Private Messaging Disabled?

Status
Not open for further replies.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لگتا ہے خود کش آئی ڈیز سے بچاؤ کی تدبیر کی جا رہی ہے
 
Waseem

Moderator
Staff member
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -
 
Last edited:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
ممبرز کی طرف سے پرائویٹ میسجز پڑھے جانے کے الزام کی وجہ سے پرائویٹ میسجز بند کر دئیے تو ادھر ماڈز پر بھی جانبداری کے الزامات لگتے ہیں ماڈز کو بھی بند کر دیں

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
ممبرز کی طرف سے پرائویٹ میسجز پڑھے جانے کے الزام کی وجہ سے پرائویٹ میسجز بند کر دئیے تو ادھر ماڈز پر بھی جانبداری کے الزامات لگتے ہیں ماڈز کو بھی بند کر دیں

یا پھر مجھے چیف ماڈ لگا دیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

?? ہم کسی سہولت کے قابل نہی ہیں

لیکن یھاں پر تو ایسے بھی لوگ ہیں جو دعوا کرتے ہیں کہ وہ آپکے کمپیوٹروں کے بارے میں بھی سب کچھ بتا سکتے ہیں
آپریٹنگ سسٹم یا کچھ اور بھی
جو کہ مکمل غلط ہے

اس میں بھی بڑوں بڑوں کے نام آتے ہیں

اچھا خدا حافظ پھر
 
Last edited:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Did siasat.pk disable Private Message Option

Before we were able to send PM to our friends... Now i am trying to find this option but it is not shown....

Does other people have the same issue????

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Did siasat.pk disable Private Message Option

ایڈمن بھت تپا بیٹھا ھے۔ اس کی روزی پر لات مارنے کی کوشش کی گیی ھے۔
 
Kamal ho gaaai haaaai yaaaaaarrr.... Pehley aik Mod ne keha ke hum logon ki PM tak access nahin haaaaiiii, baaaad mein keha ke PM mein website promote ki jaaaa rehi haaaaiiiii.... In logon ki apni statements mein conflict haaaaiii...

Ab yehan dictatorship, kisi se baaat nahin ker sektey...
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
mere us main kuch zaroori messages the

eye eye pti ne mujhe virus khattam karne ka bohut acha link diya tha , ab woh bhi chala gaya
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

انتظامیہ کو دل بڑا کرنے کی ضرورت ہے
لیکن چھوٹے دل والے لوگ اس میں شامل ہو رہے ہیں

کم از کم پہلے بتا دیتے
کچھ تمیز بھی ہوتی ہے

اس میں لوگوں کی ضروری انفارمیشن بھی ہو سکتی ہے
لیکن آج انتظامیہ نے بھٹو اور نواز والا کام کیا ہے کہ ایک دم سب کچھ بند

آپ کو پتہ ہونا چاہے کہ یہ صرف آپکا ذاتی فورم نہی رہ گیا ، یہ آپ سے زیادہ پبلک سیکٹر کا ہے

جب سب کچھ ایک مالک کی ٹی سی پر منحصر ہو جاۓ تو اس ادارے سے کچھ امید نہی ہو سکتی
اور نہ وہ ادارہ ایک حد سے زیادہ ترقی کر سکتا ہے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -

Yaaar aik simple question haaai: How did you know that Haris Abbasi is promoting his website in Private message....

Aik teraf aaap log kehtey ho ke PM perh nahin sektey aur doooosri teraf PM perh ker ban bhi legatey hooooo... STRANGE

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
mere us main kuch zaroori messages the

eye eye pti ne mujhe virus khattam karne ka bohut acha link diya tha , ab woh bhi chala gaya

سوہراب سر آج کے دور میں "مالوئیر انٹی وائرس " سب سے بہترین ہے ضرور آزمائیے گا .جس طرح ایڈمنز نے اس اقدام سے ویب کو سپیمرز سے پاک کیا ہے اسی طرح آپ اس کے ذریعے کمپیوٹر کو وائرس سے پاک کرسکتے ہیں :biggthumpup:
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -

Waseem sahab yeh kia zulm kia ap logon nain...mein kuch haseenaaon ke naam khufiya khut bhaijnay hee waala tha lekin urnay na paye thay ke gariftaar hum huay aur Hasrat un ghanchon pe hai jo bin khilay murjha gae(cry)

Hamara ishq "loser" reh gya dharay ka dhara
Karaya-daar achanak makaan chhor gya
(cry)
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -
And secondly i need information from my Private Messages... How can i get it??? I trusted on siasat.pk and my information is saved in PMs... How can i get those information....

Before deleting this PM option, you should inform the member that if anyone has any info in Inbox, get the info.... There should a deadline...

You are restricting the members from getting their own information...
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سوہراب سر آج کے دور میں "مالوئیر انٹی وائرس " سب سے بہترین ہے ضرور آزمائیے گا .جس طرح ایڈمنز نے اس اقدام سے ویب کو سپیمرز سے پاک کیا ہے اسی طرح آپ اس کے ذریعے کمپیوٹر کو وائرس سے پاک کرسکتے ہیں :biggthumpup:

Haris Bhai

us ne mujhe yehi wala anti virus diya tha

main us ka PM kabhi bhi delete nahi karta tha

mujhe kia pata tha Admin PM ke khattam kar de gi sare
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ فورم دوستی کی بنیاد پر چلتا ہے
اس سے دوستی کی بنیاد ہی کٹ گئی
تو اس پر کون پوسٹ کرے گا اس بہتر فیس بک یا ٹیوٹر نہ ہو گی ؟؟؟
اس سے بہتر تھا کہ اپنے نوٹس میں لکھ دیتے کہ ادارہ آپکی پرائویٹ میل پڑھ سکتا ہے
بات ختم
لیکن یھاں کسی میں نہ سوچنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی کسی موڈ کو ایڈمن کو نہ کرنے کی طاقت
افسوس ہوا ہے
 
Waseem

Moderator
Staff member
And secondly i need information from my Private Messages... How can i get it??? I trusted on siasat.pk and my information is saved in PMs... How can i get those information....

Before deleting this PM option, you should inform the member that if anyone has any info in Inbox, get the info.... There should a deadline

ہر مسیج کا نوٹیفکیشن ممبر کے ای میل ایڈریس میں جاتا ہے اسی میں سارا مسیج بھی قوٹ ہوتا ہے - آپ وہاں سے وہ انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top