بالاخر آپ نے یہ بات تسلیم کر لی ہے کہ اس ملک کی تباہی کے زمہ دار عوام نہیں بلکہ فوجی آمر اور انکے پاؤں چومنے والے سیاستداں ہیں
آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ نواز شریف بھی عمران خان کی طرح ہی اقتدار کا بھوکا ہے اور اس نے بھی اسی طرح جنرل ضیاء الحق کے بوٹ پالش کیے تھے جس طرح عمران خان نے جنرل پرویز مشرف کے کیے تھے
یہ لعنتی سیاستداں اور جرنیل ااقتدار کی ہڈی کے بھوکے ہیں. جب تک انکے منہ میں اقتدار کی ہڈی نہ ٹھونس دی جائے انکا بھونکنا بند نہیں ہوتا ہے
عوام جس کے منہ میں اقتدار کی ہڈی فٹ کر دیتے ہیں وہ بھونکنا بند ہو جاتا ہے لیکن عوام جس کے منہ میں ہڈی نہ ٹھونسیں وہ دن رات اٹھتا بیٹھتا بھونکتا رہتا ہے