Poll... should this govt continue or we should go for midterm elections ??

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ذاتی محرومیوں کے باعث پوری قوم کو برا بھلا کہنا ذہنی دیوالیہ پن کی علامت ہے
ذاتي محرومياں نہيں قومي ملي اور ملکي محرومياں ہيں پورا ملک حکمرانوں کي عياشيوں کي وجہ سے تباہ ہوچکا ہے جي وہي حکمران جنہيں عوام ہي کي جہالت نے اقتدار کا رستہ دکھايا ہے
 
اقتدار کے بھوکے تو وہ لوگ تھے جو ضياء الحق کي کابينہ کے وزير خزانہ رہے ہيں مارشل لاء کي پيداواروں کو مارشل لاء کے خلاف بات کرنا زيب نہيں ديتا
قوم نے عمران خان کو مسترد کرکے اپنے ہي پيروں پر کلہاڑي ماري ہے عمران خان کا کچھ نہيں بگڑا يہ تو اس قوم کو گرمي کے موسم ميں آنے والے بجلي کے بل ديکھ کر انداذہ ہوجائے گا کہ کن سؤروں کو ووٹ دے ديئے تھے اور عمران کو مسترد کرکے اپنے ساتھ کتنا بڑا ظلم کيا تھا
اور سر راہ يہ تو بتاتے چلو کہ کيا نواذ شريف کو اقتدار کا لالچ نہيں ہے اقتدار کي لالچ ہي تو تھي کہ جلسوں ميں شريفوں نے قوم کو اپني جوش خطابت دکھاتے ہوئے يہاں تک کہا کہ بجلي کا بحران ايک مہينے تک ختم کرديں گے اور اقتدار کي لالچ ہي تو تھي کہ شريفوں نے اليکشنز ميں عوام کي منت سماجت کي

بالاخر آپ نے یہ بات تسلیم کر لی ہے کہ اس ملک کی تباہی کے زمہ دار عوام نہیں بلکہ فوجی آمر اور انکے پاؤں چومنے والے سیاستداں ہیں

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ نواز شریف بھی عمران خان کی طرح ہی اقتدار کا بھوکا ہے اور اس نے بھی اسی طرح جنرل ضیاء الحق کے بوٹ پالش کیے تھے جس طرح عمران خان نے جنرل پرویز مشرف کے کیے تھے

یہ لعنتی سیاستداں اور جرنیل ااقتدار کی ہڈی کے بھوکے ہیں. جب تک انکے منہ میں اقتدار کی ہڈی نہ ٹھونس دی جائے انکا بھونکنا بند نہیں ہوتا ہے

عوام جس کے منہ میں اقتدار کی ہڈی فٹ کر دیتے ہیں وہ بھونکنا بند ہو جاتا ہے لیکن عوام جس کے منہ میں ہڈی نہ ٹھونسیں وہ دن رات اٹھتا بیٹھتا بھونکتا رہتا ہے

اس ملک کي حقيقي تباہي کے ذمہ دار صرف عوام ہيں جو چند ہزار روپوں کے لئے شريفوں اور زرداريوں کو ووٹ دے ديتے ہيں عوام کے ووٹ کي صرف يہ قيمت ہے پانچ دس پندرہ ہزار روپے يا برياني کي ايک پليٹ يا نان قيمہ
جس قوم کا يہ حال ہو کہ برياني کي ايک پليٹ اور نان قيمہ کي خاطر ووٹ دے وہ قوم زليل نہ ہوگي تو اور کيا ہوگا
 
آپکا رنڈی رونا رونا اور شام غریباں منانا سمجھ سے بالاتر نہیں ہے

میں نے کہا ہے ناں کہ

عوام جس کے منہ میں اقتدار کی ہڈی فٹ کر دیتے ہیں وہ بھونکنا بند ہو جاتا ہے لیکن عوام جس کے منہ میں ہڈی نہ ٹھونسیں وہ دن رات اٹھتا بیٹھتا بھونکتا رہتا ہے

A khan

Politcal Worker (100+ posts)
Mai to kehta hoo ke Govt ko chalnai diya jaai q ke ye khood hy bhagnai waalai hai :P
 
Annie

Moderator
Option 3 is the best but the big question is how fair and free election would be possible when these culprits are present everywhere and it is more likely that they will manipulate the system again. These traitors will not let the election to be free and fair. These traitors need to come to justice first then there should be fair election.
 
Attock

Voter (50+ posts)
......3...... the 2013 GE were not fair. Atleast NA57 Attock I people voted for PTI but PMLN declared winner. Shame for saying it was free and fair election. When recounting began pml (nalaiq) took stay-order from LHC. If it was free and fair election what they want to hide to stop recounting and nadra verification. No more trsut in presenr election system.
 
Back
Top