ایڈوکیٹ شاہ جہان نے ایکزیکٹیو آرڈر کے تحت ججوں کی بحالی کو غیر آئینی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین میں انتطامی حکم کے تحت ججوں کی بحالی کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ کیا قانون میں ایمرجنسی پلس کی کوئی گنجائش ہے اور کیاآئین کے تحت چیف آف آرمی سٹاف کو ایمر جنسی لگانے کا اختیار ہے؟