[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
آمریت کی یادگاریں ، دوبارہ سے مشعلیں جلانے اکٹھے ہوگۓ ۔
دل فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئ
[/FONT]
Brother was Zia ul Haq a dictator or not? BTW who sent another dictator named Musharraf outside Pakistan?
You are crying for a dictator who is gone long ago. I am giving you the name of your partners who are becoming your friend .you guys are real hypocrites . This MF chuhdries are the known poodles of Musharraf and they are still his poodles. You can do anything for winning. Even a prostitute has some principles.
ساری قاف لیگ تو نون میں چلی گئی ہے
آج ہی ایک تازہ شمولیت ہوئی ہے
اپنی آنکھ کا شہتیر نونیوں کو نظر نہیں آتا
جناب کافی ساری پی پی اپ کے رنگیلے کے ساتھ بھی تو بیٹھی ہوئی ہے - ضرورت تو نہیں مجھے گن کر بتانے کی ؟؟؟
قاف لیگ کبھی نوں ہی ہوا کرتی تھی - شاید یہ بھی آپ کو یاد کروانے کی ضرورت نہیں -- کہ ہے ؟؟
بات کو مروڑو نہ اصل بات کی طرف آؤ جناب - جلیبیاں کھانے کی آس تھی پر اب بیر ہی نعمت ہیں ؟؟

قاف لیگ نون لیگ ہی تھی تو پھر طعنہ کس بات کا ہے؟
یعنی جس پارٹی کو آپ سپورٹ کر رہے ہیں اسی کے لوگوں کی تحریک انصاف میں شمولیت پہ آپ طعنہ دے رہے ہیں؟
اپنی ہی پارٹی کو گندا کہہ رہے ہو
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
یار اس بندے کو یہ بتایا جاۓ کہ عزت ماآب جناب الزام خان صاحب کا تو سلوگن ہی یہ تھا کہ کسی کرپٹ اور آمریت کے نشان کو پالٹی میں نہیں لینا ہے ورنہ ہماری فرشتوں جیسی پاکیزہ جماعت کو نونی غنڈے اٹھا کر لے جاۂیں گے ۔
لگتا ہے ساری بس لوٹوں کی بھرتی سے زمین میں اس حد تک دھنس گئ ہے کہ یہ بندہ اب کہتا پھرتا رہا ہے " تیلا بھی تو ہے "۔
[/FONT]
مجھے پتا ہے یار اس شگوفے کا - اس نے تھریڈ کو کہیں اور گھسیٹ کر لے جانا ہے اور پھر گھنگرو پہن کر سب کو کتھک ڈانس دکھانا ہے
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
یار اس بندے کو یہ بتایا جاۓ کہ عزت ماآب جناب الزام خان صاحب کا تو سلوگن ہی یہ تھا کہ کسی کرپٹ اور آمریت کے نشان کو پالٹی میں نہیں لینا ہے ورنہ ہماری فرشتوں جیسی پاکیزہ جماعت کو نونی غنڈے اٹھا کر لے جاۂیں گے ۔
لگتا ہے ساری بس لوٹوں کی بھرتی سے زمین میں اس حد تک دھنس گئ ہے کہ یہ بندہ اب کہتا پھرتا رہا ہے " تیلا بھی تو ہے "۔
[/FONT]
عمران خان کی پارٹی میں کس نے کرپشن کی ہے؟ آپ کی حکومت ہے آپ پر کس نے پابندی لگائی ہے کہ آپ ان کرپٹ لوگوں کو پکڑیں؟
دوسروں کو سلوگن کا طعنہ دیتے ہوئے یہ شرم نہیں آتی کہ اپنی ذمہ داری کیا ہے؟
You are crying for a dictator who is gone long ago. I am giving you the name of your partners who are becoming your friend .you guys are real hypocrites . This MF chuhdries are the known poodles of Musharraf and they are still his poodles. You can do anything for winning. Even a prostitute has some principles.
ہیلی کاپٹر کا جواب دے اور درست جواب پر ماضی کے چالیس کرپٹس بونس میں انعام ملے گا ۔
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
[/FONT]
And Doggy Dani, Zaleel Ch, Marvi door mat, Mushahid and others. Are these the prostitutes you are talking about.
آپ کو آئینہ ہی دکھایا ہے
جب بھی آپ کا جھوٹ اور منافقت پکڑی جاۓ آپ کو لگتا ہے کہ موضوع بدلہ جا رہا ہے
جو کام آپ کی پارٹی کر رہی ہے وہ دوسروں کے لئے ناجائز کیوں ہو گیا ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|