President Zardari offers sea access to Russia

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Lets wait for the response of Rasia...

How they could trust Zardari...

The main problem is credibility....

Zardari has very bad reputation...He is not politician...he is lobbyist..
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اور عمران خان قوم کو سبز باغ دکھا کر بے وقوف بنا رہا ہے۔ عمران خان پورا ملک چلانے کی بات کر رہا ہے حالانکہ اس چھوٹے لیول کا ایک ہسپتال اور یونیورسٹی چلانے کے لیے بھی بیرون ملک دورے کر کے امداد مانگنی پڑتی ہے۔

عمران خان کا مسئلہ ہے صرف اور صرف میں اور میرے علاوہ کوئی اور نہیں۔
That is not his hospital , that is trust. and very unfortunate , u collect Bhatta but for kiling ,not for giving lives...

And u people could not make a single cancer hospital upto now..

And he has to collect money because we could not support even one hospital... It is shame for all of us , but who cares...people like u are shameless.

Living other countries , collect bhata from Pakistanies.... I could not say u anything ....your thought is very ridiculous...
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Jang group owes 24 billions to the government .This is one cheap effort to melign zardari for everything. Who on God's earth will stop any country doing trade with another country hence using their waters.Jang group would not raise voice against american and NATO war ships bombing pakistan on daily basis but would not let us do any business with our neighbours.I stongly support Altaf for kicking Mir Khalil u rehman butts and making him lick his shoes. This thug group of media owners are much much bigger thieves then zardari.

not just khalil-ur-rahman, ALL thugs should b kicked in butt, be they in Pak or London
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
That is not his hospital , that is trust. and very unfortunate , u collect Bhatta but for kiling ,not for giving lives...

And u people could not make a single cancer hospital upto now..

And he has to collect money because we could not support even one hospital... It is shame for all of us , but who cares...people like u are shameless.

Living other countries , collect bhata from Pakistanies.... I could not say u anything ....your thought is very ridiculous...

A note to Mehwish bibi: Imran collects $ for the hospitals from mostly private Pakistani American, not from US govt so far as I know. YOU and AH should donate some too as sadqa-e-jaria. May be Allah, just because of the sadqah, will forgive all your sins and AH's crimes, who knows.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
محوش بی بی ! کبھی کبھی تم ہمیں واقعی حیران کر دیتی ہو - ہمیں تو عمران کا سبز باغ بہت پسند ہے - تمھیں پتہ ہے ہمارا کیا پلان ہے ؟

ہم سبز باغ میں بیٹھ کر الطاف بھائی کا چورن
کھا ینگے - تم بھی آنا

Gazoo Bhai, you are Hilarious.[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Lets wait for the response of Rasia...

How they could trust Zardari...

The main problem is credibility....

Zardari has very bad reputation...He is not politician...he is lobbyist..

At this time Russia is desperately looking for ways to expand its economics, influence, and politics in the region after Soviet dissolution. It has already lost a huge market, India, to US. During the days of socialist Indira Gandhi govt, Soviets and Indians were the most closest trading partner much like US/Canada. Soviets imported 11 million tonnes of Indian tea just to keep India with Soviets orbit of influence.

Russians would be very fool if they think twice before accepting the offer, though I think it has already been worked out and accepted by them. This may be a God given opportunity for them, granted we will also benefit, in addition to China.

Russia, China, Pakistan should form a common front and fight off the common enemy, the US, free masons, and the yahoods.

After Russia/Pak friendship has been cemented, Russia should provide cooperation and Pak should take over Afghanistan for the good of people of both countries, Pak and Afghan. We WILL need Afghan for the ghuzwa-e-hind

Allah karey aisa hi ho Ameen
 
Last edited:

Adeel

Founder
It is good to see such a thread.

No matter who is doing the right thing for Pakistan, people appreciate it, even if its Zardari.

This proves Pakistani people arent just following a personality , they are very well aware of everything.
 
samar

Minister (2k+ posts)
Lets wait for the response of Rasia...

How they could trust Zardari...

The main problem is credibility....

Zardari has very bad reputation...He is not politician...he is lobbyist..

Well pakistan zardari k baap ki jageer nhi na hi zardari ye policy le kr gaya.........

i think its very good statement in current situation.
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup: Love you Zardari (clap), You have all the intelligence and shrewdness to win a political match single hand against USA and India:smashfreakB:.Americans never expected such a brilliant move from any body.(huh)

:You_Rock_Emoticon:​
 
samar

Minister (2k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ یہ کوئی نئی آفر نہیں ہے بلکہ عرصہ دراز سے موجود ہے۔

اقتصادی تعاون بڑھا کے لیے اور اندرون ملک سرمایہ کاری کے لیے سب سے پہلا قدم ملک میں امن و امان کے حوالے سے استحکام ہے۔ ہمیں بطور قوم متحد ہو کر پاکستان میں استحکام کے لیے کوشش کرنی چاہیے ورنہ روس تو کیا چین جیسا دوست ملک بھی گرم پانی تک رسائی کے لیے دلچسپی نہیں دکھائے گا۔

اور عمران خان قوم کو سبز باغ دکھا کر بے وقوف بنا رہا ہے۔ عمران خان پورا ملک چلانے کی بات کر رہا ہے حالانکہ اس چھوٹے لیول کا ایک ہسپتال اور یونیورسٹی چلانے کے لیے بھی بیرون ملک دورے کر کے امداد مانگنی پڑتی ہے۔

عمران خان کا مسئلہ ہے صرف اور صرف میں اور میرے علاوہ کوئی اور نہیں۔

well ye masla to altaaf bhai k saaath bohut he.......shayad IK se b ziada.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
gillani is going to china too very soon...

Now they r in crises.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
محوش بی بی ! کبھی کبھی تم ہمیں واقعی حیران کر دیتی ہو - ہمیں تو عمران کا سبز باغ بہت پسند ہے - تمھیں پتہ ہے ہمارا کیا پلان ہے ؟

ہم سبز باغ میں بیٹھ کر الطاف بھائی کا چورن
کھا ینگے - تم بھی آنا

بھائی صاحب، آپ مانیں یا نہ مانیں مگر میں اپنے اس خیال میں ب
ہت راسخ ہوں کہ مشرف دور میں پاکستان کے لیے واقعی موقع تھا کہ وہ اقتصادی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے۔ مگر برا ہو اس پالیٹکس کا کہ جہاں ہر کوئی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناتا ہے اور باقی سب کی ٹانگ کھینچنے کے چکر میں لگ جاتا ہے۔

پاکستانی سیاست کے متعلق سوچ بچار کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ جو بھی حکومت میں آئے گا، باقی سب مل کر اسکی ٹانگ کھینچنے میں لگ جائیں گے۔

پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو عمران خان اس کی ٹانگ کھینچنے کے لیے نوے کی دھائی میں مولانا عبدالستار ایدھی کے پاس آیا تھا۔

پھر نواز شریف کی حکومت آ گئی تو عمران خان نواز شریف کی ٹانگ کھینچنے کے لیے فوجی حکومت کو دعوت دیتے ہوئے پایا جا رہا تھا۔ نواز شریف اور عمران خان میں کتے بلی کے بیر والی دشمنی تھی اور یہ اس حد تک بڑھی کہ نواز شریف نے خاص طور پر ایک جاسوس کو امریکا بھیجا جس نے سیتا وائٹ کی کہانی کی تفصیلات کو طشت از بام کیا تھا۔۔

پھر مشرف صاحب کا دور آیا تو تاریخ نے وہ لمحات بھی دیکھے جب یہی عمران خان نواز شریف کو گلے لگا رہا تھا اور پیپلز پارٹی سے دوستیاں بڑھ رہی تھیں۔ جماعت اسلامی، میڈیا، ہر کوئی مشرف صاحب کی ٹانگ کھینچنے میں لگ گیا تھا۔

اب پیپلز پارٹی کی سب مل کر ٹانگ کھینچ رہے ہیں۔

اور کل کو عمران خان آیا تو آپ کو پھر میڈیا سے لے کر جماعت اسلامی اور ہر ہر جماعت عمران خان کی ٹانگ کھینچتے نظر ائی گی۔

یہ پاکستانی سیاست کا وہ پہلو ہے جو ہرگز مثبت نہیں ہے۔ عمران خان بہت بڑی بڑی ڈینگیں مار رہا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کو کوئی اکیلا شخص یا پارٹی بحران سے ںہیں نکال سکتی۔

میں اوپر مثال دے چکی ہوں کی عمران خان اپنے ایک ہسپتال اور یونیورستی کو چلانے کے لیے امداد لینے بیرون ممالک جاتا ہے۔ خود ہی سوچیے کہ پھر کیسے ممکن ہو گا کہ وہ پورے پاکستان کو بغیر کسی امداد کے چلا سکے اور یقینا اسکی تمام تر ڈینگیں دھری کی دھری رہ جائیں گی۔

پاکستان کی ہر حکومت کا طالبان سے پھڈہ رہنا ہی ہے اور جب عمران خان آئے گا تو یہ یقینی بات ہے کہ اسکا بھی پھڈا ہونا ہے۔

پاکستان کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور عمران خان نے اگر اپنی صرف میں نہ چھوڑی تو اپنے ساتھ ساتھ یہ پاکستان کا بھی بہت نقصان کروائے گا۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
A note to Mehwish bibi: Imran collects $ for the hospitals from mostly private Pakistani American, not from US govt so far as I know. YOU and AH should donate some too as sadqa-e-jaria. May be Allah, just because of the sadqah, will forgive all your sins and AH's crimes, who knows.

گازو بھائی صاحب کی بات صحیح ہے کہ شاید ہسپتال کو امداد مغرب میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے ہی دی ہو اور کوئی سرکاری امداد مغرب سے نہ آئی ہو۔

بہرحال آپ کو ان حقائق کا کھل کر اقرار کرنا پڑے گا کہ ہماری قوم بہت زیادہ مسائل میں گھری ہوئی ہے اور ایک ہسپتال کے لیے اگر سرکاری سطح پر نہ بھی ہو مگر پھر بھی مغرب کی این جی اوز نے مدد کی ہے، عمران کے سابق یہودی سسر مسٹر گولڈ سمتھ نے ایک ارب کی ڈونیشن دی تھی، حتی کہ عمران نے انڈیا جا کر بھی فنڈ ریزنگ کی ہے۔ میں آپ کی توجہ صرف ان حقائق کی طرف دلا رہی ہوں کیونکہ قوم کو یہ سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں کہ عمران ائے گا تو سب کچھ صحیح کر دے گا۔۔۔۔ جبکہ میں آپ کو بتا سکتی ہوں کہ اگر عمران آیا اور ان سبز باغوں میں سے کسی میں کوئی بھی کوتاہی ہوئی تو میڈیا سے لیکر مذہبی جماعتیں اور عدالت و وکلا سے لیکر سیاسی جماعتیں عمران کی ٹانگ کھینچ رہی ہو گی۔

اور آپ عمران کے علاوہ باقی تمام پاکستانیوں کو پاک وطن کا دشمن تصور نہ کریں۔ عمران سے اختلاف رائے کرنے پر کوئی پاکستان کا غدار نہیں بن جاتا ہے۔ اگرچہ کہ ہمارے خلاف بہت پروپیگنڈہ ہے، مگر میں آپ کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ ہم بھی آپ ہی کی طرح پاکستانی ہیں اور اگر آپ سے زیادہ نہیں تو کم پاکستانی بھی نہیں ہیں۔

اور چیریٹی اور صدقے کے کاموں میں صرف عمران کے حامی ہی حصہ نہیں لیتے ہیں بلکہ اہلیان کراچی صدقہ جاریہ کے لیے بہت قربانی دیتے ہیں۔ مولانا عبدالستار ایدھی سے آپ پوچھ کر دیکھ لیجئے اور وہ آپ کو بتلائیں گے کہ بقیہ پاکستان ایک طرف اور اہلیان کراچی ایک طرف اور یہ لوگ بڑھ چڑھ کر صدقہ جاریہ میں حصہ لینے والے ہیں

بلکہ عبدالستار ایدھی صاحب کو چھوڑئیے، آپ بذات خود عمران خان سے پوچھ لیجئے۔ کیا آپ کو جیوری بھائی کہ ارسال کردہ وہ ویڈیو یاد ہے جس میں عمران خان خود اعتراف کر رہا ہے کہ پورا پاکستان فلاحی کام میں امداد کر رہا ہے مگر اہلیان کراچی کا اس معاملے میں کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بن رہی ہوں بلکہ یہ عمران خان کے اپنے الفاظ ہیں۔

اسی لیے یہ درخواست ہے کہ آپ ہمیں بھی انسان سمجھیں اور عمران سے اختلاف رائے کرنے پر دشمنی انتہا سے نہیں گذر جانی چاہیے

شکریہ

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ یہ کوئی نئی آفر نہیں ہے بلکہ عرصہ دراز سے موجود ہے۔

اقتصادی تعاون بڑھا کے لیے اور اندرون ملک سرمایہ کاری کے لیے سب سے پہلا قدم ملک میں امن و امان کے حوالے سے استحکام ہے۔ ہمیں بطور قوم متحد ہو کر پاکستان میں استحکام کے لیے کوشش کرنی چاہیے ورنہ روس تو کیا چین جیسا دوست ملک بھی گرم پانی تک رسائی کے لیے دلچسپی نہیں دکھائے گا۔

اور عمران خان قوم کو سبز باغ دکھا کر بے وقوف بنا رہا ہے۔ عمران خان پورا ملک چلانے کی بات کر رہا ہے حالانکہ اس چھوٹے لیول کا ایک ہسپتال اور یونیورسٹی چلانے کے لیے بھی بیرون ملک دورے کر کے امداد مانگنی پڑتی ہے۔

عمران خان کا مسئلہ ہے صرف اور صرف میں اور میرے علاوہ کوئی اور نہیں۔

Mehwish bb

Yehi to faraq hai IK or doosray politicians main, doosray sab politicians sirf naumeed kartay hain. IK sabz baagh nahi dikha raha woh umeed dilata hai. kya aap jaanti hain Pakistani aaj is haal main hain keh agar IK umeed na dilay to bohat sey Pakistani zinda bhi na rehna chahain.
Hospital or university chalanay kay lia woh paisay jama karta hai kyonkeh 70% ilaj or talim free hai. woh koi bhata nahi laita.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dr. Shahid Told in a program , Zardari is out in Rusia just to deal of Steel mill...to decide his commission...

How a Choor could be ssad....
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai

Step taken by Pakistani president is appreciated.
I will support any politician who will take any step for the betterment of my country, whether Zar ,NS, Altaf or IK.

This the true spirit. We must not have personal grudges. Just see who serves Pakistan better.