عجیب کا تو پتا نہیں لیکن دونوں کزن ہیں[/QUOTEایک ھی خاندان کے ھاتھ مین ملک کی باگ ڈور دے کر اُنکو عیاشون مین اور لوت ما میں لگا کر خود کو اور پورے ملک کی عوام کو غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور کرنے والو اِس توکزن ھی بہتر ھے جو نہ ملک کو لٹ رھا ھے اور نہ عوام کو۔
ایک ھی خاندان کے ھاتھ مین ملک کی باگ ڈور دے کر اُنکو عیاشون مین اور لوت ما میں لگا کر خود کو اور پورے ملک کی عوام کو غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور کرنے والو اِس توکزن ھی بہتر ھے جو نہ ملک کو لٹ رھا ھے اور نہ عوام کو۔
لگتا ہیں کوئی نیا پٹواری صاحب فورم تشریف لاچکے ہیں
اگلی دفع الیکشن ہوں گے تو عمران لے لے باگ ڈور
ہم نے کون سا روکا ہوا ہے کسی کو پرائم منسٹر بننے سے
جیسے پاکستان کے آئیں میں لکھا ہے ،جس کو عوام ووٹ دے وہ بن جائے
[/QUOTEمیرے بھائی ھم پردیس میں بیٹھیں ھیں ھمیں اپنے مُلک کیلئیے صرف اوصرف وہ لوگ چاھیئے جو صرفعوام اور اِس ملک کی بہتری کام کرینخواہ وہ عمران ھویا زید ھو بکر ھو۔جوبھی کام ھو وہ صرف عوام کی فلاح کیلیئے ھو۔ اور جب جائے تو اُسکی حالت بہتر ھو نہ کہ کھرب پتی ھو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|