PTI leading Islamabad LB Polls with 26 seats out of 45

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
شہلا صاحبہ ہم بڑے دل والے لوگ ہیں ، شکست کو دل پہ نہیں لیتے ، چپڑاسیوں کی طرح شکست کے بعد پھوہڑی نہیں ڈال لیتے (bigsmile)نہ ہی دھاندلی کا جھوٹ کورس کی شکل میں گاتے ہیں ،-----کل آپ کی کس پوسٹ کا جواب نہیں دیا ؟ آپ کو ہر صورت اگر کسی سوال کا جواب درکار ہے تو ایک بار پھر پوچھ لیں ، میں جواب دینے کے لئے حاضر ہوں :biggthumpup:
Capture.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں اگلے الیکشن سے قبل الیکشن ریفارمز ہونا چائیےتاکہ یہ دھاندلی والا قصہ کسی حد تک ختم ہو

بالکل ریفارمز ہونی چاہئے مگر جنہوں نے ٢٠١٣ کے الیکشنز میں دھاندلی کی ہے انکو سزا نہ ملی تو ان ریفارمز کا بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا
ریفارمز کے بغیر بھی پچھلے الیکشنز کے ذمہ داروں کو قانون توڑنے پے سزا دی جا سکتی ہے ورنہ جتنی مرضی ریفارمز کر لیں ہر دفع نتیجہ یہی ہو گا
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
بالکل ریفارمز ہونی چاہئے مگر جنہوں نے ٢٠١٣ کے الیکشنز میں دھاندلی کی ہے انکو سزا نہ ملی تو ان ریفارمز کا بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا
ریفارمز کے بغیر بھی پچھلے الیکشنز کے ذمہ داروں کو قانون توڑنے پے سزا دی جا سکتی ہے ورنہ جتنی مرضی ریفارمز کر لیں ہر دفع نتیجہ یہی ہو گا

دیکھیں ہماری سپورٹ ایک علیحدہ بات ہے لیکن حقیقت پسند ہونا بھی وقت کی ضرورت اور جذباتی ہونا سیاست میں زھر قاتل ہے
اب اس بار بار کے دھاندلی کا شور مچانے سے کچھ نہیں ہونا،کیوں کہ عمران خان کے دعوه کو کہیں سے بھی پزیرائی نہیں مل سکی
اس کا واحد حل اب الیکشن ریفارمز ہیں اور میں سمجھتی ہوں تحرریک انصاف کو یہ بل پارلیمنٹ میں لانا چائیے تاکہ پتا چلے کون اسکے خلاف ہے ،ایک قانونی جنگ اور الفاظی جنگ میں بڑا فرق ہوتا ہے
 
آپ ریفارمز کس کو کہتی ہیں؟
آپ کے نزدیک پی ٹی آ ئی کو اس ریفارمز بل میں کیا کہنا چاہئے ؟
دھاندلی کرنا اور ووٹس کو بدلنا تو پہلے ہی جرم ہے اور ایسا کیا کیا جائے کے اس کو روک سکیں؟

رہی بات عمران خان کے دعوہ کی تو تمام چور ایک ساتھ ہی ہونے ہیں ... انہوں نے کسی صورت عمران کا ساتھ نہیں دینا تھا ... عمران کے دعوہ کے اصل ٹارگٹ ہم لوگ ہیں
اور ہم ٢٠٠ فی صد عمران کے دعوہ پے یقین کرتے ہیں کیوں کے تمام جماعتیں یہ کہہ چکی ہیں کے ان کے ساتھ بھی دھاندلی ہوئی ہے ... مگر وہ خان کا ساتھ نہیں دیں گی
 
dilavar

اللکشن ریفارم ہونے چاہیے؟ کیا ابھی کے قانون میں لکھا ہے کے دھونس دھاندلی، غنڈہ گردی، سرکاری مشنری اور پولیس کا استحمال آلوڈ ہے؟ ریفارم سے قانوں کو بہتر ضرور بنایا جا سکتا ہے اور اس سے فرق پڑتا ہے لیکن اصل چیز قانون پے عمل درآمد اور اسکا زندہ اور بالاتر ہونا ہے. کس کو نہی پتا کے پاکستان میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں اور یہ عجیب بات ہے کے دھاندلی کا شور کرنے سے کچھ نہی ہوگا. یہنی دھاندلی ہو اور آپ چپ کر کے بیٹھے . پھر تو ایک ہی بات رہ جاتی ہے کے آپ بھی نو ہولڈز بارڈ اس گندے کھیل میں شریک ہو جاییں
 
اتنی سختی اچھی نہی. ابھی بیچاری نا پختہ ہے. ہمھارے سطحی میڈیا سے ایسا ہی شعور پیدا ہونا ہے
 
دنیا قانون کی زبان سمجھتی ہے ،میں اور آپ کون؟
ہم سب نے ملکر کیا دھاندلی کم کر لی یا روک لی ؟
ریفارمز کیا ہیں؟یعنی ایسی تبدیلی لانا جس سے دھاندلی کا لیول کم ہو سکے
اور اگر تحریک انصاف والوں کو پتا ہی نہیں ہے کا کس قسم کا ریفارمز ہونے چائیے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
 
آپ کوشش کیا کریں مجھے ڈائریکٹ قوٹ کر لیں ،بد تہذیبی مت دکھایا کریں
اور اگر قوٹ کریں تو تہذیب کا دامن مت چھوڑیں جسکا نظارہ میں ایک دفع کر چکی ہوں
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
اللکشن ریفارم ہونے چاہیے؟ کیا ابھی کے قانون میں لکھا ہے کے دھونس دھاندلی، غنڈہ گردی، سرکاری مشنری اور پولیس کا استحمال آلوڈ ہے؟ ریفارم سے قانوں کو بہتر ضرور بنایا جا سکتا ہے اور اس سے فرق پڑتا ہے لیکن اصل چیز قانون پے عمل درآمد اور اسکا زندہ اور بالاتر ہونا ہے. کس کو نہی پتا کے پاکستان میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں اور یہ عجیب بات ہے کے دھاندلی کا شور کرنے سے کچھ نہی ہوگا. یہنی دھاندلی ہو اور آپ چپ کر کے بیٹھے . پھر تو ایک ہی بات رہ جاتی ہے کے آپ بھی نو ہولڈز بارڈ اس گندے کھیل میں شریک ہو جاییں

میں نے یہ تو نہیں کہا کے چپ کر کے بیٹھ جاییں لیکن میں عملی اقدامات کی حامی ہوں
دھاندلی دھاندلی کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا ،ہم لوگ پچھلے ٣ سال سے دیکھ رہے ہیں
 
معاشی ترقی ا ور بہتر سفری سہولتوں کے لئے اچھی سڑکیں لازم ہیں ، بنیادی سہولتیں مہیا کرنے کی پنجاب حکومت پوری کوشش کر رہی ہے، بجلی کے بہت سے منصوبوں پہ تیزی سے کام ہورہا ہے ،2017 تک لوڈ شیڈنگ برائے نام رہ جائے گی ، اگر دیکھا جائے تو 2011، 2012 اور 2013 میں جب 18 ،18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی ،حکومتی کوششوں سے لوڈ شیڈنگ میں بہت حد تک کمی آ گئی ہے ، حکومت کی نیک نیتی اور کوششوں کا نتیجہ ہے کہ کراچی اوربلوچستان میں بہت حد تک امن قائم ہو گیا ہے ،کراچی میں بڑی عید سے پہلے تاجروں نے 90 ارب روپے کا کاروبار کیا ، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی ہونے کی وجہ سے صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور روزگار بڑھا ہے ، 2008 سے اب تک پنجاب حکومت نے ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ ٹیچرز بھرتی کئے ،خالص میرٹ پر اسی طرح پولیس اور دیگر محکموں میں بہت سی نوکریاں دی گئیں ، میٹرو عوامی سہولت کا بہت بڑا پراجیکٹ ہے ، فیض آباد چوک سے اسلام آباد جانے کے لئے ابعوام کو ویگنوں میں ذلیل نہیں ہونا پڑتا ، ایک لاکھ سرکاری اور نجی ملازمین اور طالبعلم ہر روزراولپنڈی سے اسلام آباد کا سفر کرتے ہیں ، میٹرو چلنے سے جو سہولت غریب عوام کو ملی ہے اس کو گالی مت بنائیں ، یہی لاہور کی میٹرو کا احوال ہے جہاں شہری لاہور کی ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ تک جانے کے لئے چار چار ویگنوں میں کھڑے ہو کے گھنٹوں سفر نہیں کرنا پڑتا ،
پنجاب پولیس اپنا کام کر رہی ہے ، کچھ اعداد و شمار پیش کرتا ہوں
http://punjabpolice.gov.pk/pperformance
http://punjabpolice.gov.pk/accountability
http://punjabpolice.gov.pk/police_initiatives
http://punjabpolice.gov.pk/annualpolicingplan
پنجاب حکومت تعلیمی شعبہ پہ خصوصی توجہ دے رہی ہے ،بہت سے کالج اور یونیوارسٹیاں قائم کی گئی ہیں
 
پچھلے سال جب حکومت گرانے کی سازش زوروں پہ تھی تو ایک طبقہ تحریک انصاف کو الیکشن ریفارمز کے ایشو پہ حکومت پہ دباوء کے لئے کہتا رہا مگر پی ٹی آئی لیڈر شپ نے اس پہ قطعی کوئی دلچسپی کا اظہار نہ کیا ، شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ شیخ رشید نے عمران خان کو یقین دلایا ہوا تھا کہ حکومت آج کل میں جانے والی ہے، قومی اسمبلی میں ریفارمز کمیٹی قائم ہو چکی ہے جس کے ممبران میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے ، ضرورت صرف سنجیدگی اور خلوص کی ہے۔

دنیا قانون کی زبان سمجھتی ہے ،میں اور آپ کون؟
ہم سب نے ملکر کیا دھاندلی کم کر لی یا روک لی ؟
ریفارمز کیا ہیں؟یعنی ایسی تبدیلی لانا جس سے دھاندلی کا لیول کم ہو سکے
اور اگر تحریک انصاف والوں کو پتا ہی نہیں ہے کا کس قسم کا ریفارمز ہونے چائیے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کوشش کیا کریں مجھے ڈائریکٹ قوٹ کر لیں ،بد تہذیبی مت دکھایا کریں
اور اگر قوٹ کریں تو تہذیب کا دامن مت چھوڑیں جسکا نظارہ میں ایک دفع کر چکی ہوں

میں نے اس پوسٹ میں کیا بد تہذیبی کی ہے اور میں اس سے بات کر رہا تھا اس لئے براے مہربانی مجھے تہزیب اور بد تہذیبی پے لیکچر دینے کی کوشش سے پرہیز فرماییں. باقی جہاں تک دھاندلی دھاندلی کرنے سے کچھ نہ ہونے کی بات ہے اور تین سال سے کچھ نہی ہوا تو یہی تو نا پختگی ہے جس کی طرف میں نے اشارہ کیا تھا. ایسا شور بعض اوقات صدیوں مچانا پڑتا ہے. ماگنا کارٹا تیرھوی صدی میں ہوا اور اس کے بعد آٹھ سو سالوں تک شور مچانا پڑا. آپ ٹی وی ٹالک شوز اور ہمہارے سطحی میڈیا سے باہر کچھ پڑھنے لکھنے اور سمجھنے کی کوشش تو کریں. اس میڈیا نے ہمیں کچھ کی وورڈز اور جملے دے دیے ہیں جنہیں ہم بغیر سوچے سمجھے اچھالتے پھرتے ہیں. یہ ہمھاری نئی ٹچ سکرین جنریشن کا المیہ ہے
 
آپ بہتر ہے تجزیات تھریڈ پر کریں میرے پر نہیں،نوازش ہو گی
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا قانون کی زبان سمجھتی ہے ،میں اور آپ کون؟
ہم سب نے ملکر کیا دھاندلی کم کر لی یا روک لی ؟
ریفارمز کیا ہیں؟یعنی ایسی تبدیلی لانا جس سے دھاندلی کا لیول کم ہو سکے
اور اگر تحریک انصاف والوں کو پتا ہی نہیں ہے کا کس قسم کا ریفارمز ہونے چائیے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے

ہمارے قانون میں پہلے ہی دھاندلی کو جرم قرار دیا ہوا ہے. نئے سرے سے پھر دے دیدینے سے میرے خیال میں کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا.
الیکشن کمیشن کے کرپٹ اور بے ضمیر لوگ جب تک جیل میں نہیں جائیں گے ایک کیا لاکھ ریفرمز کر لیں تو بھی کچھ نہیں ہو گا.

ویسے ریفارمز کمیٹی میں ڈاکٹر علوی صاحب پہلے ہی اپنا موءقف پیش کر چکے ہیں اور ساتھ ساتھ نئے مشورے دیتے رہتے ہیں مگر پٹوار لیگ کی دھاندلی زدہ میجارٹی کی وجہ سے وہ کمیٹی کسی نتیجے تک نہیں پہنچ رہی.

آپ مانیں یا نہ مانیں نورے لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے. خان کو سڑکوں پے آنا ہی ہو گا جب ہی پیش رفت ہو گی ورنہ نہیں
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Almost confirmed now

Pml 21
Pti 18
Independent 11

Independent are bound to go with the ruling party so party for pml.

Hip hip hooray,
Hip hip hooray,
Hip hip hooray!!!

Burnol for p0tianz, once again you people lost, sherrrrrrrrr!!!
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
میں نے شام ڈھلے ہی کہ دیا تھا
-------------------------------------------------

اندھیرا بڑھتا جا رہا ہے

فرشتے قطار اندر قطار

اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں

صبح ہر طرف شیر ہی شیر ہو گا

پھر نا کہنا خبر نا ہوئی
---------------------------------------------------
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh election pehli hi election commission nay fix kiay huay thay jis ki taraf asad umar bhi ishara kr chuka hay.
D
Islamabad n
Main qomi ki do seatain hain Ecp nay aadhi say bhi ziada seatain muslim league ki jeeti hui qomi seat main rkh deen.
Isay kehtay hain pre poll rigging aur woh bhi election karwanay waalay ki taraf say.
Baqi post poll raat kay andheray main hui mujhay tu lgta hay kay nawaz shreef nay saaray imtehaan bhi naqal maar kr pass kiay.