Sher ka shikari
Senator (1k+ posts)
Why has it been disabled?
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -
ممبرز کی طرف سے پرائویٹ میسجز پڑھے جانے کے الزام کی وجہ سے پرائویٹ میسجز بند کر دئیے تو ادھر ماڈز پر بھی جانبداری کے الزامات لگتے ہیں ماڈز کو بھی بند کر دیں
ایڈمن بھت تپا بیٹھا ھے۔ اس کی روزی پر لات مارنے کی کوشش کی گیی ھے۔
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -
mere us main kuch zaroori messages the
eye eye pti ne mujhe virus khattam karne ka bohut acha link diya tha , ab woh bhi chala gaya
جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -
And secondly i need information from my Private Messages... How can i get it??? I trusted on siasat.pk and my information is saved in PMs... How can i get those information....جی ہاں پرائیویٹ میسجیز کو بند کر دیا گیا ہے ، اور اس کی دو وجوہات ہیں نمبر ایک پرائیویٹ مسیجز کا غلط استعمال اور نمبر دو جو کہیں سنگین ہے کہ ہماری ماڈریٹرز ٹیم پر بہتان کہ ہم لوگوں کے پرائیویٹ مسیجز پڑھتے ہیں ، ہم نے ان الزامات کی بار بار تردید کی لیکن چند ممبرز بار بار ان الزامات کو پینترے بدل بدل کر دھرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کو بدگمان کرنے کی کوشش کرتے رہے - اسی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائیویٹ مسیجز کی سہولت کو بند کر دیا جائے، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری - سب ممبرز کی پروفائل پر وزیٹر مسیجز کی سہولت موجود ہے اپ ایک دوسرے کو پیغام بھیجنے کے لیے اسے استعمال کر سکتے ہیں -
سوہراب سر آج کے دور میں "مالوئیر انٹی وائرس " سب سے بہترین ہے ضرور آزمائیے گا .جس طرح ایڈمنز نے اس اقدام سے ویب کو سپیمرز سے پاک کیا ہے اسی طرح آپ اس کے ذریعے کمپیوٹر کو وائرس سے پاک کرسکتے ہیں :biggthumpup:
And secondly i need information from my Private Messages... How can i get it??? I trusted on siasat.pk and my information is saved in PMs... How can i get those information....
Before deleting this PM option, you should inform the member that if anyone has any info in Inbox, get the info.... There should a deadline
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|