such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مجھے صرف ایک سوال کا جواب چاہیے
میں نے کچھ عرصے پہلے اسی فورم پر سیالکوٹ کے نوجوانوں کی کچھ تصویر دیکھیں تھیں جو گھر گھر جا کر پی ٹی ای کی ٹی شرٹ اور کیپ پیہن کر پی ٹی ای کا تعارف کروارہے تھے جو بہت اچھا لگا
تبدیلی نظر آئ سیاسی جدوجہد کے انداز میں
مگر جو فلحال بھیڑ چال چلی ہوئی ہے اور تمام دیگر جماعتوں کے ٹھکراے ہووے یا ناراض یا لوٹے ہیں وہ سب کے سب پی ٹی ای میں جا رہے ہیں اور انھیں اہم عھدے بھی مل رہے ہیں جیسے کے قریشی وغیرہ
اب سوال یہ ہے کے کیا پی ٹی آئ کا کارکن جو سیالکوٹ میں کر رہا تھا چھوڑ کر وہی پورانا سیاسی انداز اپنالے...اور انہی سابقہ ناظمین کے جلسوں میں نعرے لگاے؟؟؟
تبدیلی کہاں ہے؟؟؟؟