Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں خد بھی ووٹ دونگا" پی ٹی ائی" کو اور اپنے خاندان دوستوں ریشتداروں کے ووٹ بھی انکو دلواووں گا - کسی بھی پارٹی کا ممبر بننے کا ارادہ تب تک نہیں ہے جب تک وہ پاکستان میں تبدیلی نہیں لائینگے- کل میرا کوئی ہیرو نہیں تھا پاکستان میں آج میرا ہیرو عمران خان ہے - انے والے کل کوئی اور بھی ہوسکتا ہے جو عمران خان سے بہتر ہو- ابھی تک دوربین میں بھی نظر نہیں آرہا