Poll | Should Pakistan Send Its Army To Fight For Saudia Against Yamani Rebels?

Should Pakistan Send Its Army To Fight For Saudia Against Yamani Rebels?

  • Yes

    Votes: 107 18.4%
  • No

    Votes: 462 79.4%
  • No Idea

    Votes: 13 2.2%

  • Total voters
    582
  • Poll closed .

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شریف بمقابلہ شریف

انتظامیہ، عدلیہ اور فوج ریاست کے ستون ھیں اور ان کے باھمی رابطے سے ملک کا نظام چلتا ھے ۔۔ یمن کے معاملے پر جو بھی ھو گا وہ حکومت یا فوج کے نام نھیں، ریاست کے نام لکھا جاۓ گا ۔۔ یہ پاکستان کا فیصلہ ھو گا، نواز شریف یا راحیل شریف کا نھیں
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
متشدد سلفیوں، متشدد دیوبندیوں اور متشدد سعودی حامیوں کے بارے میں یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ نہ وہ شیعہ کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں اور نہ زیدی حوثیوں کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں اور نہ یمن میں بسنے والے شافعیوں کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ اُنکے بھائی ہیں تو صرف سعودی یا یمن میں موجود سلفی اور اھل حدیث۔ تو اُنکے لیئے ایک نصیحت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث میں

۔’’
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے مسلمان بھائی کی مدد کرو خواہ مظلوم ہو یا ظالم تو صحابہؓ نے حیرت سے پوچھا کہ مظلوم کی مدد تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ظالم کی مدد؟؟ تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاکہ اگر مسلمان بھائی ظالم ہو تو اُسکی مدد یہ ہے کہ اُسے ظُلم کرنے سے روک دو۔‘‘۔

پس ان متشدد خیالات کے مالک سعودی حامیوں کو سعودیوں کی مدد کرنے سے کِس نے روکا ہے؟؟ لیکن دیکھ تو لیں کہ کہیں آل سعود خود تو زیادتی کے مرتکب نہیں ہو رہے۔ اور اگر آل سعود ہی جارحیت کے مرتکب ہو کر یمنیوں پر زیادتی کررہے ہیں تو جس طرح کی مدد کا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حُکم دیا ہے سعودی حامیوں کو چاہیے کہ اُسکی طرف دعوت دیں اور اپنے آل سعود بھائیوں کو ظلم کرنے سے روکیں نہ کہ اسطرح کہ پاکستان کو بھی سعودی جارحیت میں دھکیلنے کی کوشش کریں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

رہ گئے وہ جو یمنیوں کو بھی (زیدی اور شافعی) اپنا مسلمان بھائی سمجھتے ہیں تو اُنکے لیے قرآن کا کُھلا حُکم ہے۔

49_9.png

Sahih International

And if two factions among the believers should fight, then make settlement between the two. But if one of them oppresses the other, then fight against the one that oppresses until it returns to the ordinance of Allah . And if it returns, then make settlement between them in justice and act justly. Indeed, Allah loves those who act justly.

اردو

اور اگر مسلمانوں کی دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کروا دیا کرو۔ پھر اگر ان دونوں میں سے ایک جماعت دوسری جماعت پر زیادتی کرے تو تم (سب) اس گروه سے جو زیادتی کرتا ہے لڑو۔ یہاں تک کہ وه اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے، اگر لوٹ آئے تو پھر انصاف کے ساتھ صلح کرا دو اور عدل کرو بیشک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

سلام ہر نصیحت پکڑنے والے پر
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Crisis in Yaman is a pretext of awaiting crisis in Pakistan............focus inward than all around the world...........
 
Zindabad

MPA (400+ posts)
ghulam ibn ghulam mulk k logoo ... you should obey ur master's order and the punjabi pm is servant/doggy of al sauid family...
 
jamalkhan

MPA (400+ posts)
yes .....namak hallal karnay ka time agaya hai ab karay halal chahay acha hai yeah bura .. saudia sai paisa khaya hai army and government nai .. payback time
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: شریف بمقابلہ شریف

it should be fair with راحیل and نواز not with other part of name شریف which real means جس کوموقعہ نہ ملے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
متشدد سلفیوں، متشدد دیوبندیوں اور متشدد سعودی حامیوں کے بارے میں یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ نہ وہ شیعہ کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں اور نہ زیدی حوثیوں کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں اور نہ یمن میں بسنے والے شافعیوں کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ اُنکے بھائی ہیں تو صرف سعودی یا یمن میں موجود سلفی اور اھل حدیث۔ تو اُنکے لیئے ایک نصیحت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث میں

۔’’
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے مسلمان بھائی کی مدد کرو خواہ مظلوم ہو یا ظالم تو صحابہؓ نے حیرت سے پوچھا کہ مظلوم کی مدد تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ظالم کی مدد؟؟ تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاکہ اگر مسلمان بھائی ظالم ہو تو اُسکی مدد یہ ہے کہ اُسے ظُلم کرنے سے روک دو۔‘‘۔

پس ان متشدد خیالات کے مالک سعودی حامیوں کو سعودیوں کی مدد کرنے سے کِس نے روکا ہے؟؟ لیکن دیکھ تو لیں کہ کہیں آل سعود خود تو زیادتی کے مرتکب نہیں ہو رہے۔ اور اگر آل سعود ہی جارحیت کے مرتکب ہو کر یمنیوں پر زیادتی کررہے ہیں تو جس طرح کی مدد کا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حُکم دیا ہے سعودی حامیوں کو چاہیے کہ اُسکی طرف دعوت دیں اور اپنے آل سعود بھائیوں کو ظلم کرنے سے روکیں نہ کہ اسطرح کہ پاکستان کو بھی سعودی جارحیت میں دھکیلنے کی کوشش کریں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

رہ گئے وہ جو یمنیوں کو بھی (زیدی اور شافعی) اپنا مسلمان بھائی سمجھتے ہیں تو اُنکے لیے قرآن کا کُھلا حُکم ہے۔

49_9.png

Sahih International

And if two factions among the believers should fight, then make settlement between the two. But if one of them oppresses the other, then fight against the one that oppresses until it returns to the ordinance of Allah . And if it returns, then make settlement between them in justice and act justly. Indeed, Allah loves those who act justly.

اردو

اور اگر مسلمانوں کی دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کروا دیا کرو۔ پھر اگر ان دونوں میں سے ایک جماعت دوسری جماعت پر زیادتی کرے تو تم (سب) اس گروه سے جو زیادتی کرتا ہے لڑو۔ یہاں تک کہ وه اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے، اگر لوٹ آئے تو پھر انصاف کے ساتھ صلح کرا دو اور عدل کرو بیشک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

سلام ہر نصیحت پکڑنے والے پر
جب افغانستان، عراق اور مصر میں تشدد ہو رہا تھا کیا سیکولر اور شیعہ اسی طرح بے چین تھے. سیکولر ہوں یا شیعہ یا کوئی بھی اگر نہیں تو خود کو سعودیہ کے ساتھ ہی سمجھیں

افغانستان، عراق اور مصر میں ظلم، زیادتی کی داستان رقم کرنے کے بعد لوٹنا بے سود ہے. افغانستان، عراق اور مصر کے ساتھ انصاف کئے بغیر صلح بے معنی ہے

یمن کی کہانی شام سے مختلف نہیں ہے جو شام کو کچھ اور فیصلہ چاہے اور یمن میں کچھ اور ان متشدد اور فاشٹوں کی کوئی حمایت نہیں کرے گا، کوئی ان سے صلح کا طلبگار نہیں ہے اور نا ہی ان کی طرف سے انصاف کرنے کی توقع رکھتا ہے
 
Last edited:

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)

افغانستان، عراق اور مصر میں ظلم، زیادتی کی داستان رقم کرنے کے بعد لوٹنا بے سود ہے. افغانستان، عراق اور مصر کے ساتھ انصاف کئے بغیر صلح بے معنی ہے

اگر آپ کے دعوٰے کو اس طرح مان لیا جائے جیسے آپ نے بیان کیا ہے تو پھر بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا افغانستان، عراق اور مصر میں یمنی حوثیوں نے زیادتی کی داستانیں رقم کی تھیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر آپ کے دعوٰے کو اس طرح مان لیا جائے جیسے آپ نے بیان کیا ہے تو پھر بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا افغانستان، عراق اور مصر میں یمنی حوثیوں نے زیادتی کی داستانیں رقم کی تھیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مصر میں کیا زیادتی ہوئی! افغانستان اور عراق کا جو حل نکالا گیا اس کی قران و حدیث سے کے حوالے سے کیا حیثیت ہے. کیا اس علاج نے مزید زیدتیاں ہونے کا باب ختم کیا یا بدلے لینے کا موقع فراہم کیا جس کا بھرپور فائدہ اٹھایا گیا اور حالات پہلے سے زیادہ زیادتی کن ہوتے جا رہے ہیں

افغانستان، عراق اور مصر میں حوثیوں نے نا سہی ان کے ہمدردوں نے زیادتیوں کی داستانیں رقم کیں اور یہاں انھے سعودیہ کے متشدد اور امریکی اتحاد کی یاد بھی نہیں ستائی
 
دیکھیں آپ کی باتیں ایک تفصیلی تبصرے کی محتاج ہیں۔ اسی لیے میں نے لکھا کہ اگر آپ کی تمام باتیں اسی طرح تسلیم کرلی جائیں جیسا کہ آپ نے بیان کیا تو بھی۔۔۔۔
اور آپ نے میرے سوال کے جواب مثبت دیا ہے جس سے کم از کم یمن کے پہلو پر آپ کے اُٹھائے گئے اعتراضات غیر متعلقہ ہو جاتے ہیں۔ باقی میں کوشش کروں گا کہ اُن پہلوؤں پر بھی ایک تفصیلی گفتگو علئحدہ تھریڈ میں کروں جن کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔

مجھے انتظار رہے گا اس تفصیل کا جس میں یہ بتایا جائے کے افغانستان میں طالبان، عراق کے آمر اور مصر کی منتخب حکومت میں کیا مشترک بنیادی خرابی تھی جس کی وجہ سے ان کا مقدر شام و یمن سے مختلف ہونا لازم و ملزوم ٹھرا. یمن اور شام میں ایسی کیا مشرکہ اچھائی ہے جو ان کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جائے

یہ بھی بتایا جائے کے افغانستان، عراق، مصر اور دیگر ممالک میں امریکی اور سعودی حکمت عملی پر آمنا و صدقنا کہنے والے ایران، شام اور یمن کے بارے میں امتیازی سلوک کی توقع کس بنیاد پر کر رہے ہیں
@mehwish_ali
 
Afsaana

Councller (250+ posts)
Re: The biased admins of Siasat.pk terming operation against hoti rebels as operation against government in Yemen

yeh baat sirf aik ILZAAM hi hay HAQEEQAT is main ager kuch hay too baraay maharbani SABOOOT k sath share kar dain.

fillhaaal ap apni information main izafa karain Islamic state k baray main,kuch SABOOOT share kar raha hooon.

SABOOT ka matlab SABOOT na k suni sunai batain aur ilzaam tarashi.

میرا خیال ہے کہ آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اسلامک اسٹیٹ کے لئے لڑنے والے بغیر تنخواہ کے لڑ رہے ہیں؟ جو کہ مضحکہ خیز بات ہے
 
AbuDujana

Banned
Re: The biased admins of Siasat.pk terming operation against hoti rebels as operation against government in Yemen

میرا خیال ہے کہ آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اسلامک اسٹیٹ کے لئے لڑنے والے بغیر تنخواہ کے لڑ رہے ہیں؟ جو کہ مضحکہ خیز بات ہے

Nahi aisi bhi baat nahi.
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)

[TABLE="class: cms_table_outer_border, align: center"]
[TR]
[TD]پاکستان کا آئین اور سعودی یمن وار میں پاکستان کی ذمہ داری

پاکستان کو سعودی عرب کی حمایت میں یمن کے خلاف اپنی افواج بھیجنی چاہیے یا نہیں تو اس کا جواب آئین کی آرٹیکل 40 میں واضح طور پر درج ہے کہ پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کردار اداکرے گا نہ کہ ایک اسلامی ملک کی حمایت میں دوسرے اسلامی ملک پر چڑھائی کرے گا۔

آئین پاکستان کا آرٹیکل 40 نیچے درج ہے

۔40. مسلم دنیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا اور عالمی امن کو فرغ دینا
ریاست پاکستان اتحاد بین المسلمین کے اصول کے تحت مسلمان ممالک کے آپس کے برادرانہ تعلقات کی نہ صرف حفاطت کی کوشش کرے گی بلکہ اُنھیں مزید مضبوط کرے گی۔ ریاست پاکستان ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے لوگوں کے مشترکہ مفادات کی حمائت کرے گی اور بین الاقوامی امن اور سلامتی کو فروغ دے گی۔ ریاست پاکستان تمام اقوامِ عالم کے ساتھ خیر سگالی اور دوستانہ تعلقات کو بڑھاے گی اور بین الاقوامی تنازعات کو پُر امن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

40. Strengthening bonds with Muslim world and promoting international peace.
The State shall endeavour to preserve and strengthen relations among Muslim countries based on Islamic unity, support the common interests of the peoples of Asia, Africa and Latin America, promote international peace and security, foster goodwill and friendly relations among all nations and encourage the settlement of international disputes by peaceful means.

Source:http://www.commonlii.org/pk/legis/const/1973/3.html

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Poll | Should Pakistan Send Its Army To Fight For Saudia Against Yaman?

first we should stand on our legs than we should consider supporting right or wrong :P

what else do you think we are standing on?? our claws? :13:
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Poll | Should Pakistan Send Its Army To Fight For Saudia Against Yaman?

Yea You can dislike once but I can say No this many times!

No NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo NoNo No

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

now you got two dislikes....oops...something tells me I am about to get one too....[hilar][hilar]
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poll | Should Pakistan Send Its Army To Fight For Saudia Against Yaman?

now you got two dislikes....oops...something tells me I am about to get one too....[hilar][hilar]

Well saying no can be traumatic :lol:
 
Back
Top