باقی چار اذانیں بھی تو نہیں ہوتی تھی۔ لوگ تو سنا گیا ہے اذان کے وقت چینل بدل دیتے تھے یا خاموش کر دیتے تھے۔ ویسے جب مسجد سے اذان کی آواز آتی ہو تو ٹی وی کی اذان چہ از معنی
ٹی وی کی اذان مسجد نہیں بھیجتی بس نام نہاد میسج کرنے والے صرف مسیج سے جنت کماتے اور بانٹتے ہیں
بھائی میرے سارے لوگوں کو ایک ہے میزان میں تول دیا - کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے ہونگے جو انتظار کرتے ہونگے کے اذان ہو اور مسجد کو جائے
۔ ڈرامہ یا میوزکل پروگرام روک کر ازان دینا منافقت لگتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|