Punjab is controlled by COAS and KP by a Sector Commander.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GpQlqtga0AAZTJY

No only I can polish boot...
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
معذرت، اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو پہچانیں. نیم اینڈ شیم کریں
اپنے اردگرد قریبی حلقہ میں جنتا کے متعین کردہ "قرین" بھی پہچانیں. ان سے بچیں
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، خاکی دیومالائی دیوتاؤں کے اندرونی طریقہ واردات کو بینظیر بھٹو نے بہت عرصۂ قبل فصاحت سے بیان کیا تھا (بعد ازاں مولانا شیرانی نے ملتے جلتے الفاظ میں انکے بیرونی طریقہ واردات کو بھی). بظاھر بینظیر بھٹو کا وہ انٹرویو انٹرنیٹ سے کسی نے سکرب کر دیا ہے، فی الوقت ڈھونڈے سے نہیں ملتا. اکثر دوستوں کو یاد ہو گا اور اسکے کلپ بھی ہوں گے. تاہم ایک کلپ پھر پیش خدمت ہے، اسکو سیو کر لیں قبل اسکے کہ یہ بھی سکرب ہو جائے

https://twitter.com/x/status/1126541082286641152
 

Back
Top