Role of Islamic Scholars in the betterment of the society

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Bismillah

Assalam o Alaikum,

mag-03.gif

mag-03-2.gif

shamsheer

Senator (1k+ posts)
Re: مولوی کا قصور کیا ہے

مولوی کا قصور یہ ہے کے اسلام کے نفاذ کی بات تو بہت کرتا ہے، داڑھی پر زور دیتا ہے، پاجامہ اوپررکھتا ہے لیکن جب حقوق انسانی کی بات آتی ہے تو اس کی زبان بند ہوجاتی ہے.کتنے مولوی ہیں جنہوں نہیں جاگیرداروں کے خلاف آواز اٹھائی ہے.ریاستی ظلم کے خلاف ہڑتالیں کی ہیں. مولوی نے اسلام کو دین سے مذہب بنا دیا یہے اس کا سب سے بڑا قصور ہے.سب سے بڑھ کر مولوی نے مسلمانوں کو شیا، سنی، دیوبندی اور بریلوی میں تقسیم کردیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر کوئی مولوی جاگیر داری کے خلاف آواز اٹھاۓ، سنی، شعیہ، دیوبند، بریلوی کی تقسیم سے بالا تر ہو تو کیا آپ اس کی آواز میں آواز ملائیں گے؟
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
atensari bhai
شاید آپ نے کبھی نوٹس نہیں کیا لیکن میں ہمیشہ سے ہے ڈاکٹر اسرار احمد کا پرستار ہوں.
Hope fully that will answer your question.