??? ???? ?? ????? ?? ???? ??? ?????? ??? ??? ??? ??? ???? ?????. ??? ??? ???? ??? ??? ????????? ?? ?????? ?? ?? ?? ???? ???-??????? ?????? ??????? ?????? ???? ??? ?? ??? ??? ????? ?? ???? ??? ??? ???? ??? ??? ??? ???? ????? ?? ??? ??? ????? ?????? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ??
???? ???? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ????? ??? ??? ?? ????? ??? ???? ??? ????? ?? ???? ?????? ??? ??? ??????? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ?????? ?? ?????????? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ????? ???
????? ??? ??????? ?? ????? ????? ?? ?????? ??? ?? ??? ?? ?????? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ??????? ??? ???? ????? ??? ???? ?? ?? ??? ????? ????? ????? ?? ?? ????? ??? ??????
As compare to Dr. Israr there are more followers of Bhatto, Shareef, Altaf etc. The menace created by these so-called leaders is in front of us. Musharraf is such a evil nobody give him a ****, so duffer even Shujat dumped him.
Musharraf's analysis of "Pakistan First". What we gain?
Musharraf analysis about himself and the result. If analysis made some one stupid, he is a perfect proven stupid.
مذہبی دانشور اور راہ نما ، ان کی عقل و دانش ، میں "پیش گوئی" اور مستقبل بینی کا زعم و زخم زیادہ پرانا نہیں ، تحریکی مزاج علماء کا یہ چلن 90 کی دھائی سے شروع ہوا ، (صوفیا میں تو یہ سرطان صدیوں پرانا ) قبروں میں جھانکنا ، آسمانوں کو کھرچنا ، جنت و دوزخ میں آوارہ گردی ، بہت سہل بہت معمول ، جب چاہا کشف کر لیا ، جب چاہا خواب بن لیا ، جو دیکھا اس کو خبر بنایا ، اور دوسروں کے ایمان بالغیب میں ایک نئی جہت کا اضافہ کر ڈالا ،
:jazak:

نوے کی دھائی میں میں ، جب کمیونزم اور امپیریلزم کی کشمکش میں ، سرخے نڈھال اور مجروح ہو چکے ، اور اسلامیان کی معاونت بھی مکمل ہو چکی تھی ، تب پالیسی سازوں نے (اسلامیان کی فراغت کو مکروہ سمجھتے ہوے ) ، اسلام کے "تحریکی" تصور کو پوسنا شروع کیا ، عالم اسلام میں مسلسل ایسی تحریکوں کا احیاه ہونا شروع ہوا ، سب کو یک دم خلافت ، اسلامی انقلاب اور نزول مہدی کی خبریں ملنے لگیں ، پاکستان میں اکرم اعوان کی الاخوان ، ڈاکٹر اسرار صاھب کی منہج ، طاہر القادری کی منہاج اور چند دوسری تنظیموں نے اس سبق کو خوب دہرایا ، اکرم اعوان نے تو اپنے کشف کو حتمی سمجھا ، قادری صاھب نے خواب سنا کر میلہ ہی لوٹ لیا ، اور جناب اسرار صاھب نے اپنی تشریح و تطبیق کو لاثانی گردانا ، عمران این حسین سے بھی رابطے ہوے ، انہیں لاہور مدعو بھی کیا ، عہدو پیمان بھی بہت ھوے ، عمران این حسین صاھب نے بھی چند سال کا آسرا دیا ، خوش فہمیوں پر خوش خبری کا ملمع چڑھا کر ، کارکنان کو "تیز چلو دوستو ، سامنے ہے منزل وہ " کا سمجھاوا خوب دیا ، سن دو ہزار کو حتمی کہہ کر لہو میں ہیجان برپا کیا گیا ، امریکہ کے ٹکڑے ، جناب مہدی کی آمد ، پاکستان میں امیر امیرالمومنین کی تاج پوشی یہ سب فیصلے کر دئیے گۓ ،
بہت سے ، مجنوں اپنے جنوں کی تاب نا لا سکے ، لیلی کے دیدار کی خاطر ، جوۓ پر سب کچھ لگا دیا کوئی امارات سے اپنے انجینیرنگ کے شعبے اور ہنر کو لات مار کر بھاگم بھاگ پاکستان پہنچا ، کوئی یورپ اور امریکہ کے کفر سے فرار ہو کر ، دارلسلام پاکستان میں ہجرت کر گیا ، کسی نے کاروبار وارثین کے سپرد کر کے ، خود کو تحریک کے لیے وقف کیا ، پڑھائی گئی تیل لینے ، گھر بار الله کے سپرد ، بس جنون نے خرد کو بہت پچھاڑا ،
ماہ و سال بیت چکے ، اکرم اعوان اپنے شکاری کتوں اور شکار میں پھر سے مشغول ہوے ، جناب اسرار صاھب ، اپنی خود ساختہ خلافت اور امارت اسلامی کی دولت اپنے بیٹوں ، بیٹیوں ، دامادوں کے سپرد کر کے چلتے بنے ، سونا ملا ، پی بھی ملے ، مگر مزدوروں کو نا خدا ملا نا وصال صنم ، بیچارے نا گھر کے نا گھاٹ کے ، جنون نے ایسی گھات لگائی کے پھر خرد کو کوئی ٹھکانہ ہی نا ملا ، سب لگ گۓ کام سے ، اور ان تحریکوں کے کنوارے اپنی امید کی دلہن کو پھر سے طالبان ، القائدہ ، افغانستان و شام میں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں ، حجلہ عروسی امریکیوں نے سجانا ہے ، تیل عربوں کا ، مہندی سا لہو ہم نے اپنا بہانا اور لگانا ہے ،
مصر تا شام ، افغان تا وزیرستان چراغاں ہوتا رہے گا ، محازوں اور وحشتوں پر جو بھی بشارتیں اور خوش فہمیوں کے عنوان چسپاں کر لیں ، امت کا احیا ایک "عمل" ہے کوئی تقدیر نہیں ، بھلا کرو گے بھلا ہو گا ، برا کرو گے برا ہو گا ، ایک دوسرے کا خون پی کر ، گوشت نوچ کر ، آسمان کی طرف دیکھ کر مسکرانے والو ، مہدی و نجات دھندہ کے سبق پڑھانے والو ، تم اس وقت مقام عبرت ، وجود لعنت ہو ، حقیقت یہی ، خواب دیکھنا چھوڑ دو ، زندگی خوابوں اور بشارتوں سے نہیں ، عمل سے بنتی ہے ،
"پیشن گوئی انبیا کا شیوہ رہا ہے "میں اور قیامت ایسے قریب ہیں جسے دو انگلیاں". الله کا بھی فرمان ہے "تم اسے دور دیکھ رہے ہو اور میں قریب
حالات ادھر ہی جا رہے ہیں جن کی پیشنگوئی کی گئی تھی اور کی جا رہی ہے . عقلیت پسند کو جب تک پانی عقل سے اوپر نہیں چلا جائے گا عقل نہیں آئے گی. یہ سمجھتے ہیں "ہماری جنگ" صرف ان کے خلاف ہے انھے بخش دیا جائے گا
جہاں تک عمل کی بات ہے. عقلیت پسند مسلمانوں پر لشکر کشی کے لے دعوت دینے والی حدیث پر خوب عمل پیرا ہیں
No one knows when the Day of Resurrection (Qayamat) will come except Allah Subhanahu wa ta'ala
People ask you concerning the Hour, say: "The knowledge of it is with Allah only. What do you know It may be that the Hour is near!"Surah Al-Ahzab (33:63)
The Hour has drawn near, and the moon has been cleft asunder.
Surah Al-Qamar (54:1)
Draws near for mankind their reckoning, while they turn away in heedlessness.
Surah Al-Anbiya (21:1)
The Event (the Hour) ordained by Allah will come to pass, so seek not to hasten it. Surah An-Nahl (16:1)
[Quran 47:18]![]()
http://www.islaam.org/Al_Mahdi/all-one-page.htm
موضوع یا تھریڈ کی بنیاد کسی بھی "بشر" کی پیش گوئی ہے ، نا کہ انبیاہ علیہ السلام کا علم وحی ، یہاں پر یہ حوالے ضروری نہیں ، علماہ کا کام پیش گوئیاں یا آسمان میں خبریں تلاش کرنا نہیں ، انبیاه کا علم صرف ان ہی تک محدود ،
صدام نامی شخص کو ڈاکٹر اسرار صاھب نے ، "صد- دام" سے تعبیر کیا تھا ، اور کچھ عرصۂ امید سے بھی رہے ، مگر گود پھر بھی اجڑی اجڑی سی
عمران خان کو یہودیوں کا آلہ بھی سب سے پہلے جناب اسرار صاھب ہی نے سمجھا تھا ، "سانحہ عمران خان " نامی تبرا و تحریریں آج بھی مجھے اچھی طرح یاد ہیں
چھیانوے 96 ، میں امام مہدی کی پیدایش کا اعلان بھی "داعی" تنظیم اسلامی نے ، "دائی" بن کر جھٹ سے کر ڈالا تھا
امارت اسلامی افغانستان کو جناب موصوف نے ہی "خلافت" کا آغاز کہا تھا ، اور افغانستان کا دورہ بھی کیا ،
قریب سن 2000 میں ایک سال ایسا تھا ، جب ایک ہی وقت یا بس دن کے فرق سے عید اور کرسمس نے آنا تھا ، اس پر بھی مرحوم بہت جز بز ہوۓ تھے ، مگر دھت تیرے کی ، کچھ بھی تو نا ہوا
کئی مرتبہ ، نزول مہدی کا جھانسا بمعہ تاریخ دیتے رہے ، اشاروں کنایوں میں وقت آغاز نئی صدی ہی بتایا ، آج تیرہ سال بیت چکے ،
پاکستان میں خراسان یا خراسان میں پاکستان کو بار بار گھسیڑا ، خلافت کا آغاز ہمارا مقدر کہا ، مگر جب برخودار عاکف سعید کو خلیفہ بنایا تو ، بہت سوں کا نشہ ہرن ہوا ،
اکرم اعوان تو اپنی "کشفی" طاقت کی وجہ سے دسمبر 96 کو ہی پاکستان میں خلافت کا آغاز بتاتے رہے ، مگر کشف نے ایسا منہ کالا کیا کہ اب چکوال میں ہی اپنی جاگیر داری میں مگن ، آج کل کہتے ہیں ،کتے پالنا اور لڑانا میرا شوق ہے ،
عمران این حسین صاھب قابل احترام ، مگر جناب ہر سال کوئی نا کوئی آسمانی راز سناۓ بغیر رہ نہیں سکتے ، آج تک کچھ بھی تو سچ نا ہوا ، کیا ضرورت ستارے توڑنے کی ؟ تعلم و تربیت یہی کام بہت مقدس
پاکستانی چینلز پر ایک "ماموں" ہی کافی ہیں ، سب کو ماموں بنانے کے لیے ،
عالم دین جب اس طرح کی باتیں کریں گے تو ، ہمیشہ تماشہ ہی بنے گا

اچھا جی ، پھر میری مودبانہ گزارش ہے، کہ اگر آپ ان مولویوں کو پسند نہی کرتے تو کیوں ان پر تنقید کر کے وقت برباد کرتے ہیں
ہم سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے ، اسرار احمد ہو یا کوئی اور عا لم ، وہ اپنے جواب دے ہیں
میرا مقصد یہاں نہ تو کسی کی وقالت کرنا تھا ، اور نہ ہی کسی کی شخصیت پر تپصرہ کرنا
ہمارے چاروں طرف آگ لگی ہوئی ہے ، اور ہم سب اپنے اپنے انداز میں اس آگ پر بحس و مباحثہ میں مصروف ہیں ، پانی کی جگہ تیل پھنک رہے ہیں . اگر یہ آگ بھی ہم کو غفلت کی نید سے نہی جگا سکی تو کہیں ہم اس اگ کے گھر تک پہنچنے تک سوتے نہ رہ جایں
ڈاکٹر اسرار کی تمام قیاس آرئیاں احادیث سے حاصل علم کی روشنی میں ہیں. نبی کریم نے چودہ سو سال پہلے اشارے دیے تھے تبھی ہی ان کی ہمت ہوئی ہے کے کچھ کہہ سکیں اور کر سکیں. دو انگلیوں کی قربت پورا ہونے میں مزید کتنی صدیاں لیتی ہے یہ اللہ ہی جانتا ہے
تنقید براۓ اصلاح ، اور سمجھنا سمجھانا ، اس کے سوا راستہ کوئی نہیں ،
امت کو جذباتیت ، انتہا پسندی اور پیش گوئیوں کی بجاۓ ، تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے ، اور یہ زمہ داری علما کی ہے کہ ، وہ یہ فریضہ سرانجام دیں ، نا کہ ، گمراہ اور قلاش لوگوں کو بلاوجہ خوش خبریں بانٹتے پھریں ، اور کسی نجات دھندہ کا لارا لگائیں ،
جب غیب کی خبر رب عظیم کے پاس ہے ، تو ہمیں ٹامک ٹوئیاں مارنے سے احتراز ہی کرنا چاہیے ،
ساری بحث میں ہم نے ایک دوسرے کو سمجھایا ہی ہے ، مسلہ وکالت کا نہیں ، اور نا ہی مسلہ کسی سے نفرت کا ہے ، "ڈائیلاگ" تو چلتا رہتا ہے ، اور چلتا رہنا چاہیے ، کہنے سننے کا راستہ بند ہو جاۓ تو ، پھر نوچنے ، ادھیڑنے اور چیر پھاڑ کا دور شروع ہو جاتا ہے ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|