مولوی کا قصور یہ ہے کے اسلام کے نفاذ کی بات تو بہت کرتا ہے، داڑھی پر زور دیتا ہے، پاجامہ اوپررکھتا ہے لیکن جب حقوق انسانی کی بات آتی ہے تو اس کی زبان بند ہوجاتی ہے.کتنے مولوی ہیں جنہوں نہیں جاگیرداروں کے خلاف آواز اٹھائی ہے.ریاستی ظلم کے خلاف ہڑتالیں کی ہیں. مولوی نے اسلام کو دین سے مذہب بنا دیا یہے اس کا سب سے بڑا قصور ہے.سب سے بڑھ کر مولوی نے مسلمانوں کو شیا، سنی، دیوبندی اور بریلوی میں تقسیم کردیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|