Real Face of MQM. Must see

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
یہ تو غریبوں مسکینوں کا ٹولہ ہے
١٢٠ گز کا دعوا کرنے والوں کا آج دبئی اور لندن میں کاروبار پھیلا ہوا ہے
پھر بھی مسکینیت کا دعوا ہے
عوام کی کھالیں کھینچ کر
بندوق کی نوک پر بھتہ وصول کرنے والے
لندن میں کس طرح عیاشی کر رہے ہیں
اگر عوام اپنی جان اور عزت کے ڈر سے منہ نہ کھولیں تو حقیقت بدل نہیں سکتی
بنک کا قرضہ کیا حیثیت رکھتا ہے ، اس لیے اس کی ضرورت ہی نہیں
صرف کراچی کے ڈیڑھ کروڑ عوام سے لیا جانے والا بھتہ کافی نہیں
عوام بے وقوف نہیں ہے
اور الله نے رسی بھی ڈھیلی چھوڑ رکھی ہے
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ڈھیلی ہی رہے گی
وہ دن دور نہیں جب یہ طاغوت اپنے کالے کرتوتوں کے ساتھ اپنے منہ کے بل گریں گے
اس دن کوئی بھتہ کام نہیں آئے گا
اس دن کوئی گوری سرکار بچانے کے لیے نہیں آ سکے گی
ماضی ایسے لوگوں کے انجام سے بھری پڑی ہے
مگر طاقت کا نشہ ایسا ہے کہ اس وقت کچھ نظر نہیں آرہا

ho skta hai koi ye parhnay se reh gya hai..bat to sach hai lakin baat hai .....
 

usmankhan

Politcal Worker (100+ posts)
7-11-2011_18474_l.jpg

390910_10150431637947894_700352893_8511740_2015146902_n.jpg




Or it means they are very Good at hidding their black deeds.
I am a doctor in LAhore (where MQM is only for name) and still get threats for treating their patient on special basis.
Just imagine what they do in Karachi.
 

Back
Top