Rumours going on in Islamabad.

Danish99

Senator (1k+ posts)
Imran can only get out of this deep well if he mend his ways and takes help fr opposition,he is beyound the age of learning,soon u people will listen fr Imran ,; mujhey kion nkala;.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Just got this message reg rumours going on in Islamabad .
"Assemblies will be dissolved upon IK return from China and care taker set up with bureaucrats will be in palce for 2 years. Supreme court as usuall will provide the blessing. DG NAB will be replaced and military courts will be established again. Finance and interior ministry already under new setup.
What you folks think ?
Quite a credible logical guess, however, it seems much improbable right now as the people are not really ready for this sort of abrupt change.

However, eventually, we will have to shift to Presidential system in order to integrate with Chinese economy and systems. Therefore, the "agents of Change" are more vocal about it these days. They are just preparing the grounds by Heralds, such as this.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Just got this message reg rumours going on in Islamabad .
"Assemblies will be dissolved upon IK return from China and care taker set up with bureaucrats will be in palce for 2 years. Supreme court as usuall will provide the blessing. DG NAB will be replaced and military courts will be established again. Finance and interior ministry already under new setup.
What you folks think ?
اس زبان پر معذرت، مگر جو لوگ بندوق کے زور پر یہ کام کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، ان کی اپنی پھٹی پڑی ہے۔
فاٹف کی گرے لسٹ، معیشت کا ستیاناس۔
فرض کرو وردی والے یہ کام کر بھی لیں تو اس بار امریکی ڈیڈی بھیک میں کیا دیں گے؟ ٹھینگا دیں گے اور کچھ نہیں۔
ایوب سے لے کر مشرف تک جو بھی امریکیوں کا کتا آیا، وہ امریکی بھیک پر معیشت کو چلاتا رہا۔ اب کوئی نیا آئے گا تو کیا جسم فروشی سے ملک چلائے گا؟
یہ بازاری زبان میں ان لوگوں کے لیے استعمال کررہا ہوں جو آج کل صدارتی نظام اور وردی پرستی کا پرچار کر رہے ہیں۔
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Politicians don't leave their seats easily. Imran has come for the next 10 years. Enjoy the show.
The only one who could do such thing is the army chief. However, I don't think Bajwa will do it. After Bajwa, Shahid baig mirza doesn't look to be that type too.

After 22 years struggle for that sweet PM seat, IK will want to be in power for at least half of that time
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
مسئلہ یہ ہوگیا ہے کہ وردی والے اپنے کیے پر پچھتا رہے ہیں۔ ماشاء اللہ سے دماغ ان لوگوں کے اندر ہوتا نہیں۔ فوج کی نوکری کر کے سمجھتے ہیں کہ یہ چنگیز خان اور ہلاکو خان کی نسل سے ہیں اور بندوق کے زور پر پاکستان کے حکمران بن سکتے ہیں۔
زرداری نے 5 سال ان کو خوب نچایا، پھر نواز شریف آیا تو اس نے بھی ان کی بجانے کی کوشش کی۔
اب غصے اور انا کے چکر میں یہ ایک ایسے شخص کو پاکستان پر مسلط کر بیٹھے جس کو 22 سال تک یہ رد کرتے رہے، کیوں کہ یہ خود بھی جانتے تھے کہ عمران نیازی کے منہ میں اور دماغ میں کیڑے پڑے ہیں۔
پھر بھی غصے اور ضد میں فوج نے یہ رسک لیا اور اس پر ناکام ہوئی۔
وہ جو کہتے ہیں کہ ناں کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے، تو جرنیلوں کو اب سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کریں۔
عمران خان فیل ہوچکا، اور کامیاب تو اس کے اچھے بھی نہیں ہوسکتے، کیوں کہ کامیابی اس کے خمیر میں ہے ہی نہیں۔ سٹے اور جوئے سے یہودیوں کے کندھوں پر کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والا بس عوام کو چونا لگا سکتا ہے، کچھ اور نہیں کرسکتا۔
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Hope you are right. Even IK will not be able to deliver within the current system. It must be rooted upside down and replaced with a workable system that can deliver to the people.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
After 22 years struggle for that sweet PM seat, IK will want to be in power for at least half of that time
نہیں دوست۔ مجھے تو لگ رہا ہے کہ عمران خان اس انتظار میں ہے کہ کسی طرح فوج آجائے اور وہ عزت سے گھر چلاجائے۔
عمران میاں کو سمجھ آگئی ہے کہ حکومت چلانے اور کنٹینر پر کھڑے ہو کر ناچنے میں کتنا فرق ہے۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Hope you are right. Even IK will not be able to deliver within the current system. It must be rooted upside down and replaced with a workable system that can deliver to the people.
جب تک فوج کو بیرکوں میں اور سرحد پر نہیں بھیجیں گے پاکستان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔ فوجی جرنیلوں کو ایسی لاعلاج بیماری لاحق ہے جو کسی بھی سسٹم کو بیمار کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
جب تک فوج کو بیرکوں میں اور سرحد پر نہیں بھیجیں گے پاکستان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔ فوجی جرنیلوں کو ایسی لاعلاج بیماری لاحق ہے جو کسی بھی سسٹم کو بیمار کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
Army will not go back to barracks voluntarily ,people will not rise either,pakistan will keep suffering.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک فوج کو بیرکوں میں اور سرحد پر نہیں بھیجیں گے پاکستان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔ فوجی جرنیلوں کو ایسی لاعلاج بیماری لاحق ہے جو کسی بھی سسٹم کو بیمار کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔

سب شورمچاتے ہیں کہ ہر کام کے پیچھے فوج ہے لیکن ثبوت کسی کے پاس نہیں ـ کم از کم پچھلے گیارہ سال میں تو ایسا کچھ نہیں ہوا
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Army will not go back to barracks voluntarily ,people will not rise either,pakistan will keep suffering.
ہاں مگر امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
ہوسکتا ہے کہ اللہ کسی آرمی چیف کو ہدایت دے دے، اور اس کو سمجھ آجائے کہ اگر پاکستان ترقی کرے گا تو فوج بھی مزے کرے گی۔
اس طرح 70 سالوں سے فوج سیاست کے اندر اپنی ٹانگ گھسیڑتی رہے گی تو معیشت کا بیڑہ غرق رہے گا، اور جب پیسہ نہیں ہوگا تو فوج کی اپنی ضروریات بھی کیسے پوری ہوں گی۔
مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ ہم لوگ ترکوں کی طرح بہادر نہیں، ہمارے پاس کوئی طیب اردگان بھی نہیں جو فوج کو بیرکوں میں واپس بھیج سکا۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
سب شورمچاتے ہیں کہ ہر کام کے پیچھے فوج ہے لیکن ثبوت کسی کے پاس نہیں ـ کم از کم پچھلے گیارہ سال میں تو ایسا کچھ نہیں ہوا
پہلے زرداری اور نواز شریف کے خلاف ثبوت تلاش کر لیجیے، پھر فوج کے خلاف بھی مانگ لیجیے گا۔
اصغر خاں کیس، اور فیض آباد دھرنے کا فیصلہ آجاتا ہے تو اس پر جرنیلوں کی پتلونیں ڈھیلی ہوجاتی ہیں اور کیس دبانے کے لیے طرح طرح کے دباؤ ڈلواتے ہیں جیسے کہ پی ٹی آئی والے فوج کی تابعداری میں یہ کیسز دبوانا چاہ رہے ہیں۔

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
in fact, IK himself is too much fade up with this system. Whenever he wants to do something there is a voice that he cant do this as it belongs to province. why he is on back foot with Asad Umar? because he can not afford to sign agreement with IMF so he let them do themselves who were forcing him to do. And as far as we know him, IK is nakko-nak now and who knows this rumor turns true soon. IK is not a riding horse.
 
نہ عمران خان میں اہلیت ہے اور نہ ہی فوج میں۔
فوج نے اپنی ناعاقبت اندیشی اور جہالت کی وجہ سے پاکستان کو ایک گرداب میں پھنسا دیا ہے۔
یہ لوگ ضد اور انا میں اپنے ہی مادر وطن کو ڈس لیتے ہیں۔
اب بھگتنے دو سب کو۔
عوام اکیلے نہیں بھگتیں گے، فوج بھی بھگتے گی۔
جب پیسہ ہی نہیں ہوگا تو کدھر سے پورا کریں گے 'دفاعی بجٹ'؟

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے زرداری اور نواز شریف کے خلاف ثبوت تلاش کر لیجیے، پھر فوج کے خلاف بھی مانگ لیجیے گا۔
اصغر خاں کیس، اور فیض آباد دھرنے کا فیصلہ آجاتا ہے تو اس پر جرنیلوں کی پتلونیں ڈھیلی ہوجاتی ہیں اور کیس دبانے کے لیے طرح طرح کے دباؤ ڈلواتے ہیں جیسے کہ پی ٹی آئی والے فوج کی تابعداری میں یہ کیسز دبوانا چاہ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کا اصغر خان سے کیا تعلق اور نواز اور زرداری حکومتوں نے اسے کیوں ٹھپ رکھا؟
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Any one who thinks that an unaccountable group of technocrates with unchecked power can fix problems of the country is a fool . There are no angels in technocrates . System has to be developed and trusted patiently and true will of people should prevail no matter what the result. Why not give the same level of free power to IK and see how he changes the situation.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Hope you are right. Even IK will not be able to deliver within the current system. It must be rooted upside down and replaced with a workable system that can deliver to the people.

Who is forcing IK to select Zardari cabinet?

It's insanity to think they will deliver.

I hated Asad Umar and he's a good riddance but Fawad Chaudry was a good choice and Sheheryar Afridi was PTIs own.

Not to mention Omar Ayub who maybe from Musharaff era but he did amazing.

I can find Imran Khan speeches condemning Abdul Hafeez for destroying economy in Zardari era.

So yeah he can't work because he brought these people. Don't even get me started on Azam Swati.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کا اصغر خان سے کیا تعلق اور نواز اور زرداری حکومتوں نے اسے کیوں ٹھپ رکھا؟
پی ٹی آئی فوج کی سیاسی ونگ (کنگز پارٹی) ہے، اور نواز اور زرداری کو اپنی جان پیاری ہے۔ بندوق کے سامنے آپ نے یس سر کہنے کے علاوہ اور کیا کرنا ہے؟
 
Back
Top