Post Motivational Messages Here

Surgeon

Councller (250+ posts)
Quotes-of-Wasif-Ali-Wasif-121-Sayings-of-Wasif-Ali-Wasif.jpg

Barca changed the display pic.... lgda mennu v change krni peni hun (bigsmile)
 
<blockquote>
<strong>
Quote:


Fool me once shame on you. Fool me twice shame on me. Fool me thrice shame on both of us.
</strong>
</blockquote>

.
.


I disagree with the second part of this quote.
No matter how many times you fool me you should still be held partially accountable for fooling me because you are still the one who fooled me whether you should have been trusted or not.
 
پاکستان کا پہلا خیالی وزیر اعظم اقتدار میں آنے کے خواب دیکھ رہا ہے


یہ درست ہے کہ حکومت کے خواب دیکھنے اور خیالی وزیر اعظم بننے پر کوئی ٹیکس عاید نہیں ہوتا ہے. پاکستانی آئین میں بھی اس پر کوئی پابندی نہیں ہے اور اس معصومانہ جرم کی کوئی سزا بھی نہیں ہے لیکن قوم عمران خان سے امید کرتی ہے کہ بیس سال سیاست میں دھکے کھانے کے بعد اب اسے تھوڑا بہت حقیقت پسند ہو جانا چاہئیے اور حکومت کے خواب دیکھنے چھوڑ دینے چاہئیے


کسی جلسے کے شرکاء کے بارے میں یہ سوچ لینا کہ وہ سب ہمارے ہی لوگ ہیں سخت غلط فہمی اور سیاسی ناپختگی کی علامت ہے. جلسوں، جلوسوں اور میلوں ٹھیلوں میں ہر طبقہ فکر اور سیاسی سوچ کے لوگ تماشہ دیکھنے آ جاتے ہیں. یہی غلط فہمی بعد میں پچھتاوے اور شرمندگی کا سبب بنتی ہے


عمران خان کی سیاسی زندگی میں تین انتخابات آئے ہیں


پہلے انتخابات جو کہ انیس سو ستانوے میں ہوئے تھے عمران خان ساتوں کی ساتوں سیٹوں پر ضمانت ضبط کروا بیٹھا تھا


دوسرے انتخابات جو کہ دو ہزار دو میں ہوئے تھے عمران خان کی پانچ میں سے چار سیٹوں پر ضمانت ضبط ہوگئی اور ایک سیٹ ریفرنڈم میں جنرل پرویز مشرف کی حمایت کے صلے میں اور نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کی ملک سے عدم موجودگی کی وجہ سے جیت سکا


تیسرے انتخابات جو کہ دو ہزار آٹھ میں ہوئے اسمیں عمران خان کو حصہ لینے کا حوصلہ ہی نہ ہو سکا


عمران خان کی کھوکھلی مقبولیت کے اور کیا ثبوت چاہئیے؟؟؟


حیرت ہے کہ ان سب ناکامیوں کے باوجود عمران خان پاکستان کا مقبول ترین سیاسی لیڈر ہونے اور وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے


اگر وہ انٹرنیٹ پر ووٹنگ کے ذریعے انتخابات جیت کر اسلام آباد پہنچنا چاہتے ہیں تو پھر یہ ممکن ہے لیکن اگر آپ عوام کے حقیقی ووٹوں سے منتخب ہو کر جانا چاہتے ہیں تو پھر یہ ناممکن ہے


اقتدار کا حقدار کون ہے؟ اسکا فیصلہ کسی سیسی لیڈر کے کھوکھلے نعروں نے نہیں عوام کے ووٹوں نے کرنا ہوتا ہے. عوام کو فیصلہ کرنے دیجیے اور عوام کا فیصلہ جو بھی ہو اسے دھاندلی کا شور مچائے بغیر خندہ پیشانی سے سب کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہونا چاہئیے
 

Back
Top