tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
سول نافرمانی ہر طرح سے نا قابل عمل ٹوٹکا تھا ، اسی لیے جب خان صاحب نے اس کا اعلان کیا تو کارکنان کے چہروں پر ہوائیاں دیکھنے قابل تھیں ، بہت سے شدید مایوس ہوے ، اسی فورم پر "مسکراہٹ" بھی ہوا ہو چکی تھی بس بیزاری ہی بچی تھی
لیکن ؟ آج سب ریاست کے فرمان ہیں ، قائد کے بھی فرمان ہیں ، بس کاغذی سول نا فرمان ہیں ، غلطی نہیں ماننی ، اڑی ضرور کرنی ہے