PPP considering to make Bilawal Bhutto as New CM Sindh

Rafat Ali

Chief Minister (5k+ posts)
1375098_1411877832407883_654251909_n.jpg


 
Last edited:

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Is there a way to get rid of PPP which has destroyed Pakistan. PPP has been a bigger enemy of Pakistan than India.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

کیا پیپلز پارٹی کے پاس مرد و خواتین لیڈر شپ ختم ہو گئی ہے

اگر ایسا ہی سیاسی بحران ہے تو


سندھ کے عوام سے مجھے پوری ہمددردی ہے



مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں
کتا تو کتا ، کتے کا سائیں بھی کتا

 

Azizi

Banned
بوبی وزیر اعلی
تھر کے واسیوں کو روٹی ملے نہ ملے
چلو الماس بوبی کو حقوق نسواں تو ملیں گے
 
Last edited:

shassan655

Senator (1k+ posts)
I have been posting it for a while that new generation of Zardari and Nawaz will be ruling us and our kids. Now my predictions are coming true. May Allah help us all.
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

بھڑوے كو قومى زبان توآتى نهيں- قوم سے كس زبان ميں بات كرے گا
 

Arslan

Moderator
سید قائم علی شاہ کی چھٹی ؟

news-1395851298-1703.jpg


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کو تبدیل کرکے پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کوالیکشن لڑانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے، وہی ممکنہ وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سید قائم علی شاہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی گئی اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رکن کو وزیر اعلیٰ سندھ مقرر کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس ضمن میں اعلیٰ قیادت کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ پہلے ہی کیا جا چکا تھا تاہم تھرپارکر کی صورتحال کے باعث اس فیصلے میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ بنانے کیلئے لارکانہ سے الیکشن لڑوایا جاسکتا ہے

source
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سید قائم علی شاہ کی چھٹی ؟

قوم نے بھلا کيا کمايا
سانپ گيا اور بچھو آيا
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سید قائم علی شاہ کی چھٹی ؟

This is the last trump card in their hand, his worth will be exposed. I think PPPP will like to use it in next general elections.
قوم نے بھلا کيا کمايا
سانپ گيا اور بچھو آيا
 

Back
Top