samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
آج پاکستان کی تاریخ کا انتہائی انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے. وہ یہ کہ آج کے اخبارات میں حکومت پنجاب کی طرف سے ایک اشتہار شایع ہوا ہے جس میں شہباز گنجے کی کوئی تصویر نہیں ہے. :13: ایسا شاید کسی غلطی کے سبب ہوگیا ہے یا پھر خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف حکومت کی کاپی کرنے کی کوشش
ہے. جو بھی ہے لیکن یہ ایک انتہائی انہونی بات ہے
ہے. جو بھی ہے لیکن یہ ایک انتہائی انہونی بات ہے

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/2012/05/govt-punjab-logo1.jpg