Prime Minister Nawaz Sharif Speech in Okara About PM Youth Loan Scheme

Annie

Moderator
Mian gee has one special quality that he has great ability to pull wool over people's eyes and fool them with his clever speeches.
 

fmduke

MPA (400+ posts)
Paisa Phenk, Tamasha dekh

Looking at these interviews, it seems like that this 100 billion rupees would be wasted in no time.
But let's give Nooraas benefit of doubt and see how it goes.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کسی پراجیکٹ کے لئے حکومت کو قرض دینے کا طریقه کار یہ ہونا چاہئے کہ پہلے حکومت ان افراد کے لئے ایک کورس کا انتظام کرلیں جو قرضہ لینا چاہتے ہیں جس میں پلاننگ بنانا سکھاتے ہیں اس کے بعد ان لوگوں کو پلاننگ بنانی چاہئے جو پلاننگ بنانے کی تعلیم حاصل کرتے ہیں -اسکے بعد امتحان یعنی پلاننگ کی چیکنگ ہونی چاہئے ان پلاننگ کی جو تیار ہوچکے ہوتے ہیں ان میں جو پاس ہو ان کے ساتھ ڈسکشن ہوتی ہے سب کے سامنے انٹرویو ہوتا ہے- جس میں وہ اپنے پلان کی دفاع کرتے ہیں اور ثابت کرتے ہیں حساب کتاب سے اور اپنے تجرب تعلیم سے کہ کس کا پلان اتنا بہتر ہے کہ اس پر عمل کیا جاسکتا ہے
جو پلاننگ بھی پاس ہوجائے اس کو گارنٹی دینے یا سفارش کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے اور ان کو قرضہ ملنا چاہئے

اس طرح وہ لوگ بھی کچھ سیکھ لیتے ہیں جو ناکام ہوجاتے ہیں اور اگلی دفع کوئی پلان بنانے سے پہلے ان کو علم ہوتا ہے کہ وہ یہ کام کر بھی سکتے ہیں کہ نہیں اور اس سے منافع ہوگا یا نقصان
اور ان لوگوں کے مسائل بھی حل ہوجاتے ہیں جو کچھ کرسکتے ہیں جن کا پلان پاسبل ہوتا ہے لیکن پیسوں کی وجہ سے ناکام رہتے ہیں- اس طرح حکومت کو قرضہ واپس کرنے کے مواقع بھی ملتے ہیں کیونکہ جو لوگ پلان کو چیک کرتے ہیں ان کی گارنٹی ہوجاتی ہے اورچیک کرنے والے افراد کو بھی ترقی ملتی ہے اگر ان کا چیک کردہ پلان کامیاب ہوتا ہے
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Waste of time and Tax money.

I had to laugh after hearing his Questions to students. This man can be for the 3rd time PM of Pakistan, lol
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Kuch bhee kr lo...

Kisay bhee xxxxpose kar do..

Yeh qaum shareefon ko phir vote daygee..or khadim e ala phir CM punjab hoga..

2050 tak haalat badal jayein to kuch keh nahee sakta..
 

Back
Top