sipa salaar
MPA (400+ posts)
Rabi we need more leaked videos
آج یورپین بھاری تعداد میں علاج کروانے انڈیا آرہے ہیں کیونکہ یہاں انہیں بہتر سہولیات مل رہی ہیں اور ایک ٹورسٹ کی طرح ماحول دیا جاتا ہے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یورپ میں ہسپتال بہتر نہیں ہیں
جہاں سے کوی مطمئین ہے وہ وہاں جاے
بیمار بہت اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے جیسے کلثوم نواز تھیں، وہ لندن جائیں یا امریکہ یہ ان کی جیب پر منحصر ہے اب بھی کوی گورنمنٹ نوازشریف کو علاج کی سہولت نہیں دے رہی اس کی اپنی جیب ہے تو کسی کو کیوں تکلیف ہے؟ اسی طرح کلثوم نواز کے کینسر پر طنز کرنے والوں میں نعیم الحق بھی تھا پھر وہ خود بھی کینسر کا شکار ہوگیا اور لاہور سے علاج کرواتا رہا لاہور میں عمران کے ہسپتال سے اسے ٹریٹ کیا گیا ،شائد باہر سے علاج کرواتا تو بچ جاتا مگر لاہور میں بنا کینسر ہسپتال اتنا بہتر نہیں تھا اس کو باہر جانا چاہئے تھا ، لہذا خدا سے ڈرو اور بیماری پر تنقید کرنا چھوڑ دو ورنہ تقدیر بہت جلدی ایسے جوکروں کو انجام تک پنہچا دیتی ہےوہ سستا علاج کی غرض سے آتے ہونگے اور گنجے تو لیڈر رہ چکے ہیں وہ مثال بناتے کہ ہم باہر نہیں جائینگے۔۔
اسی انڈیا کی ایک وزیر ششما سوراج تھی جو بیمار ہوئی، باوجود لوگوں کے کہنے کی بھی باہر نہیں گئی کہ عوام کا انڈیا کی میڈیکل سسٹم پہ اعتبار اٹھ جائیگا۔ لیکن گنجوں اور پٹواریوں میں اتنی شرم و غیرت کدھر سے ائیگی۔
بیمار بہت اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے جیسے کلثوم نواز تھیں، وہ لندن جائیں یا امریکہ یہ ان کی جیب پر منحصر ہے اب بھی کوی گورنمنٹ نوازشریف کو علاج کی سہولت نہیں دے رہی اس کی اپنی جیب ہے تو کسی کو کیوں تکلیف ہے؟ اسی طرح کلثوم نواز کے کینسر پر طنز کرنے والوں میں نعیم الحق بھی تھا پھر وہ خود بھی کینسر کا شکار ہوگیا اور لاہور سے علاج کرواتا رہا لاہور میں عمران کے ہسپتال سے اسے ٹریٹ کیا گیا ،شائد باہر سے علاج کرواتا تو بچ جاتا مگر لاہور میں بنا کینسر ہسپتال اتنا بہتر نہیں تھا اس کو باہر جانا چاہئے تھا ، لہذا خدا سے ڈرو اور بیماری پر تنقید کرنا چھوڑ دو ورنہ تقدیر بہت جلدی ایسے جوکروں کو انجام تک پنہچا دیتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|