PTV has stopped broadcasting Esha Azan? Is this true?

swing

Chief Minister (5k+ posts)
kia yeh news theek hy?

575040_393824200664594_774670225_n.jpg

[MENTION=10641]wadaich[/MENTION]
[MENTION=26112]barca[/MENTION]
[MENTION=12266]PAINDO[/MENTION]
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: is this true?

Ya , that is Mujra time for Zardari and Gillani,,, Why Azan at this time...

They did right...

Because they do not consider others....
 
D'Invincible

Senator (1k+ posts)
Re: is this true?

kia yeh news theek hy?

575040_393824200664594_774670225_n.jpg

@wadaich
@barca
@PAINDO

باقی چار اذانیں بھی تو نہیں ہوتی تھی۔ لوگ تو سنا گیا ہے اذان کے وقت چینل بدل دیتے تھے یا خاموش کر دیتے تھے۔ ویسے جب مسجد سے اذان کی آواز آتی ہو تو ٹی وی کی اذان چہ از معنی

ٹی وی کی اذان مسجد نہیں بھیجتی بس نام نہاد میسج کرنے والے صرف مسیج سے جنت کماتے اور بانٹتے ہیں

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: is this true?

مجھے یہ خبر ٹھیک نہیں لگتی یورپ میں جو پی ٹی وی گلوبل آتا ہے اس پر اذان ہوتی ہے پاکستان کا پتا نہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: is this true?

باقی چار اذانیں بھی تو نہیں ہوتی تھی۔ لوگ تو سنا گیا ہے اذان کے وقت چینل بدل دیتے تھے یا خاموش کر دیتے تھے۔ ویسے جب مسجد سے اذان کی آواز آتی ہو تو ٹی وی کی اذان چہ از معنی

ٹی وی کی اذان مسجد نہیں بھیجتی بس نام نہاد میسج کرنے والے صرف مسیج سے جنت کماتے اور بانٹتے ہیں

بھائی میرے سارے لوگوں کو ایک ہے میزان میں تول دیا - کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہونگے جو انتظار کرتے ہونگے کے اذان ہو اور مسجد کو جائے
 
D'Invincible

Senator (1k+ posts)
Re: is this true?

بھائی میرے سارے لوگوں کو ایک ہے میزان میں تول دیا - کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہونگے جو انتظار کرتے ہونگے کے اذان ہو اور مسجد کو جائے

سب لوگوں کا نہیں کہا، غلطی کے لیئے معزرت، بات سمجھا نہیں سکا غالبا، ماشااللہ پورے پاکستان میں ازان ہوتی ہے تو ہر کسی کو پتا چل جاتا ہے۔ ڈرامہ یا میوزکل پروگرام روک کر ازان دینا منافقت لگتا ہے۔ چند لوگوں نے تہیہ کر لیا ہے کہ صرف میسجز کے زریعے ہی ثواب کمائیں گے سو ہمہ قسم مسیج کرتے رہتے ہیں البتہ عمل سے دور۔

اذان کا اعتبار مسجد کا ہے ٹی وی کا نہیں۔ کسی عالم سے ضرور پوچھیے گا

مجھ پر غلط گمان نہ کیجیئے گا میں خود نماز کا داعی ہوں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: is this true?

۔ ڈرامہ یا میوزکل پروگرام روک کر ازان دینا منافقت لگتا ہے

اس بات پر پورا اتفاق کرتا ہوں اس لیے میں یہ سمجتا ہوں کے خلافت زندہ باد
 
Back
Top