PTI MNA Nasir Khattak exposes PTI leadership

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان بہت ترقی کرتا اگر جیو پیپلز پارٹی خون لیگ اور بکنے والے اسمبلی کے لوگ نہ ہوتے .یہ سارے پیسے کے پجاری ہے زرداری جو سب سے بڑا چور ہے اور اس سے بڑا نواز
 
Last edited:

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Bwdsh2WCEAERGdm.jpg
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
بلکل عمران خان نے یہ کہا تھا کہ آپ تیاری کریں ،کیونکہ عمران خان کے علاوہ پوری قوم جانتی تھی کے نورے چار سیٹوں پر کبھی گنتی نہیں کروائے گی اور جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا ، یہ وہ لوگ ہیں جو پاور کے بھوکے ہیں جو عمران کے خلاف بھونک رہے ہیں
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
شاید آپ متفق نہ ہوں مگر جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس سے تحریک انصاف کے بجائے افواج پاکستان کی ساکھ کو زیادہ نقصان ہوا
 

Roshan.Pakistan

Politcal Worker (100+ posts)
Kuch din pehlay imran khan ka kehna:::afzaal khan kay inkasafat kay bad sab haqikat wazia ho gai
salay imran khan ;;hasmi sahab kay bian kay bad tu wakayi haqikat samnay aa gai
 

Aik_Sawal

Minister (2k+ posts)
PTI's mother and sister have been united today, all day.


First it was Javed Hashmi's statement, then COAS's appreciation of Nawaz, then the decision taken to sack DG ISI tomorrow through parliament, and now this PTI MNA says that 16 - 17 MNA's won't resign..


Imran Khan's stunt is starting to implode...
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
پاکستان بہت ترقی کرتا اگر جیو پیپلز پارٹی خون لیگ اور بکنے والے اسمبلی کے لوگ نہ ہوتے .یہ سارے پیسے کا پجاری ہے زرداری جو سب سے بڑا چور ہے اور اس سے بڑا نواز

ناصر خٹک صاحب کو تو اس بات کا غصّہ ہے کہ انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے، کیوںکہ ان صاحب نیں استفیٰ دینے سے انکار کر دیا تھا
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہوا نکال دیا ایسے لوگ کسی وقت پارٹی کو نقصان دے سکتے ہیں
ناصر خٹک صاحب کو تو اس بات کا غصّہ ہے کہ انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے، کیوںکہ ان صاحب نیں استفیٰ دینے سے انکار کر دیا تھا
 

Janoon

MPA (400+ posts)
Khan saab jaan deo...IK BI ab jaaye 1 month ke liye resign ker ke..us per bi ilzamaat lag gaye hain..apne aap ko clear ker ke wapis aa jaye..
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ناصر خٹک صاحب کو تو اس بات کا غصّہ ہے کہ انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے، کیوںکہ ان صاحب نیں استفیٰ دینے سے انکار کر دیا تھا

yeh muhatarm mna they, aur aj Parliament mein, bethay thay. wahin kafi bayanat bhi diye hain.
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Sb thek h, pr ye MNA IK ki waja sy elect howa h. Aisy apny leader ki pagri uchalna b koi morality ni h. His arguments are totally shittt...sorry to say Khattak sb MNA, you are just a loser.