PTI rejected candidates who ended up Winning!!!

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
If I was independent candidate who was refused a PTI ticket will never join it after winning unless the people responsible to kicked out from PTI.
ان نالائق لوگوں کا احتساب ہونا چاہئے ھے جنہوں نے ٹکٹوں میں ہیرا پیھری کی ھے عوام اس چیز کو برداشت نہیں کریں گے اگر آپ غلط لوگوں کو ٹکٹ دیں گے۔ 2018 میں بھی پی ٹی آئی کو بہت نقصان ہوا تھا اس چیز کا ۔ پی ٹی آئی کی الیکشن کے ٹکٹ کا اس حلقے کے ممبرز سے پوچھ کر ٹکٹ دیا جائے اور باقاعدہ حلقے پارٹی
ممبران سے دستخط کروائے جائیں۔
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
لوگوں نے ان آزاد امیدواروں کو ووٹ دیا وہاں تحریک انصاف کا امیدوار ہونے کے باوجود - آپکو کیسے یقین ہے اگر یہ لوگ تحریک انصاف کے امیدوار ہوتے تو جیتتے کیونکے ووٹ تحریک انصاف کے خلاف پڑا ہے -اگر مان بھی لیں اس طرح وہ جیت جاتے تو وہ ان کا اپنا ووٹ بینک تھا جہاں سے بھی کھڑے ہوتے جیت جاتے - پچھلے الیکشن میں نون لیگ کے ٹکٹ کی بہت ڈیمانڈ تھی اور بہت سے لوگ ٹکٹ نا ملنے پر آزاد لڑے مگر وہ تو کامیاب نہیں ہوئے اور پارٹی کو دو تہائی اکثریت ملی -
Independents have their own vote bank, however, had these candidates been given ticket by PMLN, they would've lost.

PTIs vote bank got divided because people weren't happy with the distribution of tickets. In GB, people are educated and they know that their favorite candidate will go to assembly and support PTI in forming government.

If your theory about voter displeasure on PTIs policies is correct than PMLN would've surely win because both are on opposite ends right now.
 

Back
Top