President Mamnoon Hussain presents his proposal before Ulemas over interest issue

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی نیا فتویٰ لینے کی کیا ضرورت ہے
غامدی اور قادری موجود ہیں، جو چاہے کہلوا لیں
 
asadkhattak

MPA (400+ posts)
کون کہتا ھے کہ پاکستان میں سود نہیں ھے؟ یہاں کے سارے بینک سمیت اسلامی بنک اسلام کی آڑ میں سودی کاروبار کرتے ھیں۔ انگریزی ٹرمینولوجیزو کو اسلامی نام دینے سے اسلامک بینکینگ نہیں ھوتی ھے۔ اسلام میں نفع نقصان پہلےسے طے شدہ نہیں ھوتا ھے اور ھمارے بینک شروع سے ھی ایک مقررہ شرع سے اپکو چارج کرتا ھے۔ آگر آپ ایک غیر مسلم کا نام مسلمانوں والا رکھ دیں تو کیا وہ مسلمان کہلاۓ گا۔
 
AAA101

Senator (1k+ posts)
surprisingly 90% of pakistanis respect banking n it is one of the desired jobs, clearly its all sood and haram
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

سود پر گنجائش پیدا کریں
رشوت پر بھی گنجائش پیدا کریں
ٹیکس چوری پر تو خیر پہلے سے ہی کافی گنجائش ہے (تین ہزار ارب 3000 ، جو مبلغ سالانہ 30ارب ڈالر بنتے ہیں، کا ٹیکس سالانہ چوری ہو جاتا ہے)۔
ڈاکہ ، چوری بھی پر گنجائش پیدا کریں، یہ تو سود سے کم درجے کے گناہ ہیں۔۔
جوئے پر بھی گنجائش پیدا کریں

قانون کا نفاذ نہ کرنے پر مفاہمت، اور گنجائش ہی ہمیں یہاں تک لے آئی ہے کہ اب ہم حرامخوری میں یہودیوں اور عیسائیوں سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔

اور ہاں، ، کام کی بات تو بھولنے ہی لگا تھا۔
ہیرا منڈی اور پورنوگرافی پر بھی گنجائش پیدا کریں
یو۔ٹیوب بے شک بین رہنے دیں

kal ko kahega ke ulma rozay me dhai bhallay ki gunjaish peda kerain.
افسوس اس کمنٹ کو میں ایک بار ہی لائک کر سکا۔

curtpdcxaaaqpqj.jpg
Soood khuda say jang hay, kisi bhi zamanay mein ho.
Kisi aur cheez say Khuda nay jang ka ailaan agar kia ho to mujhy maloom nahi. Sood say bahar haal Khuda aur us kay Rasool Saww ki jang hay
سود کو جائز نہیں قرار دیا جاسکتا ہاں البتہ جیسے کہ ایک اور دوست نے کمنٹ کیا ہے کہ اسلامی بیکنگ کے ذریعے اسکا حل نکالا جاے

کوئی نیا فتویٰ لینے کی کیا ضرورت ہے ،غامدی اور قادری موجود ہیں، جو چاہے کہلوا لیں
surprisingly 90% of pakistanis respect banking n it is one of the desired jobs, clearly its all sood and haram

کون کہتا ھے کہ پاکستان میں سود نہیں ھے؟ یہاں کے سارے بینک سمیت اسلامی بنک اسلام کی آڑ میں سودی کاروبار کرتے ھیں۔ انگریزی ٹرمینولوجیزو کو اسلامی نام دینے سے اسلامک بینکینگ نہیں ھوتی ھے۔ اسلام میں نفع نقصان پہلےسے طے شدہ نہیں ھوتا ھے اور ھمارے بینک شروع سے ھی ایک مقررہ شرع سے اپکو چارج کرتا ھے۔ آگر آپ ایک غیر مسلم کا نام مسلمانوں والا رکھ دیں تو کیا وہ مسلمان کہلاۓ گا۔

Last edited:

ILovePakistan

Councller (250+ posts)
صدر ضیاءشہید پاکستان کے پہلے اور واحد لیڈر ہیں جنہوں نے سود کے خاتمے کی پہلی عملی کوشش کی اور پاکستانی بینکوں میں بلاسود کھاتوں کا آغاز ہوا اس سلسلے میں سکالرز اور دانشورں کو دعوت دی گئی کہ ایک متبادل اسلامی معاشی نظام کا خاکہ تیار کریں جس پر اس وقت ایسے ایسے تحقیقی مقالے لکھے گئےجن کو دنیا بھر میں شہرت ملی ۔

12316545_853869378066428_4707694528975848333_n.jpg
 
Back
Top