Presidential System: The only solution for Pakistan

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Just call him Ameer ul Momaneen , just like Mulla Umer.
Dont call him Mulla...looks bad , now he is Ameer ul momaneen. sitting in Pakistan.

For your information he passed away 2 years back.

Hopefully like Salman Taseer you don't have to wait for Mullah, looks bad. If you prefer Pandit is a good alternate.
 

FaceTruth

Banned
Nach Na Jane Aangan Tera.

Both presidential and parliamentary system are fine. Problem is with us. Even though in presidential system president needs supports of local leaders.

Obama is a most powerful president of the world but he is unable to do anything because US congress has majority of Republicans who oppose almost every bill. Strong opposition parties are good thing otherwise any president can become dictator with unlimited powers.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Nach Na Jane Aangan Tera.

Both presidential and parliamentary system are fine. Problem is with us. Even though in presidential system president needs supports of local leaders.

Obama is a most powerful president of the world but he is unable to do anything because US congress has majority of Republicans who oppose almost every bill. Strong opposition parties are good thing otherwise any president can become dictator with unlimited powers.

بھائی، آپ کے اعتراض کا تعلق فقط ایک حصے سے ہے جسے "قانون سازی" کہا جاتا ہے۔ یعنی نئے قانون ساز بل کو پیش کرنا اور اسے منظور کرنا۔

پاکستان میں پہلے سے ہی قانون سازی کے حوالے سے کافی کام ہو چکا ہے۔

ہمارا بنیادی مسئلہ قانون سازی نہیں ہے، بلکہ حکومت چلانا ہے۔ فی الحال پارلیمینٹیرین سسٹم کے تحت کرپٹ نااہل جاگیردار وزیر بنے ہوئے ہیں۔ اس صورت میں حکومت چلانا بہت مشکل ثابت ہو رہا ہے۔

چنانچہ جب تک ہم ان کرپٹ اور نااہل جاگیرداروں سے بطور وزراء پیچھا نہیں چھڑا لیتے، اس وقت تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ نیز پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ کسی بھی پارٹی کو فیصلہ کن اکثریت حاصل نہیں اور چھوٹی پارٹیاں لوٹا کریسی بھی کریں گی اور حکومت کو بلیک میل بھی۔ اسکا بھی واحد حل صدارتی نظام کا نفاذ ہے جہاں عوام براہ راست صدر کو منتخب کرے۔

نیز، آج کے دور میں میڈیا بہت آزاد ہو چکا ہے۔ کسی بھی منتخب صدر کو ڈکٹیٹر بننے سے روکنے کے لیے پارلیمنٹ بھی موجود ہے اور میڈیا بھی۔

نیز، اگر پارلیمانی نظام میں کوئی ایک پارٹی فیصلہ کن اکثریت حاصل کر لے، تو وہ بھی اتنی ہی ڈکٹیٹر ثابت ہو سکتی ہے جتنا کہ صدارتی نظام میں ایک صدر۔ چنانچہ اس بات سے ہمیں ہرگز نہیں ڈرنا چاہیے۔ صدارتی نظام میں صوبائی اسمبلیاں اور سینٹ موجود رہ سکتی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ صوبوں کی حق تلفی پر موجود کوئی بل پاس نہ ہو سکے۔

مختصر الفاظ میں۔۔۔۔۔ ہم صدارتی نظام کو یوں ڈھال سکتے ہیں جس میں پارلیمانی نظام کی ساری خصوصیات ہوں سوائے دو نکات کے۔۔۔۔۔ پہلا یہ کہ حکومت سازی پارلیمنٹ میں موجود پارٹیاں کرنے کی بجائے براہ راست عوام کریں۔۔۔۔ دوسرا یہ کہ وزراء کو پارلیمنٹ کے ممبران تک محدود کرنے کی بجائے پوری قوم سے اہل اور لائق لوگوں کو منتخب کرنے تک پھیلایا جائے۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
I wish our admin should add poll regarding this good depate like
1.Directly Elected Presidential system will deliver better than currently failing Parliamentry system. Yes or NO
2.Multipe adminstrative based states or provinces are the best solutions for poisnous provincialism,ethnicity,linguistic division among us. Yes or No
 

Back
Top