محترم منتظمیں اور اراکین
اگر آپ چاہتے ہیں
اس فورم پر اردو فونٹس کے ٹائٹل میں
بتاۓ گے سائز کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جاۓ
تو اس پول میں اپنی راۓ ضرور دیجئے
اڈمن سے گزارش ہے کہ پول بنا دیجئے
اور میرے جسے ممبران کی آنکھوں کو مزید خراب ہونے سے بچائیے
مذکورہ فونٹس کا رنگ سرخ کر دیا ہے میں نے تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی رہے

Last edited by a moderator: