بھائی ، جماعت اسلامی اور مولانا فضل ہی ساتھ تھے اس خبیث روشن خیال کے،
اور مولانا فضل تو ابھی تک زرداری کے ساتھ چمٹے ہوے ہیں
ساری قوم اس کے مخالف ہو گئی ، لیکن مولوی کا دانہ پانی چلتا رہا
لال مسجد کا واقیہ ہو گیا ، لیکن ان کا دل نہی پسیجا
جماعت اس وقت علیحدہ کیوں نہی ہو گئی جب مشرف امریکہ کے آگے لیٹ گیا تھا
آپ کے پاس ہر جواب ہے ، مجھے پتا ہے
hm b to kuch gunah gaaar hain k sirf leader ko hi bura bhala kehtey hain jo uskey saath sarey favoid hasil krtey rehtey hain jo uskey haath pe bait krtey hain unhain hm aaj b kuch nhi kehtey ............