Request to Admin Please add 'Dislike' option

Annie

Moderator
ان لائیک کا مطلب ہے مختلف ہونا یہ ڈس لائیک کو ری پلیس نہیں کرتا
ویسے ممبرز نے کہا تھا ڈس لائیک کا بٹن ایڈ کیا جاۓ
:Dسیم جی نے ایک بار تجویز دی تھی جوتا مارنے کا آپشن ایڈ کیا جاۓ ، پھر تو یہاں کچھ ممبرز کی لگاتار دھلائی ہو

ویسے اڈمن کوئی نہ کوئی آپشن ضرور ایڈ کریں ممبرز تجویز دیں

@samkhan
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

آنی (پنجابی والا) اس فورم کی مریم اورنگزیب ہیں

:D
 
Annie

Moderator
@Adeel

جناب ہوسکے تو وہ پسندیدگی والا فیچر بھی واپس دے دیں جسمیں جو پوسٹ دس لایکس لیتی تھی تو لال ہو جاتی تھی وہ بہت اچھا فیچر تھا کیوں کے ممران کو حوصلہ افزائی دیتا تھا دوسرا جب بھی کسی تھریڈ کو وزٹ کرتے تھے داخل ہوتے ہی پتا چل جاتا تھا یہ پوسٹ پسندیدگی میں ٹاپ پر ہے اور جسکی پوسٹ ناپسند کی جاتی تھی دس ڈس لایکس کے بعد گلابی ہو جاتی تھی اگر آپ ڈس لائیک وغیرہ کا بٹن ایڈ کریں تو ایسی پوسٹوں کو گرے رنگ میں بدلنا چاہئیے یہ ممران کی جانب سے پاور فل فیڈ بیک تھی ہوسکے تو اس کو واپس لائیں

رہ گۓ ممبرز کے وہ ڈس لایکس پر ارگو منٹ کرتے ہیں تو شور شرابہ ہونے دیں فورم پر خاموشی اچھی نہیں لگتی گھما گہمی رہے گی لوگ زیادہ دلچسبی لیں گے ایک دوسرے کی پوسٹیں لال یا گرے کرنے کیلئے باقی تواڈی مرضی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مختصر یہ کہ عدیل نے فورم کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کیا مطلب ؟ ہیں کیا مطلب ؟ میں فورم کی مریم اورنگزیب ہوں ؟ وضاحت فرمائیے:mad:

اس کا مطلب یہ کہ آپ فورمی موقف کا بڑے احسن طریقے سے اظہار کرتی ہیں

:cool:
 
Annie

Moderator
اس کا مطلب یہ کہ آپ فورمی موقف کا بڑے احسن طریقے سے اظہار کرتی ہیں

:cool:
emo_80_anim_gif.gif

شکریہ
:rolleyes:پر مثال اچھے بندے کی دینا تھی نہ بھلا مریم اورنگزیب بھی کوئی شخصیت ہے
 
Back
Top