poll: what would be the future of MQM after the recent allegations .

What would be the future of MQM after allegations on them and changing political scenario of karachi

  • Terminated

    Votes: 23 31.9%
  • Would b Replaced with new political party

    Votes: 22 30.6%
  • Only leadership will be changed

    Votes: 27 37.5%

  • Total voters
    72

ansarppu

Minister (2k+ posts)
what would be the future of MQM after allegations on them and changing political scenario of khi.

1: terminated.

2: wud b replaced wid new political party.

3: only leadership will be changed.
 
Last edited by a moderator:

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)


اگر متحدہ کی لیڈر شپ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے تناظر میں بات کی جائے تو
کم از کم متحدہ یہ تینوں آپشن کبھی استعمال نہیں کرنے دے گی ہاں ان کا اب یہ ارادہ ہے کہ
وہ اقوام متحد ہ میں درخواست دیں گے اور وہاں اپنی مظلومیت ظاہر کرے کے کراچی اور حیدر آباد
کو الگ کروانے کی بات کریں گے اور اس تمام معاملے کو پس پردہ پشت پناہی انڈیا، امریکہ اور
اسرائیل کی حاصل ہو گی
مگر ................. پاکستان کی افواج کے کیا اقدام ہونگے یہ آنے والا وقت بتائے گا
کیونکہ اس سے آگے لکھنے سے مزا جاتا رہے گا ... ابھی تیل دیکھا جائے اور اس کی دھار کو دیکھا جائے


 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


تمام جماعتوں میں عسکریت پسند عناصر کو شناخت کرنا ، ختم کرنا ، قانون نافظ کرنے والے اداروں کی زمہ داری ہے ، عدلیہ موجود ہے ، ملک میں موجود اداروں کے تحت جارح عناصر کو لگام دینے کا بندوبست ہونا چاہیے ، لیاری ہو یا کراچی کا کوئی بھی علاقہ ، جہاں جہاں عوام یرغمال ہے ، اب اس انڈرورلڈ سیاست کا حتمی خاتمہ ہونا چاہیے

متحدہ ایک سیاسی جماعت ہے ، قائد کون ہو ، کیا ہو ، کیسا ہو ، یہ کراچی کی عوام پر چھوڑ دینا چاہیے ، سیاست میں ، سیاسی جماعتوں میں ، اداروں کی مداخلت کا فائدہ کم نقصان زیادہ ہوتا ہے ، اداروں کا کام قانون کی عملداری اور امن و امان تک ختم ہو جاتا ہے ، اس سے آگے سیاست و حق انتخاب ، بس
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bas aram se Bhatta Khoro ka safaya kia jaya..baqi
khud hi sab kuch ho jaya ga...Altaf ko pta nahi ha ke
ab dunia bohat badal chuki ha..Now they have to face..
Jab ALLAH swt ki taraf se rasi khainchi jati ha tu sab kam
khud hi seedhay hotey jatey hain..
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
تمام جماعتوں میں عسکریت پسند عناصر کو شناخت کرنا ، ختم کرنا ، قانون نافظ کرنے والے اداروں کی زمہ داری ہے ، عدلیہ موجود ہے ، ملک میں موجود اداروں کے تحت جارح عناصر کو لگام دینے کا بندوبست ہونا چاہیے ، لیاری ہو یا کراچی کا کوئی بھی علاقہ ، جہاں جہاں عوام یرغمال ہے ، اب اس انڈرورلڈ سیاست کا حتمی خاتمہ ہونا چاہیے

متحدہ ایک سیاسی جماعت ہے ، قائد کون ہو ، کیا ہو ، کیسا ہو ، یہ کراچی کی عوام پر چھوڑ دینا چاہیے
، سیاست میں ، سیاسی جماعتوں میں ، اداروں کی مداخلت کا فائدہ کم نقصان زیادہ ہوتا ہے ، اداروں کا کام قانون کی عملداری اور امن و امان تک ختم ہو جاتا ہے ، اس سے آگے سیاست و حق انتخاب ، بس



پھر اس کا کیا ہو جو وہ کہتے ہیں


ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیئے


ہا ہا ہا ..... بیمار نفسیاتی ذہن کی عکاسی کرتا ہوا نعرہ


 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
MQM of today is finished; it will be replaced by a new Urdu speaking political party without any armed wing. It may be headed by someone else (other than current MQM leadership)
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


پھر اس کا کیا ہو جو وہ کہتے ہیں


ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیئے


ہا ہا ہا ..... بیمار نفسیاتی ذہن کی عکاسی کرتا ہوا نعرہ







فکر نا کریں ، وہ کہاں ہیں جو ہر گھر سے بھٹو کو لال جوڑے میں نکالا کرتے تھے ، سنا ہے اگلے دس سال گھروں سے بھٹو گھسیٹ گھسیٹ بھی نا نکالا جا سکے گا


:biggthumpup:ایک زرداری پیپلز پارٹی پر آرام تسلی سے بھاری
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
تھوڑا سا وقت باقی ہے ایم کیو ایم لسانی جماعت سے نکل کر مذہبی بنیاد میں تقسیم ہو گی کیونکہ میجورٹی شیعہ مسلک سے ہے اور باقی فیکٹر سُنی مسلک سے وابسطہ ہیں ایک دوسرے کا حرج کریں گے بالاآخر سپریم کوڑٹ اس کو کالعدم جماعت قرار دےکر پابندی عائد کر دے گی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
برائی کی جڑ ختم ہونی چاہے، لیکن مصلحتوں کی وجہ سے ایسا ہونا مشکل ہے
 

Back
Top