اڈمن جن کو انگلش نہیں آتی ان کے لیے ایک لیٹر بھی بنا دو کاپی کر کے میل کر دے گے
میرے پیارے بھائیو،
اگر آپ تھوڑی زحمت کر کے پہلی پوسٹ پڑھ لیں تو آپکو سمجھ آ جائے گی کہ کس طرح پیج بین ہوا ہے. اگر پھر بھی سمجھ نہ اے تواپر دی گئی ویڈیو دیکھ لیں...اگر پھر بھی سمجھ نہ اے تو آپ جیت گئے اور میں ہار گیا
اڈمن جن کو انگلش نہیں آتی ان کے لیے ایک لیٹر بھی بنا دو کاپی کر کے میل کر دے گے
یہ لے اسکو کاپی کر اور ابھی بھیج دے
![]()
اڈمن نے بعد میں بتایا ہی نہیں کیا بنا اس کا ؟
میں نے تو بارسلونا سفارت خانے جا کر احتجاج کا پروگرام بنایا تھا
وہاں ایک متحدہ کا بندہ کام کرتا ہے اس پر بڑا وٹ ہے اسی بہانے اس کی تسلی ہو جاتی [/center]
اڈمن نے بعد میں بتایا ہی نہیں کیا بنا اس کا ؟
میں نے تو بارسلونا سفارت خانے جا کر احتجاج کا پروگرام بنایا تھا
وہاں ایک متحدہ کا بندہ کام کرتا ہے اس پر بڑا وٹ ہے اسی بہانے اس کی تسلی ہو جاتی [/center]
Thakur ye oont wali sarkar ne id kyun badla hey??? itne din gum bhi tha, lagta hey ajmal pahari utha kar gaya hoga, ab nai id se wapas aaya hey.
اوپر سید بھائی نے کیا بولا تونے نہیں دیکھا ؟ پرابلم ابھی تک چل رہا ہے ، اب کل سویرے سویرے بسم الله کر اور ایمبیسی پوھچ میں تیرے لیے بوری کا بندوبست کرتا ہے
پہلی کا پاسورڈ بھول گیا ہے :lol:
ye bhi koi masla hey, password kafeel ka naam hi hoga, uske ilawa to inko koi doosra rakhne ki ijazat nahi ;), kafeel badal lya to shayd nai kafeel ka naam dal raha hoga.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|