Enlightened10
Minister (2k+ posts)
جج صاحبان کس طرح جج فائز کیس کو کرپشن کی بجانے ٹیکس بچانے کا کیس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ، ماہر قانون اظہر صدیقی ایڈووکیٹ کا زبردست تجزیہ
Last edited:
سو فیصد سہی کہا آپ نےکوئی جج حرام خوری کرے چوری کرے فراڈ کرے رشوت وصول کرے اس حرام کی کمائی کو وہ فراڈیا جھوٹا یعنی لعنتی منی لانڈر کر کے باہر بھیج کر اپنی بیوی بچوں کے نام اربوں روپے کی جائیدادیں خرید لے تو اس حرام خور چور فراڈیے کو کیسے پکڑا جائیگا ظاہر ہے اسکی خفیہ تفتیش ہوگی اور اگر تفتیش میں اس کی جائداد کے بارے میں پتا چلے تو ظاہر ہے اس سے یہ پوچھے جائیگا کہ یہ جائداد تمھارے بیوی بچوں کے نام خریدی گئی ہے یہ رشوت حرام خوری فراڈ کی حرام کی کمائی سے لی گئی ہے اگر یہ رشوت ایئر حرام کی کمائی سے نہیں لی تو انکو منی ٹریل دے دو مگر وہ فراڈیا نا منی ٹریل دے بلکہ یہ کہنے لگے کے تفتیش کیوں کی کس نے کی غیر قانونی کی اور میری حرام خوری چوری فراڈ منی لاؤنڈرنگ جو پکڑی وہ غیر قانونی ہے پکڑنے والے نے جرم کیا
اور اسکا مطلب کیا ہے کیا کوئی جج چوری کرے حرام خوری کرے رشوت کی حرام کی کمائی کو منی لاؤنڈرکرے اس حرام کی ناجائز کمائی سے اپنے حرام خور بیوی بچوں کے نام جائیداد خریدے تو اسکی تفتیش قانونی اسکی انکوائری غیر قانونی مگر اسکی حرام خوری قانونی اسکی منی لانڈرنگ قانونی اسکی رشوت قانونی بیوی بچوں کے نام حرام کی کمائی سے خریدی جائداد قانونی مگر اس حرام خور کو پکڑنے والا مجرم اس حرام خوری پر اسکو پوچھنے والا مجرم کیا یہ جنگل ہے یا بادشاہت اور بادشاہ صرف جج ہیں
اس حساب سے اگر کوئی جج فراڈ کرے حرام خوری کرے تو اس کے اس جرم کا پتا صرف الله کی طرف سے کسی کشف یا الہام سے ہوگا ورنہ کوئی ادارہ کوئی حکومت کوئی شخص کسی مجرم جج کی تفتیش ہی نہیں کر سکتا تو پھر الحام ہوگا تو پھر ہی اس مجرم کا معلوم ہوگا کیا اس حرام خور مجرم کے یہ دس وکیل صفا یئ کروڑوں روپے جو عوام کے ٹیکس کے وصول کرتے ہیں وہ
ممجرم جج کو بچانے کے وصول کرتے ہیں ،اگر دس وکیل صفائیوں کے پیٹ می زیادہ مروڑ اٹھ رہے ہیں تو یہ دے دیں اس مجرم کی منی ٹریل
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|