پولیس اور انتظامی ادارے سب مل کر یہ کام کرتے ہیں. کتنی بار سر عام میں اقرار الحسن نے ان لوگوں کے کپڑے اتارے ہیں مگر مثلہ یہ ہے کہ ڈاکو،پولیس اور انتظامیہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں. ہر کسی کو اپنا حصہ ملتا ہے. باقی عوام گئی بھاڑ میں کس کو فرق پڑتا ہے؟
خاک سیکورٹی ہے ، سنا تھا دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی پارٹیاں ایک پیج پر ہیں ، الله کا شکر ہے ڈاکو تھے ، دہشت گر نہیں ، ورنہ جو بینک لوٹ رہے ہیں دارالخلافہ سے ان کے لیے خدانخوستہ پشاور جیسا سانحہ دوہرانا کیا مشکل تھا
I was passing through this bank today and traffic was jam
High Ranked police officers were standing there mostly were busy on phone calls.
This road is busiest road of Pindi