samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
اب دیکھو پاکستان جیسے ملک میں سیاست کرنی ہے اور شادی ریہام سے کر رہا ہے یہ تو سراسر خودکشی ہوئی اور اوپر سے اس کے مخالف جن کے پاس اسکی ذاتی زندگی کے علاوہ اس پر تنقید کے لئے اور کچھ ہے ہی نہی
ویسے ریہام کے آنے سے مجھے یہ امید ہوئی ہے کے شائد اسی سے کچھ استادیاں سیکھ لے
بڑی مشکل سے جمائما اور سیتا وہائٹ کا ڈھول بجنا کم ہوا تھا کہ خان صاحب نے ایک اور ڈھول بجانے کے لیے اپنے مخالفین کو دے دیا. اور تو اور انکی اب سوتیلی بیٹی کی تصاویر کو لے کر بھی باتیں بنائیں جائینگی. غلطی خان صاحب کی ہے مگر انھیں کیا پروا
:)