- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3NPGLKn/road.jpg
روحانی ڈرامہ بازی نے روکا ہوا ہےتین سال میں یہ حکومت یہ اصلاحات بھی نہ لاسکی. کیا یہاں بھی لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے انکو روکا ہوا ہے؟
ایکسیڈنٹ کرتے وقت کون دیکھتا ہے کہ آگے پٹواری ہے یا یوتھیا آپ امریکہ میں ڈرائیونگ کرتے ہوگے بہترین رولز اینڈ ریوگولیشنز کے ساتھ مگر پاکستان میں آپ کے اصول دھرے رہ جائیں گے جب پیچھے سے کوی دوسرا گاڑی ٹھوک دے گا تو آپ کیا کروگے ، ظاہر ہے امریکی اصول سائیڈ پررکھ کر پاکستانی طرز پر ڈرائیو کرو گے تو بچو گے
ذمہ دار کون؟؟؟
ظاہر ہے جو شخص سٹیرنگ کے پیچھے بیٹھا ہو گا وھی سب سے بڑا ذمہ دار ہو گا
پولیس اب دو گاڑیوں کے پٹواری ڈرائیوروں کو بلا کر تو نہیں بولے گی کہ اوئے پٹواریو چلو ایکسیڈنٹ کرو

You know what is the maximum fine amount? 500 rps. What is 500rps. Log 500 ka toh burger kha lete hai. Thats why no one cares about finesNeed education whenever they have done moving violation give them a chalan and 8 hour of mandatory class of rules and regulation, punish them where it hurts the most wallet and on their assh sitting in a class
R u sure people in Pakistan doing driving with a valid driver's license?The way Pakistan driving license tests are held is just a joke...
And even a lot of people get their licenses with unfair means.
So if animals start driving vehicles on the roads, what one expect then?
You are right, almost all of the lawlessness in the society, from these traffic incidents, rape to so called mob mentality all are due to lack of enforcement. BTW when actually did the court incident occurred?All the laws are there on paper in Pakistan, only law enforcement is hugely lacking!
I will tell you one of my first run in with the law over here in UAE. One of my relatives got tangled up in some fake labour dispute. So he was summoned to the court and I went along with him. I must have been 17 or 18. I saw one young guy being brought in with hand cuffs and leg irons. I thought to myself he must have done some real major crime.
To cut a long story short, we ended up with two or three court dates and every date the same guy was also brought in for his case hearing. So finally one day I asked someone around, what has this guy done!
Turns out he was caught driving without a driving license!
Now obviously things are a bit different and their are dedicated traffic courts and all, but that thing burned in my mind forever!
Dr Sahib
ذمہ دار کون؟؟؟
ظاہر ہے جو شخص سٹیرنگ کے پیچھے بیٹھا ہو گا وھی سب سے بڑا ذمہ دار ہو گا
پولیس اب دو گاڑیوں کے پٹواری ڈرائیوروں کو بلا کر تو نہیں بولے گی کہ اوئے پٹواریو چلو ایکسیڈنٹ کرو
That's what I had said that even their test is a crap and majority get license with fake mean..R u sure people in Pakistan doing driving with a valid driver's license?
یہ تو ہے ڈاکٹر صاب -- پلس نے ہمیشہ میرا چلان کرنے کے لئے ہی روکا ہے - کبھی کوئی دوسری بات نہیں کی
ذمہ دار کون؟؟؟
ظاہر ہے جو شخص سٹیرنگ کے پیچھے بیٹھا ہو گا وھی سب سے بڑا ذمہ دار ہو گا
پولیس اب دو گاڑیوں کے پٹواری ڈرائیوروں کو بلا کر تو نہیں بولے گی کہ اوئے پٹواریو چلو ایکسیڈنٹ کرو
کوئی انتہائی بے شرم عمرانی موڈریٹر اپنے کھوتے کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو دبانے کے لئے - اس نالائق کے کرتوتوں پر لگے تمام تھریڈ ڈیلیٹ کرنے لگا ہوا ہے --- اس سے کہنا نے کہ بے شرم انسان ڈوب مر کہیں جا کے - تو یہ حرکتیں کر کے اس عذاب کو ٹال دے گا جو اس غریب قوم پر نازل ہوا چلا ہے
تو شیرو قصور وار پچھلی گاڑی کا ڈرائیور ہی ہوا ناں جس نے اپنی گاڑی آپکی گاڑی کو ٹھوک دی، پولیس والا تو نہیں
یہی میرا نقطہ تھا کہ لوگ اپنے گریبان میں منہ ڈال کر نہیں جھانکیں گے، مورد الزام پولیس کو ٹہرا دیں گے . پولیس اسمیں کہاں سے آ گئی ؟