PTI and PML-Q Agree to Form Electoral Alliance for Senate Elections

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


جو سوال پوچھا ہے اسکا جواب دو
اور راجہ صاحب غور کریں کہ اب کون تھریڈ پہ موضوع بدل رہا ہے
نون لیگی اپنے لیڈر جیسے منافق ہیں. جو کام کر رہے ہوں عین وہی کام کرتے ہوئے اسی کام کا طعنہ دوسروں کو دیتے ہیں
اس نے بھی کرپشن خود کرنی طعنہ دوسروں کو دینا
قاف لیگ اور مشرف کے سارے چمچے نون لیگ نے جمع کر لئے ہیں اور راجہ صاحب کا طعنہ پی ٹی آئی کو
سوال گندم جواب چنا زیدی صاحب کی سرشت اور طعنہ دوسروں کو


[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]ایک کرپٹ آدمی پوٹی پاٹی میں جاکر معصوم دوشیزہ بن جاتا ہے ۔ پھر سوال پوچھا جاتا ہے کہ اس نے پوٹی پاٹی میں کوئ پوٹی کی ہے ؟ لوگوں کو اچھا پھدو بنا رہے ہو ۔



[/FONT]


 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]ایک [/FONT][FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]کرپٹ آدمی[/FONT][FONT=jameel\ noori\ nastaleeq] پوٹی پاٹی میں جاکر معصوم دوشیزہ بن جاتا ہے ۔ پھر سوال پوچھا جاتا ہے کہ اس نے پوٹی پاٹی میں کوئ پوٹی کی ہے ؟ لوگوں کو اچھا پھدو بنا رہے ہو ۔



[/FONT]



اتنا ہی یقین ہے کہ وہ کرپٹ ہے تو اسکو پکڑو
جب تم نے کسی کرپٹ کو اختیار کے باوجود پکڑنا ہی نہیں تو اسکا مطلب ہے تم لوگوں کو کرپشن سے کوئی مسئلہ ہی نہیں
پھر اتنی کھپ کیوں ڈالی ہوئی ہے؟
تحریک انصاف نے کب کہا ہے کہ جو شخص بھی پارٹی میں آ رہا ہے اسکے ماضی کے جرائم پہ پوچھ گچھ نہ کرو؟ یا قانون میں ایسا کچھ لکھا ہے؟
حکومت ہونے کے باوجود اور تمام کرپٹ لوگوں کو جاننے کے باوجود پکڑنا کسی کو نہیں اور پھدو وسرے بنا رہے ہیں
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


اتنا ہی یقین ہے کہ وہ کرپٹ ہے تو اسکو پکڑو
جب تم نے کسی کرپٹ کو اختیار کے باوجود پکڑنا ہی نہیں تو اسکا مطلب ہے تم لوگوں کو کرپشن سے کوئی مسئلہ ہی نہیں
پھر اتنی کھپ کیوں ڈالی ہوئی ہے؟
تحریک انصاف نے کب کہا ہے کہ جو شخص بھی پارٹی میں آ رہا ہے اسکے ماضی کے جرائم پہ پوچھ گچھ نہ کرو؟ یا قانون میں ایسا کچھ لکھا ہے؟
حکومت ہونے کے باوجود اور تمام کرپٹ لوگوں کو جاننے کے باوجود پکڑنا کسی کو نہیں اور پھدو وسرے بنا رہے ہیں



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]پکڑنے سے وہ معصوم دوشیزہ بن جاۓ گا ؟ پھر پوٹی پاٹی میں لے لیا جاۓ گا ؟

[/FONT]

 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]پکڑنے سے وہ معصوم دوشیزہ بن جاۓ گا ؟ پھر پوٹی پاٹی میں لے لیا جاۓ گا ؟

[/FONT]


نہیں جناب
دنیا میں پکڑے جانے پہ معصوم دوشیزہ بننے کی روایت کہیں بھی نہیں ہے
یہ اصول صرف نون لیگ نے اختیار کیا ہوا ہے
جیسا کہ جیسے جیسے شریف خاندان کا حرام مال اور انکے جھوٹ سامنے آتے جاتے ہیں آپ کا ان کی معصومیت پہ ایمان مزید مضبوط ہوتا جاتا ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


نہیں جناب
دنیا میں پکڑے جانے پہ معصوم دوشیزہ بننے کی روایت کہیں بھی نہیں ہے
یہ اصول صرف نون لیگ نے اختیار کیا ہوا ہے
جیسا کہ جیسے جیسے شریف خاندان کا حرام مال اور انکے جھوٹ سامنے آتے جاتے ہیں آپ کا ان کی معصومیت پہ ایمان مزید مضبوط ہوتا جاتا ہے


[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]میں تو سمجھا تھا کہ جب تک وہ پوٹی پاٹی میں پوٹی نہ کرلے ، کرپٹ نہیں ہوسکتا ؟



[/FONT]

 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]میں تو سمجھا تھا کہ جب تک وہ پوٹی پاٹی میں پوٹی نہ کرلے ، کرپٹ نہیں ہوسکتا ؟



[/FONT]


پہلے کہہ رہے تھے کہ جو پارٹی میں آ رہے ہیں وہ کرپٹ ہیں
اب کہہ رہے ہو کہ جب تک پارٹی میں نہ آ جائیں تب تک کرپٹ نہیں ہو سکتے
:doh:
تم سے بات بن نہیں رہی سوائے گھٹیا الفاظ کے استعمال سے
مزید شرمندگی سے بچو اور خاموشی اختیار کرو
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


پہلے کہہ رہے تھے کہ جو پارٹی میں آ رہے ہیں وہ کرپٹ ہیں
اب کہہ رہے ہو کہ جب تک پارٹی میں نہ آ جائیں تب تک کرپٹ نہیں ہو سکتے
:doh:
تم سے بات بن نہیں رہی سوائے گھٹیا الفاظ کے استعمال سے
مزید شرمندگی سے بچو اور خاموشی اختیار کرو
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]

کونسے گھٹیا لفظ ۔ تمہارا دماغ ہل گیا ہے ۔ کہتے رہے ہو کہ اگر کرپٹ ہیں تو پکڑلو ، پھر کہتے ہو کہ پوٹی پاٹی میں انہوں نے کوئ کرپشن نہیں کی ۔ اب کہتے ہو کہ میں کہہ رہا ہوں کہ جب تک پوٹی پاٹی میں نہ آجاۂیں تب تک کرپٹ نہیں ہوسکتے ۔

یہ کرپٹ لوگ ہیں ، پکڑے جاۂیں یا نہ پکڑے جا ۂیں ۔ تمہارا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب تک پوٹی پاٹی میں کرپشن نہ کی ہو ، یہ کرپٹ نہیں ہیں ، ای لیے پوٹی پاٹی کو جواۂین کر رہے ہیں۔ اب کہتے ہو کہ مجھ سے بات نہیں بن رہی ۔ کیا طوطے کی طرح تاریں ٹیڑھی کر رہے ہو ۔ حد ہے بھئ ۔


[/FONT]

 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]

کونسے گھٹیا لفظ ۔ تمہارا دماغ ہل گیا ہے ۔ کہتے رہے ہو کہ اگر کرپٹ ہیں تو پکڑلو ، پھر کہتے ہو کہ پوٹی پاٹی میں انہوں نے کوئ کرپشن نہیں کی ۔ اب کہتے ہو کہ میں کہہ رہا ہوں کہ جب تک پوٹی پاٹی میں نہ آجاۂیں تب تک کرپٹ نہیں ہوسکتے ۔

یہ کرپٹ لوگ ہیں ، پکڑے جاۂیں یا نہ پکڑے جا ۂیں ۔ تمہارا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب تک پوٹی پاٹی میں کرپشن نہ کی ہو ، یہ کرپٹ نہیں ہیں ، ای لیے پوٹی پاٹی کو جواۂین کر رہے ہیں۔ اب کہتے ہو کہ مجھ سے بات نہیں بن رہی ۔ کیا طوطے کی طرح تاریں ٹیڑھی کر رہے ہو ۔ حد ہے بھئ ۔


[/FONT]


او سائیں کرپشن تو کسی بھی پارٹی میں رہ کر کی جاۓ کاروائی کرنا تو حکومت کا کام ہے نا؟
کچھ سمجھ آئی ہے؟ انتہائی جاہل آدمی ہو
پارٹی میں ابھی آئے ہیں جبکہ پارٹی اقتدار میں ہی نہیں تو تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد تو کرپشن ہو نہیں سکتی
ظاہر ہے پہلے ہی کی ہوگی جسکا صرف تمھیں یقین ہے
تو سائیں جب تمھیں یقین ہے تو خود پکڑو. ہم کوئی تمھارے بڑے بزرگ یا مرشد ہیں جو ہماری اجازت کا انتظار کر رہے ہو؟
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


او سائیں کرپشن تو کسی بھی پارٹی میں رہ کر کی جاۓ کاروائی کرنا تو حکومت کا کام ہے نا؟
کچھ سمجھ آئی ہے؟ انتہائی جاہل آدمی ہو
پارٹی میں ابھی آئے ہیں جبکہ پارٹی اقتدار میں ہی نہیں تو تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد تو کرپشن ہو نہیں سکتی
ظاہر ہے پہلے ہی کی ہوگی جسکا صرف تمھیں یقین ہے
تو سائیں جب تمھیں یقین ہے تو خود پکڑو. ہم کوئی تمھارے بڑے بزرگ یا مرشد ہیں جو ہماری اجازت کا انتظار کر رہے ہو؟



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]یہی تو میں کہہ رہا ہوں ۔ جب تک کوئ بندہ پی ٹی آئ ( پوٹی ) پارٹی میں کرپشن ( پوٹی) نہ کرے وہ کرپٹ نہیں ہوسکتا ، ٹھیک ہے نا ؟ :lol:۔


[/FONT]


 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]یہی تو میں کہہ رہا ہوں ۔ جب تک کوئ بندہ پی ٹی آئ ( پوٹی ) پارٹی میں کرپشن ( پوٹی) نہ کرے وہ کرپٹ نہیں ہوسکتا ، ٹھیک ہے نا ؟ :lol:۔


[/FONT]



نہیں احمق آدمی
:doh:
جب تک کوئی آدمی کسی پارٹی میں رہ کر کرپشن نہ کرے تب تک اس پارٹی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا
احمق آدمی کو الف ب پڑھانی پڑتی ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


نہیں احمق آدمی
:doh:
جب تک کوئی آدمی کسی پارٹی میں رہ کر کرپشن نہ کرے تب تک اس پارٹی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا
احمق آدمی کو الف ب پڑھانی پڑتی ہے



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]اؤے عالم ، سارے جہاں کا کچرا جمع کرکے ڈھیر لگالینا اور پھر کہنا کہ ہمیں کچرا گھر نہ کہا جاۓ ، کونسی جگہ کا علم ہے ۔ تجھ سے بات کرکے تو ایسا لگتا کہ وقت ہی برباد کیا، تو ابھی بھی اس بات میں مشغول ہے کہ اسکی ماضی کی کرپشن کا ذمہ پارٹی نہیں لے سکتی جبکہ یہ بات شامل بحث ہی نہیں ہے ۔ ایک معلوم کرپٹ کو پارٹی میں شامل کرلینا اور کہنا کہ یہ کرپٹ نہیں ہے ، یہ ناقابل جرم ہے ، کون کافر یہ کہہ رہا ہے کہ جو لوگ اپنے ساتھ گند کی گٹھری لاۂیں ہیں ، اس گند میں پارٹی شامل ہے ۔ بات یہ ہو رہی ہے کہ پہچانے ہوۓ کرپٹس کو پارٹی میں شامل کرنا ہی ایک جرم ہے ، اس بات سے قطعہ نظر کہ وہ پکڑے گۓ ہیں یا نہیں ۔

تم نے طوطے کی طرح جواز بدلا ہے ، پہلے کہتے رہے ہو کہ جب تک وہ پی ٹی آئ میں کرپشن نہ کریں ، وہ لوگ دودھ کے دھلے ہیں ۔ اب کہتے ہو کہ پارٹی ان کی ماضی کی کرپشن کی ذمہ دار نہیں ۔ یعنی دیکھتے جانتے ہوۓ مکھی نگل رہے ہو ۔


[/FONT]

 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]اؤے عالم ، سارے جہاں کا کچرا جمع کرکے ڈھیر لگالینا اور پھر کہنا کہ ہمیں کچرا گھر نہ کہا جاۓ ، کونسی جگہ کا علم ہے ۔ تجھ سے بات کرکے تو ایسا لگتا کہ وقت ہی برباد کیا، تو ابھی بھی اس بات میں مشغول ہے کہ اسکی ماضی کی کرپشن کا ذمہ پارٹی نہیں لے سکتی جبکہ یہ بات شامل بحث ہی نہیں ہے ۔ ایک معلوم کرپٹ کو پارٹی میں شامل کرلینا اور کہنا کہ یہ کرپٹ نہیں ہے ، یہ ناقابل جرم ہے ، کون کافر یہ کہہ رہا ہے کہ جو لوگ اپنے ساتھ گند کی گٹھری لاۂیں ہیں ، اس گند میں پارٹی شامل ہے ۔ بات یہ ہو رہی ہے کہ پہچانے ہوۓ کرپٹس کو پارٹی میں شامل کرنا ہی ایک جرم ہے ، اس بات سے قطعہ نظر کہ وہ پکڑے گۓ ہیں یا نہیں ۔

تم نے طوطے کی طرح جواز بدلا ہے ، پہلے کہتے رہے ہو کہ جب تک وہ پی ٹی آئ میں کرپشن نہ کریں ، وہ لوگ دودھ کے دھلے ہیں ۔ اب کہتے ہو کہ پارٹی ان کی ماضی کی کرپشن کی ذمہ دار نہیں ۔ یعنی دیکھتے جانتے ہوۓ مکھی نگل رہے ہو ۔


[/FONT]


اب دم پہ پیر آیا ہے تو لگے ہو تقریر جھاڑنے
جاہل آدمی اگر "معلوم کرپٹ ہے" "کچرا ہے" "پہچانے ہوئے کرپٹ ہیں" تو تیری پارٹی پہچان سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟ کیا موت پڑی ہوئی ہے تمھیں؟ انکو اندر کرو
میں کہہ تو رہا ہوں کہ اگر تمھیں یقین ہے کہ وہ کرپٹ ہیں تو انکو پکڑو. اور کون سا سرٹیفکیٹ چاہیے تجھے؟ کون سا اجازت نامہ چاہیے؟ عمران خان کو والد ہی تسلیم کر لو جب حکومت تمہاری ہے اور کرپٹ لوگوں کو وہ پکڑتا پھرے
تحریک انصاف میں جو لوگ شامل ہو رہے ہیں وہ پارٹی کے نزدیک کرپٹ نہیں ہیں
لیکن تیرے نزدیک تو وہ کرپٹ ہیں نا؟ تجھے تو یقین ہے نا؟ تو کر دے کیس ان پہ
سوال یہ ہے کہ تجھے اور تیری حکومت کو کون روک رہا ہے؟ تمہارا کام صرف پہچان پہچان کھیلنا ہے؟ حرام خورو تنخواہیں بھی حرام کر رہے ہو
یہ کون سا قانون ہے کہ کرپٹ لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنا جرم ہے؟ کوئی شق بتا دو؟ تمھیں ذرا عقل نہیں ہے؟
لوگ یہ نہیں پوچھیں گے کہ کرپٹ آدمی جس پارٹی میں جا رہا ہے اسکو تو باتیں کر رہے ہو لیکن جسکو کرپٹ کہہ رہے ہو اسکو کیوں نہیں پکڑ رہے؟
جو لوگ شامل ہو رہے ہیں وہ شامل ہونے سے ایک دن پہلے تک بھی تمہاری نظر میں اتنے ہی کرپٹ تھے جتنے آج ہیں. اس وقت انکو پکڑ لیتے
لیکن منے کاکے نہ تم نے انہیں پہلے پکڑا اور نہ تم نے اب پکڑنا ہے
تم نے صرف باتیں کرنی ہیں. کرتوت ٹکے کی نہیں اور باتیں جتنی مرضی کروا لو
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


اب دم پہ پیر آیا ہے تو لگے ہو تقریر جھاڑنے
جاہل آدمی اگر "معلوم کرپٹ ہے" "کچرا ہے" "پہچانے ہوئے کرپٹ ہیں" تو تیری پارٹی پہچان سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟ کیا موت پڑی ہوئی ہے تمھیں؟ انکو اندر کرو
میں کہہ تو رہا ہوں کہ اگر تمھیں یقین ہے کہ وہ کرپٹ ہیں تو انکو پکڑو. اور کون سا سرٹیفکیٹ چاہیے تجھے؟ کون سا اجازت نامہ چاہیے؟ عمران خان کو والد ہی تسلیم کر لو جب حکومت تمہاری ہے اور کرپٹ لوگوں کو وہ پکڑتا پھرے
تحریک انصاف میں جو لوگ شامل ہو رہے ہیں وہ پارٹی کے نزدیک کرپٹ نہیں ہیں
لیکن تیرے نزدیک تو وہ کرپٹ ہیں نا؟ تجھے تو یقین ہے نا؟ تو کر دے کیس ان پہ
سوال یہ ہے کہ تجھے اور تیری حکومت کو کون روک رہا ہے؟ تمہارا کام صرف پہچان پہچان کھیلنا ہے؟ حرام خورو تنخواہیں بھی حرام کر رہے ہو
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]یہ کون سا قانون ہے کہ کرپٹ لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنا جرم ہے؟ کوئی شق بتا دو؟[/FONT] تمھیں ذرا عقل نہیں ہے؟
لوگ یہ نہیں پوچھیں گے کہ کرپٹ آدمی جس پارٹی میں جا رہا ہے اسکو تو باتیں کر رہے ہو لیکن جسکو کرپٹ کہہ رہے ہو اسکو کیوں نہیں پکڑ رہے؟
جو لوگ شامل ہو رہے ہیں وہ شامل ہونے سے ایک دن پہلے تک بھی تمہاری نظر میں اتنے ہی کرپٹ تھے جتنے آج ہیں. اس وقت انکو پکڑ لیتے
لیکن منے کاکے نہ تم نے انہیں پہلے پکڑا اور نہ تم نے اب پکڑنا ہے
تم نے صرف باتیں کرنی ہیں. کرتوت ٹکے کی نہیں اور باتیں جتنی مرضی کروا لو

:lol: :lol: :lol:

ابے نمونے ، تو کرپٹ لوگوں کو شامل کرتو رہا ہے ، لیکن منہ سے بولتے ہوۓ تکلیف ہوتی ہے ۔



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]آنکھوں والے اندھے ، اگر تجھے جہانگیر ترین کی انساۂیڈ ٹریڈنگ میں کرپشن نظر نہیں آئ تو تجھے نذر گوندل اور مصطفی کھر کی عالمگیرانہ کرپٹ حرکتیں کس آنکھ سے نظر آۂیں گی۔

کاکا منا تو تو خود بن رہا ہے جو کہتا پھر رہا ہے کہ مجھے تو ان سارے کرپٹس میں سے کسی کی بھی کرپشن نظر نہیں آئ ۔

بابر اعوان ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری کی سند تو الیکشن کمیشن میں بھی دے آیا تھا ۔ جہانگیر ترین کو صرف غلط بیانی پر جھوٹا قرار دے کر گنگلوں سے مٹی صاف کی گئ ہے جبکہ انساۂڈنگ ٹریڈنگ کی تحقیقات کو ٹال مٹول کا شکار کردیا ہے ، تم لوگوں نے تو وہ اے ٹی ایم مشین بھی پاٹی میں ہی رکھی ہوئ ہے ۔ کرپشن کو صاف کرنے کے لیے ہمراہ میں کرپٹس کا ٹولہ لے کر نکلے ہو ۔ ابھی تو عاشق عوان کی عاشقانہ حرکتیں بیان نہیں کی ہیں وہ بھی ڈرائ کلینگ کی مشین سے صاف ہوکر نکل گئ ہے ۔ حد ہے جہالت کی بھی، تمہیں تو کوئ بھی آنے والا کرپٹ نظر نہیں آتا۔


[/FONT]

 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi


:lol: :lol: :lol:

ابے نمونے ، تو کرپٹ لوگوں کو شامل کرتو رہا ہے ، لیکن منہ سے بولتے ہوۓ تکلیف ہوتی ہے ۔



[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]آنکھوں والے اندھے ، اگر تجھے جہانگیر ترین کی انساۂیڈ ٹریڈنگ میں کرپشن نظر نہیں آئ تو تجھے نذر گوندل اور مصطفی کھر کی عالمگیرانہ کرپٹ حرکتیں کس آنکھ سے نظر آۂیں گی۔

کاکا منا تو تو خود بن رہا ہے جو کہتا پھر رہا ہے کہ مجھے تو ان سارے کرپٹس میں سے کسی کی بھی کرپشن نظر نہیں آئ ۔

بابر اعوان ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری کی سند تو الیکشن کمیشن میں بھی دے آیا تھا ۔ جہانگیر ترین کو صرف غلط بیانی پر جھوٹا قرار دے کر گنگلوں سے مٹی صاف کی گئ ہے جبکہ انساۂڈنگ ٹریڈنگ کی تحقیقات کو ٹال مٹول کا شکار کردیا ہے ، تم لوگوں نے تو وہ اے ٹی ایم مشین بھی پاٹی میں ہی رکھی ہوئ ہے ۔ کرپشن کو صاف کرنے کے لیے ہمراہ میں کرپٹس کا ٹولہ لے کر نکلے ہو ۔ ابھی تو عاشق عوان کی عاشقانہ حرکتیں بیان نہیں کی ہیں وہ بھی ڈرائ کلینگ کی مشین سے صاف ہوکر نکل گئ ہے ۔ حد ہے جہالت کی بھی، تمہیں تو کوئ بھی آنے والا کرپٹ نظر نہیں آتا۔


[/FONT]


تجھے اور تیری حکومت کو تو نظر آ رہے ہیں نا؟ مجھے مرشد مانتے ہو جو میری اجازت کی ضرورت ہے؟ انکو اندر کرو
کس نے روکا ہے؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: PML-Q, PTI to contest Senate elections together: Pervaiz Elahi

Brother was Zia ul Haq a dictator or not? BTW who sent another dictator named Musharraf outside Pakistan?

He is Grave worshipper....Ask him about Ayub Khan and Yahya Khan that 'were they dictator or not' under whome their Master Bhutto served for many years and Bhutto used to call Ayub as Daddi?