PTI's inconvenient truth

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1669828-ik-1522131425-512-640x480.jpg

[FONT=&amp]By Fauzia Kasuri[/FONT][FONT=&amp]Published: March 27, 2018

[/FONT]
On October 31[SUP]st[/SUP] 2011, the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Inquilabi Nazriyaerupted on the streets of Pakistan. But then something inexplicable happened. Having achieved critical mass on the basis of our message, the PTI initiated a course contrary to its political ideals.

Now that the electorate were convinced we were different, that we represented the disenfranchised middle and lower classes, we began recruiting opportunists from other political parties. The leadership felt that these ‘electables’ were needed to ensure victory in the 2013 elections. Elections, which despite a wave of support, were lost due to the resultant internal strife.Nevertheless, party loyalists supported Imran Khan because he had consistently assured us that like Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital, we would make the PTI an institution, so that its core values would remain intact, no matter who came or went, and for generations to come.
Today, the PTI faces a far greater existential threat than the PML-N or the PPP because its future is tied to the fate of one man. The latter two will survive their current leadership because they have hereditary succession.

1669828-fauziakasurinew-1522084345-870-640x480.jpg

While this is not particularly democratic, having no system at all, virtually guarantees the PTI’s early demise. Much like Ayub Khan’s Convention Muslim League or Pervez Musharraf’s ‘King’s Party’, in its current state, the PTI will go the way of the dodo.
The inability to build this institution has also profoundly demoralised party workers across Pakistan. Our repeated failure to fill the vacuum created by the PPP’s decline in Punjab, and the MQM’s continued fracture in Sindh, have further exacerbated matters. Despite countless opportunities, God-given, people-bestowed, and establishment-provided, the PTI has lost momentum. History, politics and people rarely create political opportunities of this magnitude.

I am deeply saddened to see the way in which we are squandering ours.
It is ironic that a leadership which based much of its recent political strategy on the sanctity of the Supreme Court, has largely ignored its own party’s constitution. The concept of universality seems lost on them. They have forced out not one, but two chief election commissioners, for attempting to enforce it, through the implementation of a free and fair intra-party election. The consequent failure to enforce the rule of law and to democratise the party, a prerequisite for any organisation hoping to democratise a nation, has devastated party unity and discipline.

This lamentable absence of rules has enabled the PTI’s own version of carpetbaggers to take over the party, and institute a sort of ‘Billionaires’ Darwinism’. From ticket allocations to party positions, everything is decided unilaterally, using the central executive committee as a rubber stamp, undermining the democratic principles on which our party was built. Needless to say, Imran’s reliance on, and inclination towards these ‘gatekeepers of Banigala’, doesn’t go down well with the party faithful either.

It is now critical for Imran to realise that these billionaires have derailed our movement; the one for justice, that is. We are no longer held together by ideals. Now, the driving force is the power of money and the pursuit of power. Most of us who founded the party have either left, been side-lined or died, whilst others have been co-opted. What is left is a steady supply of plutocrats, opportunists and camp followers. Much to the detriment of those who poured blood, sweat and tears to uphold party principles. Principles that Imran has wantonly sacrificed at the altar of political expediency. One doesn’t have to be a genius to understand that when new politics begins to look like old politics, old politics wins out.

Even if one accepts that electables are a necessary evil to win a plurality of seats in Parliament, there is no rational basis for also making them the faces of our party. Instead of plotting intrigues in Banigala, these opportunists should be in their constituencies delivering their end of this Faustian bargain. The job of preserving and of speaking for the party’s values should lie with those who have lived our struggle.After all, it is hard convincing voters that we will protect the farmers from exploitation when our party is run by sugar barons. Or that we will end corruption in Pakistan in 20 years (let alone 90 days) when our party’s ‘electable MPAs’ sold out in larger numbers than members of any other political party during the recent Senate election.

Or, even that we stand against Mauroosi Siyasat when we parachute the progeny of leaders discredited by the Supreme Court, into constituencies as heirs apparent. And, with what results?
Most importantly, who are we to convince voters that we have a worthwhile agenda for the future when we are encouraging our youth to become a lynch mob, ready to denigrate in an abusive manner, the motivations of those who voice opinions different than those of the Supreme Leader, or his sacred cows. Jinnah’s vision for Pakistan never included its transformation into a North Korea, did it?

We had set out to build an institution, but sadly, what we have now is a cult of personality. It is extremely unfortunate that the aspirations of millions of Pakistanis have been reduced to rubble. Even if by some major miracle we win, what locus standi would we have to claim the moral high ground that enabled our meteoric rise in 2011?All that is left really, is the mirage of the PTI’s coronation by the ‘men behind the curtains’. Given our track record, it is more likely that they will take centre stage themselves.

Imran often quotes Einstein’s definition of “Insanity: Doing the same thing over and over and expecting different results.” Sadly, Einstein isn’t around to tell him how many more electoral defeats the PTI must endure, before he re-aligns it with the vision that once galvanised millions. For now, Einstein turns in his grave, our opponents rejoice, and the PTI leadership dances to the tune of the Pied Piper. Or perhaps, they are just staggering in the dark.

Published in The Express Tribune, March 27[SUP]th[/SUP], 2018.

Source

Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او بی بی فوزیہ قصوری کیوں ماتم کر رہی ہو اس بچے کے مرنے کا جو کھبی زندہ پیدا ہی نہیں ہوا تھا --- کون سی آیڈ یولوجی کی بات کر رہی ہو جو ٢٠١١ میں لوگوں کو نظر ای تھی عمران خان میں - پنجاب میں پی پی نے ایک ویکیم چوڑا تھا جس کو پی ٹی آئ نے بھرا تھا --- بس
آج کل جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو حوس اقتدار کے لئے آخری کوشش ہے اس لئے حال یہ ہے

giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب چھوڑو چھیکاں مارنیاں -- اب تمہاری ضرورت نہیں یہاں
یہاں اب عامر لیاقت اور فواد چودھری کی ضرورت ہے - کیا ہوا جو ان کے اصلی خیالات سب کو پتا ہیں
یہ اقتدار کی جنگ ہے بی بی اقتدار کی

malik1c

Senator (1k+ posts)
PTI was a movement, a pressure group what they did from 1996 to 2011 was just that, there was a course correction even before 2011 when alot of political influencials joined PTI, after the success to Lahore Jalsa even more were attracted but due to PTI's policy of not assuring tickets many walked away. Today PTI with its strategy of removing all electables from PPP, has left PPP without a candidate in Punjab.

PTI needs this now to get rid of PMLN once and for all, yes PTI is losing by-elections but without good candidates there wont even be a fight at all. If PTI fails to accept these electables then PPP would be back in the game

I have seen many Nazriati show there colors in the past Naz Baloch, Fauzia Zia, Akbar Babar, I hope Fauzia Kasuri is better than that
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
تو مادرِ تحریک بھی اقتدار کے لئے ہی خفا ہیں....شیریں مزاری کو ٹکٹ دینے پر ناراض ہوئی تھیں اور اب جب سے عندلیب عباس کو ٹکٹ کا عندیہ ہوا ہے، مزید ناراض ہو گئی ہیں
ایسی ناراضگیاں تو چلتی رہتی ہیں سیاسی جماعتوں میں آپ چھوڑو عمران خان کو اور پی ٹی آئی کی یوتھ کو
سنا ہے لنڈے کا چی گویرا ''تحریک عدل'' چلاتا ہوا، ''سول سپرمیسی'' کی جنگ لڑتا ہوا مذاکرات کی میز پر اکیلا ہی جا بیٹھا اور وہاں بھی فٹے منہ کروانے کے بعد اب اپنی پچھلی غلطیوں پر پچھتانے کا اعلان کرتا پھر رہا ہے
کوئی صداقت ہے اس خبر میں ؟
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:

اب چھوڑو چھیکاں مارنیاں -- اب تمہاری ضرورت نہیں یہاں
یہاں اب عامر لیاقت اور فواد چودھری کی ضرورت ہے - کیا ہوا جو ان کے اصلی خیالات سب کو پتا ہیں
یہ اقتدار کی جنگ ہے بی بی اقتدار کی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی خبر تو صحیح ہے - کوئی ایک غلطی پر تو نہیں پچھتاتا لنڈے کا چی گوریا - بہت ساری ہیں - جن میں شاید چند ایک یہ والی بھی ہوں

کاش میں اس قوم کو ایک آزاد قوم بنانے کا خواب نہ دیکھتا جس میں ہمارا ہی چوکیدار ہمارا صیاد نہ بنے
کاش میں ہمساۓ جس کو ہمارے وجود سے کوئی تکلیف نہیں اس کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی کوشش نہ کرتا
کاش میں چوکیدار کو یہ نہ کہتا کہ نہ پالو ان کتوں (جہادی تنظیموں) کو جنہوں نے بعد میں باولا ہو کر ہمیں ہی کاٹنا ہے

کاش اگر میں یہ غلطیاں نہ کرتا تو آج یہ ہماری قوم اس طرح دنیا میں اکیلی نہ کھڑی ہوتی - جو اٹھان اس مادر وطن کے دو سالوں میں پکڑی تھی نہ گرتی

پر آپ کو اس کاش کاش کی سمجھ نہیں آے گی -- اپ کے پاس تو خدائی فوجداری کا لائسنس ہے نا

چلو چھوڑو اس بات کو --- اس بی بی کی دلجوئی کرو جو کبھی درختوں پر اچھلنے والے عام سے باندر کو اصولی حنومان سمجھتی تھی

تو مادرِ تحریک بھی اقتدار کے لئے ہی خفا ہیں....شیریں مزاری کو ٹکٹ دینے پر ناراض ہوئی تھیں اور اب جب سے عندلیب عباس کو ٹکٹ کا عندیہ ہوا ہے، مزید ناراض ہو گئی ہیں
ایسی ناراضگیاں تو چلتی رہتی ہیں سیاسی جماعتوں میں آپ چھوڑو عمران خان کو اور پی ٹی آئی کی یوتھ کو
سنا ہے لنڈے کا چی گویرا ''تحریک عدل'' چلاتا ہوا، ''سول سپرمیسی'' کی جنگ لڑتا ہوا مذاکرات کی میز پر اکیلا ہی جا بیٹھا اور وہاں بھی فٹے منہ کروانے کے بعد اب اپنی پچھلی غلطیوں پر پچھتانے کا اعلان کرتا پھر رہا ہے
کوئی صداقت ہے اس خبر میں ؟
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
469706_2101795_updates.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے ،اب یہ اپنے سیاسی نظریے کے مخالف راستے پر گامزن ہے۔
پارٹی قیادت کے فیصلوں سے ناراض رہنمانے اپنے اخباری مضمون میں لکھا کہ ن لیگ اور پی پی کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی بقا کو سنگین خطرات لاحق ہیں کیونکہ اس کا مستقبل ایک شخص کی قسمت سے جڑا ہے۔

انہوں نے پی ٹی آئی کو ایک ادارہ نہ بنائے جانے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ جماعت اب ایک شخصیت کے گرد موجود گروہ بن چکی ہے ۔
فوزیہ قصوری نے مزید کہا کہ دوہزار گیارہ میں پی ٹی آئی ایک انقلابی نظریے کے ساتھ سڑکوں پر نکلی لیکن کچھ ناقابل بیان واقعات رونما ہوئے اور اپنے سیاسی نظریے کے مخالف راستے پر چل نکلی،ن لیگ اور پی پی کی قیادت برقرار رہے کیونکہ وہاں موروثی سیاست ہے لیکن پی ٹی آئی میں جمہوریت یا کوئی اور نظام نہیں جو اس کے جلد خاتمے کی وجہ بن سکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پارٹی حامیوں کو پارٹی چیئرمین نے یہ یقین دہانی کراتی تھی کہ وہ پی ٹی آئی کو شوکت خانم کی طرز پر ادارہ بنائیں گےلیکن جب الیکٹوریٹ نے خیال کیا کہ پی ٹی آئی غریب و متوسط طبقے کی جماعت ہے تو ہم نے دیگر سیاسی جماعتوں سے مفاد پرست اپنی پارٹی میں جمع کرانا شروع کردیے۔

فوزیہ قصوری نے 2013ء کے الیکشن میں ناکامی کا تذکرہ یوں کہ قیادت یہ سمجھ بیٹھی تھی کہ انتخابات میں کامیابی کےلئے یہ سیاستدان ضروری ہیں لیکن اندرونی اختلافات کے سبب پارٹی الیکشن ہار گئی۔

پارٹی قیادت سے ناراض رہنما نے یہ بھی لکھا کہ پی ٹی آئی کو ادارہ بنانے میں ناکامی نے ملک بھرمیں کارکنوں کو بد دل کیا ، پنجاب میں پی پی اور سندھ میں ایم کیوایم کے خلا کو پرکرنے میں ناکامی نے معاملات مزید خراب کیے،ستم ظریفی یہ ہے کہ ایک ایسی قیادت جس کی زیادہ ترسیاسی حکمت عملی کا دارومدار عدلیہ پر ہے، اس نے اپنی پارٹی کے آئین کو مکمل نظرانداز کیا ۔
انہوں نے یہ بھی تحریر کیا کہ ٹکٹ سے لے کر پارٹی پوزیشنز تک ہر چیز کا فیصلہ فرد واحد کرتا ہے،مرکزی مجلس عاملہ کی حیثیت ربر اسٹیمپ جیسی ہے، بنی گالا کے ان دربانوں کی جانب عمران خان کا جھکاو کسی بھی طرح پارٹی کے مفاد میں نہیں،پارٹی چیئرمین کو اب سمجھنا ہوگا کہ ان ارب پتی افراد نے فراہمی انصاف کے لیے کھڑی کی گئی ہماری تحریک کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔

سب سے اہم بات یہ کہ ہم کون ہوتے ہیں کہ ووٹرز کو اس بات پر راضی کریں کہ وہ پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو اپنائے جب کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ بے ہنگم ہجوم کی طرح سیاسی مخالفین کی کردار کشی کریں ۔

https://jang.com.pk/news/469706
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Here shah ji believe me i did not read this before replying to you in above post.

https://www.thenews.com.pk/latest/297377-nawaz-talks-about-cjp-interview-bajwa-doctrine

تو مادرِ تحریک بھی اقتدار کے لئے ہی خفا ہیں....شیریں مزاری کو ٹکٹ دینے پر ناراض ہوئی تھیں اور اب جب سے عندلیب عباس کو ٹکٹ کا عندیہ ہوا ہے، مزید ناراض ہو گئی ہیں
ایسی ناراضگیاں تو چلتی رہتی ہیں سیاسی جماعتوں میں آپ چھوڑو عمران خان کو اور پی ٹی آئی کی یوتھ کو
سنا ہے لنڈے کا چی گویرا ''تحریک عدل'' چلاتا ہوا، ''سول سپرمیسی'' کی جنگ لڑتا ہوا مذاکرات کی میز پر اکیلا ہی جا بیٹھا اور وہاں بھی فٹے منہ کروانے کے بعد اب اپنی پچھلی غلطیوں پر پچھتانے کا اعلان کرتا پھر رہا ہے
کوئی صداقت ہے اس خبر میں ؟
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
او بی بی فوزیہ قصوری کیوں ماتم کر رہی ہو اس بچے کے مرنے کا جو کھبی زندہ پیدا ہی نہیں ہوا تھا --- کون سی آیڈ یولوجی کی بات کر رہی ہو جو ٢٠١١ میں لوگوں کو نظر ای تھی عمران خان میں - پنجاب میں پی پی نے ایک ویکیم چوڑا تھا جس کو پی ٹی آئ نے بھرا تھا --- بس
آج کل جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو حوس اقتدار کے لئے آخری کوشش ہے اس لئے حال یہ ہے

giphy.gif

Raja Sb
Just a simple question what you are expecting from PTI why arent you demanding from PMLN?
Thanks
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:(bigsmile)
او اچھا ؟ یہ ساری نیک نیک باتیں ڈبل نا اہل کے خالی دماغ میں آئی ہیں ؟؟ یا آپ کا اپنا ذاتی اندازہ ہے ؟؟؟ میرا اندازہ تو یہ ہے کہ اسکی تشریف کے نیچے جب سے چولہے کی آگ تیز ہوئی ہے یہ بدبخت جمہوریا ہو گیا ہے، یا کم از کم آپ جیسے ''وفاداروں'' کو قابو رکھنے کے لئے ایکٹنگ کر رہا ہے

میرا مطلب ہے.....میری قوم، واہ واہ میری قوم....جس کے لئے بس میں نے چھ سڑکیں بنائیں، تین آنے کی اور تین جانے کی
مودی جیسے شیطان کے آگے موم کی طرح پگھلنے والا یہ بدبخت ہمسایہ سے اچھے تعلقات یہ خبیث رکھے گا ؟
اور میرا خیال ہے یہ تمام اچھے خیالات اس وقت آئے ہیں جب اس بد دیانت چور کذاب کا منہ زمین پر رگڑ کر اسکا سارا زہر نکال دیا گیا ہے
ورنہ اس سے پہلے تو اسی ''صیاد'' کو یہ اپنا روحانی باپ اپنے منہ سے کہتا تھا، اسی صیاد کے ساتھ مل کر آئی جے آئی بنائی، دو مرتبہ بینظر کی حکومت گرائی، جلا وطنی کے بعد بھی اسکو عقل نہ آئی، کیانی کے ایک فون پر اپنا لانگ مارچ گوجرانوالہ سے واپس موڑ لایا، میمو گیٹ میں فریق بن گیا، گیلانی کو نااہل کروانے کے لئے اپنا ذاتی وکالت نامہ عدالت میں جمع کروا دیا
چلو دیر آید درست آید....اب عقل آ ہی گئی ہے تو اس خبیث چور کو قوم کا پیسہ واپس کر کے خود کشی کر لینی چاہیے

فوزیہ قصوری کا کوئی ایسا ایشو نہیں ہے، پاکستان ہی نہیں دنیا کی ہر سیاسی جماعت میں اس قسم کی اندرونی لاگت بازی ہوتی ہے.....مدر انصافی کو آج سینٹرل پنجاب کی صدارت دے دو، خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کا اعلان کر دو، سب نظریہ وغیرہ واپس آ جاۓ گا

شاہ جی خبر تو صحیح ہے - کوئی ایک غلطی پر تو نہیں پچھتاتا لنڈے کا چی گوریا - بہت ساری ہیں - جن میں شاید چند ایک یہ والی بھی ہوں

کاش میں اس قوم کو ایک آزاد قوم بنانے کا خواب نہ دیکھتا جس میں ہمارا ہی چوکیدار ہمارا صیاد نہ بنے
کاش میں ہمساۓ جس کو ہمارے وجود سے کوئی تکلیف نہیں اس کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی کوشش نہ کرتا
کاش میں چوکیدار کو یہ نہ کہتا کہ نہ پالو ان کتوں (جہادی تنظیموں) کو جنہوں نے بعد میں باولا ہو کر ہمیں ہی کاٹنا ہے

کاش اگر میں یہ غلطیاں نہ کرتا تو آج یہ ہماری قوم اس طرح دنیا میں اکیلی نہ کھڑی ہوتی - جو اٹھان اس مادر وطن کے دو سالوں میں پکڑی تھی نہ گرتی

پر آپ کو اس کاش کاش کی سمجھ نہیں آے گی -- اپ کے پاس تو خدائی فوجداری کا لائسنس ہے نا

چلو چھوڑو اس بات کو --- اس بی بی کی دلجوئی کرو جو کبھی درختوں پر اچھلنے والے عام سے باندر کو اصولی حنومان سمجھتی تھی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PTI was a movement, a pressure group what they did from 1996 to 2011 was just that, there was a course correction even before 2011 when alot of political influencials joined PTI, after the success to Lahore Jalsa even more were attracted but due to PTI's policy of not assuring tickets many walked away. Today PTI with its strategy of removing all electables from PPP, has left PPP without a candidate in Punjab.

PTI needs this now to get rid of PMLN once and for all, yes PTI is losing by-elections but without good candidates there wont even be a fight at all. If PTI fails to accept these electables then PPP would be back in the game

I have seen many Nazriati show there colors in the past Naz Baloch, Fauzia Zia, Akbar Babar, I hope Fauzia Kasuri is better than that

You missed few more names. Ayesha and Reham were Nazryati too just few months back.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی اسی لئے مزہ آتا ہے آپ سے گپ مار کر کہ آپ دوسروں کی طرح چولیں نہیں مارتے - کہتے بلکل صحیح ہیں - میں آپ کی کسی بات سے انکار نہیں کروں گا
١: صیاد کے ساتھ مل کر جو اس نے بینظیر کے ساتھ کیا اس پر شرم سے مر جانا بھی کم ہے - اس وقت بے نظیر حقیقتن وہ عوام تھی جو آج یہ خود ہے - آج اسی کا خمیازہ بھگت رہا ہے
٢: لیکن دوسری حقیقت تین آنے اور تین جانے والی سڑکوں کی ہے تو - جناب یہ بھی حقیقت ہے - آپ کو انگلینڈ میں ضرورت نہیں تو نہ سہی - یہاں جناب سکھ کا سانس بن کر آتی ہے - اور اسی وجہ سے آپ لوگوں کے ساتھ المشور کتے الی ہوتی ہے ہر الیکشن میں - آپ اس کا سو بلسمللہ جم جم انکار کرتے رہو -- لگے رھو
٣: مودی خبیث سے زیادہ بڑا واجپائی اور اڈوانی خبیث تھا - اس کی کہانی اور مشرف (عرف صیاد) کی کہانی تو آپ نے سنی ہی ہوئی ہے
٤: خبیث چور کے پیسے کی نشان دیہی ایک ڈیڑھ مہینے تک عدالت نے کر لینی ہے پھر خود کی نکال کر مار دینا - کون سا مشکل کام ہے آپ کے لئے یا صیاد کے لئے
٥: باقی اگر فوزیہ قصوری کی اصولی شرلیاں بند ہو جایں گیں تو چلو ٹھیک ہے - جیسے آپ سارے انصافیوں کی شرلیاں بند ہیں آج کل --- پر شاہ جی دوسرے لفظوں میں آپ خود ہی یہ لکنے لگے ہو کہ ساڈ ے پسے وی اوہی کج اس جیڑا تواڈے پسے وے --- کیوں ؟؟

:lol::lol::lol::lol:(bigsmile)
او اچھا ؟ یہ ساری نیک نیک باتیں ڈبل نا اہل کے خالی دماغ میں آئی ہیں ؟؟ یا آپ کا اپنا ذاتی اندازہ ہے ؟؟؟ میرا اندازہ تو یہ ہے کہ اسکی تشریف کے نیچے جب سے چولہے کی آگ تیز ہوئی ہے یہ بدبخت جمہوریا ہو گیا ہے، یا کم از کم آپ جیسے ''وفاداروں'' کو قابو رکھنے کے لئے ایکٹنگ کر رہا ہے

میرا مطلب ہے.....میری قوم، واہ واہ میری قوم....جس کے لئے بس میں نے چھ سڑکیں بنائیں، تین آنے کی اور تین جانے کی
مودی جیسے شیطان کے آگے موم کی طرح پگھلنے والا یہ بدبخت ہمسایہ سے اچھے تعلقات یہ خبیث رکھے گا ؟
اور میرا خیال ہے یہ تمام اچھے خیالات اس وقت آئے ہیں جب اس بد دیانت چور کذاب کا منہ زمین پر رگڑ کر اسکا سارا زہر نکال دیا گیا ہے
ورنہ اس سے پہلے تو اسی ''صیاد'' کو یہ اپنا روحانی باپ اپنے منہ سے کہتا تھا، اسی صیاد کے ساتھ مل کر آئی جے آئی بنائی، دو مرتبہ بینظر کی حکومت گرائی، جلا وطنی کے بعد بھی اسکو عقل نہ آئی، کیانی کے ایک فون پر اپنا لانگ مارچ گوجرانوالہ سے واپس موڑ لایا، میمو گیٹ میں فریق بن گیا، گیلانی کو نااہل کروانے کے لئے اپنا ذاتی وکالت نامہ عدالت میں جمع کروا دیا
چلو دیر آید درست آید....اب عقل آ ہی گئی ہے تو اس خبیث چور کو قوم کا پیسہ واپس کر کے خود کشی کر لینی چاہیے

فوزیہ قصوری کا کوئی ایسا ایشو نہیں ہے، پاکستان ہی نہیں دنیا کی ہر سیاسی جماعت میں اس قسم کی اندرونی لاگت بازی ہوتی ہے.....مدر انصافی کو آج سینٹرل پنجاب کی صدارت دے دو، خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کا اعلان کر دو، سب نظریہ وغیرہ واپس آ جاۓ گا
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے، فوزیہ قصوری

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے ،اب یہ اپنے سیاسی نظریے کے مخالف راستے پر گامزن ہے۔
پارٹی قیادت کے فیصلوں سے ناراض رہنمانے اپنے اخباری مضمون میں لکھا کہ ن لیگ اور پی پی کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی بقا کو سنگین خطرات لاحق ہیں کیونکہ اس کا مستقبل ایک شخص کی قسمت سے جڑا ہے۔

انہوں نے پی ٹی آئی کو ایک ادارہ نہ بنائے جانے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ جماعت اب ایک شخصیت کے گرد موجود گروہ بن چکی ہے ۔
فوزیہ قصوری نے مزید کہا کہ دوہزار گیارہ میں پی ٹی آئی ایک انقلابی نظریے کے ساتھ سڑکوں پر نکلی لیکن کچھ ناقابل بیان واقعات رونما ہوئے اور اپنے سیاسی نظریے کے مخالف راستے پر چل نکلی،ن لیگ اور پی پی کی قیادت برقرار رہے کیونکہ وہاں موروثی سیاست ہے لیکن پی ٹی آئی میں جمہوریت یا کوئی اور نظام نہیں جو اس کے جلد خاتمے کی وجہ بن سکتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پارٹی حامیوں کو پارٹی چیئرمین نے یہ یقین دہانی کراتی تھی کہ وہ پی ٹی آئی کو شوکت خانم کی طرز پر ادارہ بنائیں گےلیکن جب الیکٹوریٹ نے خیال کیا کہ پی ٹی آئی غریب و متوسط طبقے کی جماعت ہے تو ہم نے دیگر سیاسی جماعتوں سے مفاد پرست اپنی پارٹی میں جمع کرانا شروع کردیے۔
فوزیہ قصوری نے 2013ء کے الیکشن میں ناکامی کا تذکرہ یوں کہ قیادت یہ سمجھ بیٹھی تھی کہ انتخابات میں کامیابی کےلئے یہ سیاستدان ضروری ہیں لیکن اندرونی اختلافات کے سبب پارٹی الیکشن ہار گئی۔
پارٹی قیادت سے ناراض رہنما نے یہ بھی لکھا کہ پی ٹی آئی کو ادارہ بنانے میں ناکامی نے ملک بھرمیں کارکنوں کو بد دل کیا ، پنجاب میں پی پی اور سندھ میں ایم کیوایم کے خلا کو پرکرنے میں ناکامی نے معاملات مزید خراب کیے،ستم ظریفی یہ ہے کہ ایک ایسی قیادت جس کی زیادہ ترسیاسی حکمت عملی کا دارومدار عدلیہ پر ہے، اس نے اپنی پارٹی کے آئین کو مکمل نظرانداز کیا ۔
انہوں نے یہ بھی تحریر کیا کہ ٹکٹ سے لے کر پارٹی پوزیشنز تک ہر چیز کا فیصلہ فرد واحد کرتا ہے،مرکزی مجلس عاملہ کی حیثیت ربر اسٹیمپ جیسی ہے، بنی گالا کے ان دربانوں کی جانب عمران خان کا جھکاو کسی بھی طرح پارٹی کے مفاد میں نہیں،پارٹی چیئرمین کو اب سمجھنا ہوگا کہ ان ارب پتی افراد نے فراہمی انصاف کے لیے کھڑی کی گئی ہماری تحریک کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔

سب سے اہم بات یہ کہ ہم کون ہوتے ہیں کہ ووٹرز کو اس بات پر راضی کریں کہ وہ پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو اپنائے جب کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ بے ہنگم ہجوم کی طرح سیاسی مخالفین کی کردار کشی کریں ۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے، فوزیہ قصوری

Awan Sb
I asked the same question from Raja Sb on the same kind of thread that what you are expecting from PTI why don't you wanted from PMLN?
Yes I agree mostly with Fouzia Sahiba but where are her contribution to fix these things in PTI? She is sitting in USA for a long period of time and she claimed already forfeit her US nationality but how can she stay in USA if she forfeited her Nationality? Also Fouzia Sahiba must be knowing that she was not happy with PTI when she was not allowed to contest intra-party election having dual nationality? This means she wanted merit in Party but not for herself.
Thanks
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

راجہ جی یہ بچوں والی بات ہے....انفراسٹرکچر کی اہمیت سے کوئی احمق جاہل ہی انکار کرے گا، باقی آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ نون لیگ کے انفرا سٹرکچر منصوبوں پر کیوں تنقید ہوتی ہے....اس پر وقت ضائع کیا کرنا
فوزیہ قصوری.....جی، ایسا ہی ہے.....جیسا میں نے پہلے کہا ہے تمام دنیا کی سیاسی جماعتوں میں یہی ہوتا ہے، بلکہ عام دفاتر وغیرہ میں بھی یہی کلچر ہوتا ہے.....جب بھی کوئی نیا شخص کسی جماعت میں شامل ہوتا ہے تو وہ اپنی کچھ شرائط پر آتا ہے (کوئی بڑا عہدہ، بھاری تنخواہ وغیرہ)، اسکے آنے سے پرانے لوگ اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگتے ہیں....اس کا آخر ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ ہم نظریاتی/بنیادی لوگ تھے اور ہمارے ساتھ غیر منصفانہ برتاؤ کیا جا رہا ہے، نۓ آنے والوں نے ہائی جیک کر لیا ہے وغیرہ وغیرہ.....یہ ایک ڈیڈ لاک ہوتا ہے کیونکہ اکثر حلوے کی پلیٹ ایک ہوتی ہے اور کھانے والے ایک سے زیادہ.....بہرحال ایسا نہیں ہے کہ مدر انصافی کے تمام تحفظات غلط ہیں اور وہ صرف ٹکٹ کے لیے ایسا کہہ رہی ہیں....عام پارٹی ورکر بھی مصطفیٰ کھر اور عامر لیاقت جیسے لوگوں کے آنے سے خوش نہیں ہے.....لیکن آپ فکر نہ کریں، جب تک پارٹی کی باگ ڈور خانِ اعظم کے ہاتھ میں ہے.....کوئی شاہ محمود، ترین، اعوان، لیاقت، حفیظ اللہ نیازی تحریک انصاف کے نظریے کو تبدیل نہیں کر سکتا.....ہمارا آپسی مسئلہ ہے، ہم خود ہی ٹھیک کر لیں گے، آپ کے لئے اپنی فکریں بہت ہیں آپ ان پر دھیان دیں

شاہ جی اسی لئے مزہ آتا ہے آپ سے گپ مار کر کہ آپ دوسروں کی طرح چولیں نہیں مارتے - کہتے بلکل صحیح ہیں - میں آپ کی کسی بات سے انکار نہیں کروں گا
١: صیاد کے ساتھ مل کر جو اس نے بینظیر کے ساتھ کیا اس پر شرم سے مر جانا بھی کم ہے - اس وقت بے نظیر حقیقتن وہ عوام تھی جو آج یہ خود ہے - آج اسی کا خمیازہ بھگت رہا ہے
٢: لیکن دوسری حقیقت تین آنے اور تین جانے والی سڑکوں کی ہے تو - جناب یہ بھی حقیقت ہے - آپ کو انگلینڈ میں ضرورت نہیں تو نہ سہی - یہاں جناب سکھ کا سانس بن کر آتی ہے - اور اسی وجہ سے آپ لوگوں کے ساتھ المشور کتے الی ہوتی ہے ہر الیکشن میں - آپ اس کا سو بلسمللہ جم جم انکار کرتے رہو -- لگے رھو
٣: مودی خبیث سے زیادہ بڑا واجپائی اور اڈوانی خبیث تھا - اس کی کہانی اور مشرف (عرف صیاد) کی کہانی تو آپ نے سنی ہی ہوئی ہے
٤: خبیث چور کے پیسے کی نشان دیہی ایک ڈیڑھ مہینے تک عدالت نے کر لینی ہے پھر خود کی نکال کر مار دینا - کون سا مشکل کام ہے آپ کے لئے یا صیاد کے لئے
٥: باقی اگر فوزیہ قصوری کی اصولی شرلیاں بند ہو جایں گیں تو چلو ٹھیک ہے - جیسے آپ سارے انصافیوں کی شرلیاں بند ہیں آج کل --- پر شاہ جی دوسرے لفظوں میں آپ خود ہی یہ لکنے لگے ہو کہ ساڈ ے پسے وی اوہی کج اس جیڑا تواڈے پسے وے --- کیوں ؟؟
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
او بی بی فوزیہ قصوری کیوں ماتم کر رہی ہو اس بچے کے مرنے کا جو کھبی زندہ پیدا ہی نہیں ہوا تھا --- کون سی آیڈ یولوجی کی بات کر رہی ہو جو ٢٠١١ میں لوگوں کو نظر ای تھی عمران خان میں - پنجاب میں پی پی نے ایک ویکیم چوڑا تھا جس کو پی ٹی آئ نے بھرا تھا --- بس
آج کل جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو حوس اقتدار کے لئے آخری کوشش ہے اس لئے حال یہ ہے

giphy.gif

[Jattt da patwari te dalilan nu japhay...........]